پچھلے 15 سال میں صرف بابر اعظم ہی ایک اچھا بیٹسمین پیدا کیا ہے پاکستان نے...
اب جب بری فارم کی بدولت بابر کے ڈراپ ہونے کی باتیں ہو رہی ہیں تو یقین کریں یہ بات سن کر ہی دل دہل جاتا ہے..
ہائے ہماری قسمت 🫡🫡
سعودی ایئر لائن کی پرانے جہاز کو انڈر گراؤنڈ کر دیا گیا۔ان میں تین بڑے جہاز تھے۔ان جہازوں کو ریاض لانے کے لیے۔کئی مرتبہ سوچا گیا۔بہت سارے کمپنیوں کو بھی افر دیا گیا۔جس کمپنی کے اونر کو افر ملی اس نے پہلے اپنے ٹرک ڈرائیور سے پوچھا تھا کہا جاتا ہے کہ یہ ڈرائیور پاکستانی ہیں۔64 میٹر لمبے دو میٹر چوڑے والے جہازوں کو لانا اسان نہیں۔۔۔خیر گڈ ورک سعودی عرب اور ان کی ٹیم کو مبارک باد۔۔
زندگی میں غرور اور اکڑ مت کرنا۔کیونکہ یہ قدرت کا ایک نظام ہے۔جی ایروپلین پہلے ہواؤں میں اڑتا تھا۔اب یہ دوسروں کے سہارے خالی زمین میں رنگ کے چل رہا ہے۔۔کیونکہ ہر چیز کا عروج اور زوال ہوتا ہے۔۔
#saudiarabia #jadha #Saudi airline
بے شک ہم ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔#2024 جس طرح ہمارے بولر نے بولنگ کی۔وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا..
#100k #college #worldcup #amirbowling #NasimShah #Shahenshah #haresruf #sad #urdupoetry #faryoupage #viralvideo #viralreelschallenge #videogames #PCB #Pakistan
لوڈر رکشہ فار سیل ۔لوکیشن یارو کھوسہ ۔۔03410120250..03361100373
🥀آپ کو غرور ہو گا کسی ادا پر💕
💞مرشد 💞۔
💓ہمیں اپنی سادگی پے ناز ہیں🖤 happy marriage 💞 may dear #Kamran #Khalol
کیا واقعی پاکستان میں غربت ہے۔ہم روزنہ کی بیس پر فری ہو کر کچھ نہ کریں۔۔آج کل نوجوان خواب کی دنیا ۔۔بس ایک دو گھنٹہ فری مل جائے ۔۔لڈو کھیلنے شروع ہو جاتے ہیں۔۔اس میں وقت کا ضائع ہونا اور۔دوسری بات صحت کا خراب ہونا خالی ایک سٹینک پر۔جو ٹوٹل ۔انسانی صحت کیلئے بلکل بھی ٹھیک نہیں ۔۔اج کل ڈیجیٹل دنیا ہے۔بہت سارے ان لائن کام ہیں۔۔اپنا سوچ بدلو۔پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔
ضروری نہیں ہے انسان باہر ملک میں رزق کے بارے میں سوچیں۔۔ماشاءاللہ ہمارے استاد #غلام اکبر# بلوچ #چاول بریانی والے۔یہ سبق اتنا آسان نہیں ۔مگر خود وقت دینا پڑتا اپنا کاروبار میں کبھی شرم نہیں ھونا چاہیے۔۔۔اللہ سب کی رزق میں آسانیاں پیدا کریں۔آمین..
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے۔عوام ہر چیز میں جگاڑ لگاتا ہے۔لیکن پھر بھی یہ قرض میں مقروض ہے۔