Bakhabar Dunya News

Bakhabar Dunya News page Dera Ismail khan Bakhabar Dunya News {Official}

Disclaimer"
Dera Ismail Khan "Bakhabar Dunya News, and its social media page , and run by innovative journalists, our aim is to communicate , educate, entertain and to inform the general masses with authenticity, truth, facts, base investigative reporting, live reporting , highliting peoples issues , promoting talents and to spread positivity , and plz note for any press conference and in

terview in live streaming what he or she says right or wrong or by mistakenly it will be his or her opinion or statement, he or she will be responsible for his saying words and allegations, organization will not be responsible, because we gives our platform to all , we are the voice of people, strickly following, page and community standard policies , and law , Media ethics , presenting news with unbiasedly, if any complaints or amends in news and press conferences or correction feel free to call on given number , Thanks

13/01/2025

پہلی نشست | فضلاءکنونشن جامعہ قاسم العلوم ملتان

ٹانک ()ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ، دونوں کو پیر...
07/01/2025

ٹانک ()
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ، دونوں کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، مقتولین کی شناخت محمد ادریس اور محمد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے۔

ڈیلی اوصاف نیوز خبر

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکمپاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آ...
07/01/2025

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے غیر قانونی اسلحے اور شراب برآمدگی کیس میں پولیس کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

پیر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز کو یہ حکم دیا کہ علی امین گنڈاپور کو ’مسلسل عدم پیشی پر‘ گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔

اس کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشت نے کی جس دوران مقدمے کے تفتیشی افسر بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ جبکہ علی امین گنڈا پور اور ان کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ بھی عدالت پیش نہ ہوئے۔

عدالت نے عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا اور جج نے ریمارکس دیے کہ ’نہ تو ملزم پیش ہوا اور نہ ہی اس کا وکیل۔‘

ایس ایس پی آپریشنز نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے سابقہ عدالتی حکم کی تعمیل میں کوئی رپورٹ پیش نہ کی۔

عدالت نے کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی کی ہے۔

علی امین گنڈا پور: کے پی ہاؤس میں ’پراسرار گمشدگی‘ سے خیبرپختونخوا اسمبلی کی ’سرپرائز انٹری‘ تک

03/01/2025

بے روز گار نوجوانوں اب بے فکر ہو جائے کیونکہ آپ کا آپنا وزیر اعلیٰ نے حل ڈھونڈ نکالا ہے، حل صرف رکشہ ہے؟؟ عید کے موقع پر پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈیرہ اسماعیل خان کا معروف نامایوارڈ یافتہ خطاط و سرائیکی شاعرسئیں عصمت بلوچ کوملکا ایک دیوار پر فکرانگیز جملہ           ...
01/01/2025

ڈیرہ اسماعیل خان کا معروف نام
ایوارڈ یافتہ خطاط و سرائیکی شاعر
سئیں عصمت بلوچ کومل
کا ایک دیوار پر فکرانگیز جملہ

31/12/2024

حلیمیہ کالونی میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سوار خاتون سے پرس چھین کر فرار ، ڈیرہ میں ڈکیتیوں کا ریکارڈ

آفسوس ناک واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ تھانہ کینٹ کی حدود حلیمیہ کالونی میںمین گلی میں خاتون سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ...
31/12/2024

آفسوس ناک واقعہ

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ تھانہ کینٹ کی حدود حلیمیہ کالونی میں
مین گلی میں خاتون سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار پرس چھین کر فرار۔ زرائع

ڈیرہ اسماعیل خان درابن کلام چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ 2 پولیس اہلکار جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق رات گۓ درابن ک...
31/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان درابن کلام چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ 2 پولیس اہلکار جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق رات گۓ درابن کلاں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شدیدزخمی ہوا ہے۔نامعلوم افراد ورادت کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

25/12/2024

مسیحی برادری کو 25 دسمبر پر پیغام
لَم٘ یَلِد٘ وَلَم٘ یُو٘ لَد٘
میرے رب کی نا کوئی اولاد ہے
اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے

25/12/2024

بریکنگ نیوز
آذربائیجان ائیرلائن کا طیارہ قازقستان کے شہر اکتاؤ میں گر کر تباہ

زمین پر اترنے پر پھٹنے والا طیارہ شعلوں کی لپیٹ میں آگیا۔ بی بی سی کے مطابق فائر سروسز نے آگ پر قابو پالیا ہے۔قازقستان میں 70 سے زائد افراد کو لے جانے والا طیارہ قازقستان کے شہر اکتاو کے قریب گر کر تباہ ہونے کے بعد چودہ مسافر بچ گئے جبکہ درجنوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ مبینہ طور پر یہ طیارہ اکتاؤ ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

حادثے کی وجہ کے بارے میں ابتدائی طور پر کوئی وضاحت نہیں ہو سکی۔
مغربی میڈیا میں متعدد رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قازقستان حکومت کی ایک وزارت نے حادثے کی خبر کی تصدیق کی ہے۔روسی خبر رساں ایجنسی TASS نے کہا کہ قازقستان کی ہنگامی وزارت حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے اور اس کی تحقیقات کی جائیں گی۔ یہ خبر انٹر فیکس نیوز ایجنسی نے بھی دی۔
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان کے شہر اکتو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے میں سوار 72 میں سے 12 مسافر زندہ بچ گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق قازقستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ کریش ہونے والے طیارے کے 12 مسافروں کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یہ مسافر طیارہ آذربائیجان سے روس جا رہا تھا۔

پاکستانی طیاروں کا افغانستان کے صوبہ خوست، پکتیا اور دیگر مقامات پر بمباری، ذرائع کے مطابق پہلے پکتیکا کے ضلع برمل اور ب...
24/12/2024

پاکستانی طیاروں کا افغانستان کے صوبہ خوست، پکتیا اور دیگر مقامات پر بمباری،

ذرائع کے مطابق پہلے پکتیکا کے ضلع برمل اور بعد میں خوست کے مختلف علاقوں میں پاکستانی جیٹ طیاروں نے بمباری کی ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے.
ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے اندر ٹی ٹی پی کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے لیکن اس حوالے سے ابھی تک ٹی ٹی پی کا کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے،

ٹانک ٹانک ایس پی آفس پر ہینڈ گرنیٹ حملہ ہینڈ گرنیٹ پر حملے سے تین پولیس اہلکار زخمی تینوں کو طبی امداد کیلئے ٹانک ایمرجن...
23/12/2024

ٹانک
ٹانک ایس پی آفس پر ہینڈ گرنیٹ حملہ
ہینڈ گرنیٹ پر حملے سے تین پولیس اہلکار زخمی
تینوں کو طبی امداد کیلئے ٹانک ایمرجنسی پہنچا دیا۔
تینوں کی حالت خطرے سے باہر ہے

23/12/2024

ٹانک۔۔۔
ٹانک ڈی پی او آفس کے مین گیٹ پر ہینڈ گرنیٹ دھماکہ۔۔
دھماکے سے تین پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات۔
دھماکے کے بعد سیکیورٹی سخت۔
حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ پولیس

23/12/2024

اہم خبر سے اگاہ،
ٹانک پولیس ایس پی دفتر پر حملہ کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش

22/12/2024

گزشتہ روز وائرل ہونے والی ویڈیو جو کہ ٹول پلازہ ڈی آئی خان ناکے پر موجود پولیس اہلکار؟؟

اسسٹنٹ کمشنر درابن محمد اکرام ڈی آئی خان، کی ڈیرہ پریس کلب آمد علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، صدر پریس کلب یاسین قریشی...
19/12/2024

اسسٹنٹ کمشنر درابن محمد اکرام ڈی آئی خان، کی ڈیرہ پریس کلب آمد علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، صدر پریس کلب یاسین قریشی، اور پریس سیکرٹری ماجد برکی کی عوامی مسائل پر گفتگو۔

🤳 محمد ابرار سیال

16/12/2024

"میڈیکل بورڈ اور سن کوٹہ" پر احمد کریم کنڈی نے اسمبلی حال میں کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیں

16/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان پاسپورٹ آفس افتتاح کے موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی،

Address

Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhabar Dunya News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share