20/11/2024
🌟 آئیے، زندگی کے چراغ روشن کریں! 🌟
بی ون ویلفیئر کے زیرِ اہتمام بلڈ اسکریننگ اینڈ ڈونیشن کیمپ
📅 تاریخ: 21 نومبر 2024، بروز جمعرات
📍 مقام: ڈگری کالج، پہاڑ پور
"ایک قطرہ خون، کئی زندگیاں بچا سکتا ہے!"