Yawar Abbas Official

Yawar Abbas Official Assalam o Alaikum Everyone I Am Yawar Abbas Chohan Creative Content Creator and Filmmaker From Dera Ismail khan . Please Support Us.

My only Aim of Vlogging is to Present real Image of Pakistan internationally at it fullest.

25/01/2025

فضول انٹرنیٹ سپیڈ سے تنگ آ کر انٹرنیٹ کٹوا دیا
دنیا نے اتنی ترقی کر لی چین نے 6G کا کامیاب تجربہ کر لیا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں آئے دن انٹرنیٹ کی بندش ہے اور پہاڑپور کا تو پھر اللّٰہ ہی حافظ ہے

24/01/2025

میرا ڈرون جو میری ہر یاد ہر منظر اور ہر سفر کا حصہ تھا آج ٹوٹ گیا شائد کسی کی نظر لگ گئی یا وقت کا فیصلہ تھا

آج ہمارے پیارے والد کی نویں برسی ہے۔ وہ ایک عظیم انسان، شفیق والد، اور ہمارے لیے ایک مثالی رہنما تھے۔ ان کی محبت، دعائیں...
17/01/2025

آج ہمارے پیارے والد کی نویں برسی ہے۔ وہ ایک عظیم انسان، شفیق والد، اور ہمارے لیے ایک مثالی رہنما تھے۔ ان کی محبت، دعائیں، اور قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
آپ کی یادیں ہمارے ساتھ ہیں، اور آپ کی نصیحتیں ہمیں زندگی کے ہر قدم پر رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ آپ کا خلا کبھی پورا نہیں ہو سکتا، لیکن ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے اللّٰہ پاک والد محترم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے امین 🥺🥺
انا للہ وانا الیہ راجعون

14/01/2025

علی سب کا ❤️☝️

13رجب جشنِ ظہور پر نور مولودِکعبہ مولا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو ♥️
بمقام : نائب کربلا کاٹھگڑھ سادات ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

11/01/2025

اللّٰہ پاک نے ہمارے سرائیکی وسیب کو بہت خوبصورتی سے نوازہ ہے اس ویڈیو میں شاہ داؤ جو کہ بہت خوبصورت گاؤں ہے وہاں مبشر حسن جو کہ وہاں کا رہائشی تھا اس کی دعوت پر ہم نے ڈرون کی بہت ہی خوبصورت ویڈیو بنائی

ہمارا پیارا وسیب  ڈیرہ اسماعیل خان کے پیارے گاؤں شاہ داؤ کا خوبصورت فضائی منظر ❤️❤️                     #سرائیکی
10/01/2025

ہمارا پیارا وسیب ڈیرہ اسماعیل خان کے پیارے گاؤں شاہ داؤ کا خوبصورت فضائی منظر ❤️❤️

#سرائیکی

09/01/2025

جاڑا کی مکمل ڈرون ویڈیو جس میں آپ جاڑا کے گاؤں کی خوبصورتی اور ہرے بھرے کھیتوں کا خوبصورت نظارہ دیکھ سکتے ہیں - میرا مقصد اپنے پیارے وسیب کی خوبصورتی دیکھانا ہے 💖😍

02/01/2025

جاڑا کی مکمل ویڈیو جلد اپلوڈ کریں گے 😍💖

30/12/2024

رنگ پور کی مکمل ویڈیو جلد اپلوڈ کروں گا 😍😍

World Mountain Day 2024 Koh E Suleman اس سال ورلڈ ماونٹین ڈے 2024 میرے لیے ایک خاص تجربہ تھا۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے پہاڑوں...
20/12/2024

World Mountain Day 2024 Koh E Suleman

اس سال ورلڈ ماونٹین ڈے 2024 میرے لیے ایک خاص تجربہ تھا۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے پہاڑوں کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لیے اس تقریب میں شرکت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات تھی۔

پہاڑ، جو اپنی خاموشی میں ہزاروں کہانیاں رکھتے ہیں، انسان کی زندگی پر گہرے اثرات ڈال سکتے ہیں۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے نہ صرف قدرت کا انمول خزانہ ہیں بلکہ ہمارے کلچر اور تاریخ کا ایک اہم حصہ بھی ہیں۔
یہ سفر نہ صرف پہاڑوں کی اہمیت کو سمجھنے کا ذریعہ تھا بلکہ اپنے خطے کی خوبصورتی اور ثقافت کو دنیا تک پہنچانے کا ایک موقع بھی۔

پہاڑ صرف زمین کے بڑے ٹکڑے نہیں، بلکہ زندگی کے انمول سبق دیتے ہیں – صبر، استقامت، اور بلندیوں کو چھونے کی لگن۔ آئیں، پہاڑوں سے سیکھیں اور ان کی حفاظت کریں۔

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور  کے  گاؤں  رنگپور  کا خوبصورت فضائی نظارہ💖💖😍
12/12/2024

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے گاؤں رنگپور کا خوبصورت فضائی نظارہ💖💖😍

11/12/2024

خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی سب سے خوبصورت تحصیل پہاڑپور کا فضائی نظارہ انشاءاللہ ہم نے پہاڑ پور کو پورے پاکستان میں دکھانا ہے

Address

Mahala Jogian Wala
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yawar Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yawar Abbas Official:

Videos

Share

Category