Qadir Abbas

Qadir Abbas Hello Guys Welcome To My Qadir Abbas FB Page I hope so You like My Video & Please Follow My Page

31/03/2024

FB-332309703161531-0-AbyP20FPZT6_c5nm

کچھ پٹواری بھائی کہہ رہے ہیں کہ عمران ریاض خان کی بازیابی نواز شریف کے کہنے پر ہوئی تو ہماری گزارش ہے ان پٹواری بھائیوں ...
27/09/2023

کچھ پٹواری بھائی کہہ رہے ہیں کہ عمران ریاض خان کی بازیابی نواز شریف کے کہنے پر ہوئی تو ہماری گزارش ہے ان پٹواری بھائیوں سے کہ نواز شریف صاحب سے گزارش کروائیں کہ شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو بھی ڈھونڈ کر منظر عام پر لائیں🙏🙏

‏ایک کرنل صاحب کنویں میں گر گئے۔‏سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے۔ ‏جیسے ہی کرنل صاحب اوپر آتے تو سپاہی رسا چھوڑ کر کرنل صاحب...
25/09/2023

‏ایک کرنل صاحب کنویں میں گر گئے۔
‏سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے۔
‏جیسے ہی کرنل صاحب اوپر آتے تو سپاہی رسا چھوڑ کر کرنل صاحب کو سیلیوٹ مارتے،
‏کرنل صاحب پھر کنویں میں گر جاتے۔
‏ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر صاحب کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل صاحب کو سیلیوٹ نہ کرنا پڑے۔
بریگیڈئیر صاحب نے رسہ ڈالا کرنل صاحب نے رسہ پکڑا اور بریگیڈئیر صاحب نے رسہ کھینچنا شروع کیا۔
‏جیسے ہی کرنل صاحب کنارے کے نزدیک پہنچے اور ان کی نظر بریگیڈئیر صاحب پر پڑی تو انہوں نے رسہ چھوڑ کر بریگیڈئیر صاحب کو سیلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گئے.
‏بار بار یہی ہوا آخر کار کرنل صاحب کی کنویں سے آواز آتی ہے:
کم بختو کسی سویلین کو بلاو۔
‏پچہتر سال ہو گے رسہ کھینچتے ہوے کچھ نہیں کر سکے لحاظہ اب مہرباںی کرو
‏اس ملک پر رحم کھاؤ اور کسی انسان پرست کو موقع دو۔
#غلام-ابن-غلام پاکستان۔

09/07/2023

Double standard of justice and fairness of Pakistan

09/07/2023

A humble request to General Asim Munir

09/07/2023

In the general election, the entire 13 parties of PDM together did not win even one councilor seat

07/07/2023

Pakistani people will always be suspicious of such justice and justice system of Pakistan

06/07/2023

Governmant Ka Pakistani Awam Ko Choona Lagana

Address

JAMALE SARWAR COLONY NEAR AMJAD FAROOQ KHOSA DERA GHAZI KHAN
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadir Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category