اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ و فوڈ انسپکٹر کا ایکشن ۔غیر معیاری گوشت فروخت کرنے اور ناقص صفائ و کم وزن روٹی پر ہوٹل اور قصاب کو جرمانے تفصیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس
نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر / ڈسٹرکٹ فوڈ انسپکٹر ڈاکٹر احمد ناصر چوہدری
اور ٹیم کے ہمراہ بونکن روڈ پکاگڑھا میں کاروائ کرتے ہوئے ماسٹر بریانی ہائوس
کو صفائ کا مناسب انتظام نہ ہونے اور کم وزن والی روٹی فروخت کرنے پر دس ہزار روپے جرمانہ کیا
جبکہ بونکن روڈ پر ہی واقع قصاب کو غیر معیاری اور گوشت کو ڈھانپ کر نہ رکھنے پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کیا
اسٹنٹ کمشنر شاہد عباس کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات پر شہریوں کو صاف ستھرا اور معیاری کھانے اور اشیاء خوردونوش کی فروخت کےلئے ضلعی حکومت کی اولین ترجیح ہے غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائ عمل میں لائ جائے گی ۔reported syed anjum naqvi
Waise hairangi hai bajae police ko awam ka sath dene k chamche bane howe us se bhi bari dukh ki bat ye k dg khan k student aik dusre ka sath nai dete agr aik hunge to hi en k masle hal hunge warna aise tang hote rahenge aur aise hi zulm bardasht krte rahenge
ڈیرہ غازی خان۔
تونسہ بائ پاس کے قریب رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ جوابی فائرنگ میں دوملزمان جاوید جھنگیل مجاہد حسین زخمی حالت میں گرفتار ایک ملزم فرار ہوگیا