Dera Ghazi Khan News kk

Dera Ghazi Khan News kk یہ پیج منیر نے بنایا ہے اس پیج کا مقصد خبروں سے آگاہی اور اخبارات کی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنا ہے۔

تھانہ دراہمہ پولیس کی جانب سے برآمدگیوں کا سلسلہ جاریڈیڑھ لاکھ روپے برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کر دیے گئے۔
26/10/2025

تھانہ دراہمہ پولیس کی جانب سے برآمدگیوں کا سلسلہ جاری
ڈیڑھ لاکھ روپے برآمد کر کے مدعی مقدمہ کے حوالے کر دیے گئے۔

وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان
26/10/2025

وزیراعظم کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن کھولنے کا اعلان

26/10/2025

ملک فیاض جویہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

سمگلنگ کے خلاف ایس ایچ او تھانہ بواٹہ اشفاق احمد لغاری کا کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ بواٹہ اشفاق احمد نے بلوچستان س...
26/10/2025

سمگلنگ کے خلاف ایس ایچ او تھانہ بواٹہ اشفاق احمد لغاری کا کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ بواٹہ اشفاق احمد نے بلوچستان سے پنجاب نان کسٹم پیڈ ٹائرز کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے

بواٹہ میں ایس ایچ او اشفاق احمد لغاری نے لاکھوں روپے مالیت کے غیر ملکی ٹائرز اپنے تحویل میں لے لیا ہیں ۔

سینئیر کمانڈنٹ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد اور کمانڈنٹ امیر تیمور کی خصوصی ہدایت سمگلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ ایس ایچ او اشفاق احمد لغاری

26/10/2025

پل پیارے والی: گرین بس میں ہجوم کے دوران لڑکا موبائل چوری کرتے پکڑا گیا

*پنجاب حکومت کا جعلی عاملوں پیروں کو سخت سزا دینے کا فیصلہ* دفعہ 297-A میں ترمیم، جادو ٹونا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن...
26/10/2025

*پنجاب حکومت کا جعلی عاملوں پیروں کو سخت سزا دینے کا فیصلہ*

دفعہ 297-A میں ترمیم، جادو ٹونا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا

ترمیم کے بعد جعلی عاملوں کو 7 سال تک قید ہو سکتی ہے

جعلی پیروں پر 10 لاکھ روپے جرمانہ نافذ کیا جا سکتا ہے

ترمیم کے بعد جعلی پیروں کی دکانیں اور بورڈز اتارے جائیں گے

جعلی عاملوں سے احتیاط برتیں پنجاب حکومت کی عوام سے اپیل

جادو ٹونا کی تشہیر پر سخت سزاؤں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

نئے قانون کے تحت جعلی عاملوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی ہو گی

مذہبی جذبات کا غلط فائدہ اٹھانے والوں پر کڑی نگرانی رکھی جائے گی

پولیس اور متعلقہ افسران جعلی پیروں کے خلاف مہم چلائیں گے

عوامی مقامات پر جعلی پیروں کے اشتہارات ہٹانے کا حکم جاری

دھوکے باز عاملوں کے خلاف مقدمات تیزی سے چلائے جائیں گے

رکن صوبائی اسمبلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی کی تجویز کردہ ماڈل ویلجز کی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے باقاعدہ ...
26/10/2025

رکن صوبائی اسمبلی پنجاب محمد حنیف خان پتافی کی تجویز کردہ ماڈل ویلجز کی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے باقاعدہ منظورہ دے دی ہے انشاء اللہ ٹینڈر 10نومبر کو اوپن ہوں گے شہر کے چاہ فتح خان ،چاہ سنانواں والا ماڈل ویلجز
کی منظوری ہوگئی ہے اور ٹینڈر کے بعد ان پہ کام شروع ہو جائے گا
یہ شہر ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے

25/10/2025

پھر ان کے گھر والے بولتے ہے سی سی ڈی نے زیادتی کی بغیرت کا بچہ

با پرده سکول ٹیچر کے ساتھ نازیبا حرکت

شیخوپوره ، فیروزوالہ رچنا ٹاؤن میں واقعہ پیش آیا

ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کی مؤثر کارروائیچوری شدہ گائے اور بچھڑا برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔
25/10/2025

ڈیرہ غازی خان پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ کی مؤثر کارروائی
چوری شدہ گائے اور بچھڑا برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر *وفاقی سکیورٹی فورسز* کو خراج تح...
25/10/2025

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گرد جہنم واصل کرنے پر *وفاقی سکیورٹی فورسز* کو خراج تحسین

‏نیا پاسپورٹ جاری کردیا گیا اور اسرئیل کو تسلیم نہ کرنے والی شق اس میں دو مرتبہ لکھی گئی ہے۔❣️✌❣️ الحمدللہ
25/10/2025

‏نیا پاسپورٹ جاری کردیا گیا
اور اسرئیل کو تسلیم نہ کرنے والی شق اس میں دو مرتبہ لکھی گئی ہے۔
❣️✌❣️
الحمدللہ

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Ghazi Khan News kk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera Ghazi Khan News kk:

Share