20/06/2024
*اہل فلسطین آپ کی عظمتوں کو سلام*🫡🇦🇪
*آپ نے صرف جانور کے گلے پر چھری چلا کے قربانی نہیں دی*
*بلکہ اپنی اپنے خاندانوں کی قربانیاں دیکر بھی ثابت کیا کہ آپ استقامت کا پہاڑ ہو*😭💔*عید خوشی کا موقع ہے لیکن ہماری خوشیاں فلسطینیوں کے درد سے نامکمل ہیں۔*
*رب العالمین امت مسلمہ میں جہاد کی حرکت پیدا فرمائے اور جلد ہمیں بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کی ظلم سے نجات کی نوید سننے کی سعادت عطا فرمائے۔*
*آپ تمام سے گزارش ہے عید کے موقع پر اپنے دسترخوانوں کو اسرائیلی مصنوعات سے پاک کر کے بائیکاٹ جاری رکھیں!*
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد
*جب آپ حضور ﷺ کے دین کی طرف چلو گے تو یہ قرآن کا وعدہ ہے کہ رب فرماتا ہے کہ میں اس کے لئے کئی راستے کھول دوں گا