تونسہ شریف سے جب میں واپس آ رہا تھا تو میں نے یہ منظر اپنے موبائل میں ریکارڈ کر لیا
انسان کو جب کسی سے محبت ہو جائے تو انتہا نہیں ہوتی عمران خان کا نظریہ ہی کچھ ایسا ہے سچ اور حق کا ساتھ دو
لعنت ہو ایسے نظام پے لعنت ہو ایسے وقت کے حکمران پے جس کو اپنی عوام کا احساس تک نہیں
سنگت بسرے مریڑی دی کافی اپلوڈ تھی گئی ہے
ہاویں یاریں دا یار بسرا مریڑی
یہ شخص جس شہر سے جس حلقے سے ہے میں اس کی جرت کو سلام پیش کرتا ہوں مجھے لگتا ہے اس مرد مجاہد کے حلقہ والے بھی ایسے ہی بہادر ہوں گے
اسلام علیکم دوستو اس وقت شوکت خانم کینسر ہسپتال کو آپ لوگوں کے عطیات کی بہت سی ضرورت ہے میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے اب آپ لوگوں کی جتنا توفیق ہے ایزی پیسہ یا جاز کیش سے ڈال دیں شکریہ
چاچا تو سچا ہیں باقی سنگت ناراض نہیں تھیونڑاں۔
میڈے خیال اچ ایندا کوئی پتر غیر ملک ہوسی جیڑا اتناں درد بھری داستان سنڑائی پئے چاچا تیڈا قصور نئی قصور اوندا ہے جئیں 125 گھدے 🤣🤣
ایران ایک ایسا ملک جس پر 100 سال کی پابندیاں ہیں لیکن پابندیاں ہونے کے باوجود اس نے اسرائیل پر 100 سے زائد مزائل ٹھوک دیں یہ مزائل تمام مسلمان حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہیں بزدیلو خدا سے ڈرو
اسلام علیکم دوستو حضرات کچھ ایسی گیمز فیس بک پر ہر وقت گردش کرتی رہتی ہیں لیکن میں آپ سب لوگوں سے گزارش کرتا ہوں ان فراڈیا گیموں سے دور رہیں اپنا وقت اور پیسہ زایعہ نہ کریں سب جھوٹ دیکھاتے ہیں میں نے خد تجربہ کیا ہے ان پے پہلے لالچ دیتے ہیں پھر آہستہ آہستہ پیسے وصول کرنا شروع کر دیتے ہیں 💯 fake ❌❌❌
#aviater_game_fake_hai
#s9game_fake_hai
#lucky_slote_game_fake_hai
جب عمران خان کی حکومت تھی تو آذربائیجان کا کیا ہووا تھا خان صاحب نے امداد کی تھی بھرپور حمایت کی تھی اگر آج عمران خان کی حکومت ہوتی تو آج فلسطین کا کیا ہووا ہوتا سب کو معلوم ہے خان صاحب غلامی نہیں کرتا سینا تان کر چلتا ہے یہ ایک کلپ ہے عربی صحافی کی اگر جس کو سمجھ آ جائے تو وہ یہ چیز جانتا ہے۔
چھوٹا بھائی بڑے سے تیز نکلا part 2
#part1 ka last part 2
مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر ضرور کریں
پیر کو لگ گیا 50 لاکھ کا چونا
#part02
مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارے نئے پیج Qurban Saraiki قربان سرائیکی کو فالو کریں اور دوستوں کے شیئر بھی کریں
شیر خان ہووا غلام پٹواری ہووا
الیکشن چاند پے ہووا ہے جو ابھی تک 6 دن گزر گیا ہے نہ رزلٹ کا پتہ لگا نہ وزیراعظم کا پتہ لگا
دل اہدے تیڈے سر تے لوٹے مارا حافظ طاہر قادری کیلئے ایک نوجوان کا پیغام
اپنے دوستوں اور بھائیوں کو کال کریں یا میسج کریں عمران خان کا پیغام دیں اور انتخابی نشان وکٹ بتائیں #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
نعوذ باللہ ۔ پڑھے لکھے باشعور لوگ ان کے پیچھے کھڑے ہیں
سلسلہ نمبر یا اپنا حلقہ معلوم کرنے کیلئے مسینجر پر میسج کریں شکریہ صرف pti والے
عمران خان کو سزا ہونے کے بعد پٹواری جوش میں ہیں
ان لوٹو سے ہوشیار رہیں اپنا حق دفعہ کریں یہ پیغام آگے شیئر کریں
سردار جاوید اختر خان لنڈ نے جندانی برادری کے پاس شرکت کی دل خوش ہو گیا اور میری برادری نے سردار صاحب کا حوصلہ بلند کیا کہ آپ فکر نہ کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں میں اپنی برادری کا تہے دل سے شکر گزار ہوں جو آج سردار صاحب کے ساتھ کھڑے ہوئے