Mr.Khaan

Mr.Khaan Plz Follow Mr.Khaan 👍👍
(1)

17/12/2023

فاروق یار دی شادی | تھوم کوٹنڑ توں گھن کے ناچ گانے تک

17/12/2023

یوتھیو پی ٹی آئ الیکشن سے بھاگ رہی ہے
نواں کٹا کُھل گئے
🐂🐂
😂🤣😂

تلاش ورثا۔ نام مدثر ولد محمد راشد قوم کھڑول بتاتا ہے ڈیرہ غازی خان کا ایڈریس بتاتا ہے اس وقت اسلام آباد میں ہے ۔نمبر پہ ...
17/12/2023

تلاش ورثا۔
نام مدثر ولد محمد راشد قوم کھڑول بتاتا ہے ڈیرہ غازی خان کا ایڈریس بتاتا ہے اس وقت اسلام آباد میں ہے ۔نمبر پہ رابطہ کریں۔03002472394

16/12/2023

اللہ دی قدرت کا نظارہ آج آنکھوں سے دیکھا اور کیمرے کی آنکھ سے بند کیا۔ واہ میرا مالک تیرے کرشمے❤❤❤❤❤

16/12/2023

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ؛ ‏مٙن پسند شخص اگر ہر مرض کی دوا ہے تو دُوسری طرف ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ بھی وہی ہوتا ہے - ❤️🥰🥀

15/12/2023

.
،قیمت 26 لاکھ ہے لیکن بیت المال اور این جی اوز فری لگا رہی ہے ❤❤👍👍

13/12/2023

اسرائیل دعاوں سے نہی۔ جہاد سے مٹے گا۔ 4 ماہ سے دعائیں ڈیڑھ ارب مسلمان کر رہے ہہں۔ کچھ نہی ہوا۔ اب ایک لاکھ جہادی بھیج کر دیکھیں۔

13/12/2023

غریبی ایک ایسا مذہب ہے جسے ساری دنیا کافر کہتی ہے
😭😭😭

12/12/2023

شادی بجلی کا جوڑ ہے۔
سہی
لگ جائے تو روشنی نہ لگے تو دھماکے
😂😂

12/12/2023

اس سال پاکستانیو نے سب سے زیادہ حریم شاہ کو گوگل پہ سرچ مارااا
یہ ہے ٹھرکستانیو کے کام۔
😂😂😂😂
پھر کہتے ہیں نیٹ پیکج مہنگےکیوں ہیں😂

12/12/2023

پیسہ از دا لائسنس آف رشتہ داری برادی اینڈ دوستی۔
جس کے پاس نہیں ہے وہ نااہل ہے ہر رشتے کیلے ہر دوست کی محفل کیلے
😭😭😭
بُڈ مرو مُوسلے

12/12/2023

پٹھان کی اک خوبی پسند ہے۔ کسی کی نوکری نہی کرتا اپنا کاروبار کرتا ہے چاہیے کہوہ ہی کیوں نہ بیچے۔

10/12/2023

پیر کی دعا سے مرید سائیکل تک نہیں خرید سکتا۔
لیکن۔
مرید کے نظرانہ سے پیر پراڈو لے لیتا ہے
😂🚗🚙😂

10/12/2023

اولاد کی تعلیم کے ساتھ تربیت پہ زور دیں ورنہ خود سن لیں۔ 😭😭😭
ایدھی صاحب کا انٹرویوز کے الفاظ😭😭😭

10/12/2023

*⭕کسانوں پر حکومت کا ایک اور وار ابیانہ کی شرح فصلوں کے حساب سے وصول کی جائے گی فی ایکڑ 2000روپےچھ ماہ تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن کمنٹ میں دیکھیں👇

10/12/2023

2800 والی بوری 4400 میں مل رہی تھی۔
جب سے چھاپے شروع ہوئے یا تو مل نہیں رہی یا پھر 5200 پہ ملتی ہے
آو وت 😂😂

10/12/2023

4 ماہ سے ڈیڑھ ارب مسلمانو کی دعاوں سے تو کچھ نہیں ہوا۔
اب ذرا جہاد کر کے دیکھ لو فلیسطین کیلے کیسے اللہ مدد فرماتا ہے❤

09/12/2023

عورتوں کی پوسٹ پہ لائک کمنٹ اور فالوو کرنے والے ٹھرکستانیو یاد رکھنا،
تمہاری لاش کو کندھا ہم مردوں نے دینا ہے
😂😭😂
تہاڈی مرضی

08/12/2023

گورنمنٹ ملازمین متوجہ ہوں۔ مینشن کریں۔😂😂😂

08/12/2023

کچھ درد جو قابو پانے سے بھی قابو نہی آتے😭😭😭
اندر والی ویڈیو لازمی دیکھنا اور آنسو کنڑول کر لینا😭😭😭

08/12/2023

" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نظر نہ ہوں! ۔ " 💔

07/12/2023

یکم جنوری سے
نیشنل ہائی ویز کی چھوٹی بڑی سڑکوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر دبئی قسم کے بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے ہیں

بغیر لائسنس جرمانہ 750 سے بڑھ کر 5000 اور 10000 کر دیا گیا ہے
سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر ایک ٹی وی 1500 اور ایچ ٹی وی جرمانہ 3000 جو کہ پہلے 300 تھا

فون استعمال کرنے پر پہلے 200 تھا اب موٹر سائیکل 500 ، ایل ٹی وی 2000 اور ایچ ٹی وی 5000 ہو گیا ہے

07/12/2023

کاٹن استری کروانے اپنا پانی والا فوراہ بھی دیکھ لیں۔
😂😂😂😂😂😂😂

07/12/2023

مجھے صرف اتنا پتا ہے میرے ملک میں بھوک کی وجہ خودکشیاں اور بچوں کو زبح کیا جا رہا ہے
😭😭😭

07/12/2023

HEC
نے مطالعہ پاکستان گریجویشن سے ختم کرکے اس کی جگہ
"کانسٹی ٹیوشنل ڈویلپمنٹ" نام کا نیا سبجیکٹ رکھ دیا ہے۔HEC نے ایسا کیوں کیا ہوگا ؟😂😂

07/12/2023

جیب میں تھوڑا سا چھید ہی کیا ہوتا ہے۔
سِکوں سے پہلے گھٹیا رشتے گر جاتے ہیں
😭😭😭

05/12/2023

پٹرول دی قیمت برقرار۔
اور
بجلی کی ب قرار
3 روپیے 77 پیسے اضافہ😂😂😂

05/12/2023

اُونٹ کو ہانڈی تک اور انسان کو قبر تک پہنچانے والی نظر کو نظرِبد کہتے ہیں
بلال پاشا
😭😭😭

04/12/2023

.
غیر ملکی مٹی سے سونا ڈھونڈتے ہیں۔
ہم پاکستانیو نے سونا سپرد خاک کیا ہے۔😭😭😭😭
اللہ آپ کو جنت میں عالی شان مقام عطا کرے اور تیرے دشمن کو کفن بھی نصیب نہ کرے یاراااااااا۔آمین😭

04/12/2023

نیٹ بند تھا۔
دو گھنٹے گھر والوں کے ساتھ گزارے ۔
اچھے لوگ تھے یار
😂😂😂

04/12/2023

والدین کیلے خاموش میسج۔ بچے والدین کو دیکھ کے ہیں خود دیکھیے اور دوسروں کو دیکھائیے😭😭😭😭

04/12/2023

روٹی بھی کھلاو تھپڑ بھی کھاو
😭😭😭
اس سے اچھا ہے کسی غریب کو کھلاو جھولی بھر دعائیں بھی لو
👍👍👍

03/12/2023

جدائ صرف پیٹ کے چکر میں 😭😭😭😭😭

02/12/2023

بیمار کیا دیکھ رہے ہیں ہم ؟ 😭😭😭 کیا یہ ملک کے واسی نہیں ہیں ٹیکس نہی دیتے ؟؟؟!

02/12/2023

ایسے ملک کے واسی ہیں جہاں آدھی آزان ہونے کے بعد بجلی بند ہو جاتی ہے آزان آدھی رہے جاتی ہے
ابھی ابھی یہ حال ہوا
😭😭😭

02/12/2023

چھوٹا بچہ کھیلتے ہوئے سر پھنسا بیٹھا۔ ایسی جگہ سر پھنس گیا بندہ یقین ہی نہیں کرسکتا۔ 😑😮😮

01/12/2023

الیکشن سر پہ ہیں۔
اب امیدوار صرف شادی جنازے پہ نہیں بلکہ ختنے اور تہور پہ بھی جا کے کہیں گے ہم نوکر،
😂😂😂😂

01/12/2023

😂😂😂
خیال نال حالات خراب ہیں۔😂😂😂

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923326244988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Khaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr.Khaan:

Videos

Share


Other Digital creator in Dera Ghazi Khan

Show All