Abdullah Bhaii

  • Home
  • Abdullah Bhaii

Abdullah Bhaii Dr israr ahmad lecture and bayanat and tafseer
short clips
Ustad Nauman Ali Khan Lectures
(1)

پی ایس ایل کا بائیکاٹ انتہاپسندی نہیں ہے۔ انتہا پسندی یہ ہے کہ قوم کی جذبات کی توہین کرتے ہوئے سپانسر شپ کی جائے۔ انتہا ...
19/02/2024

پی ایس ایل کا بائیکاٹ انتہاپسندی نہیں ہے۔ انتہا پسندی یہ ہے کہ قوم کی جذبات کی توہین کرتے ہوئے سپانسر شپ کی جائے۔

انتہا پسندی کا تعلق صرف سوچ سے نہیں ہوتا اس کا تعلق پیٹ سے بھی ہوتا ہے۔ پیٹ کی انتہا پسندی سب سے کریہہ اور غلیظ ہوتی ہے۔

پی ایس ایل کا بایئکاٹ ضروری ہے۔ بلکہ پی ایس ایل پر شیطان کی آنت جتنے تبصرے کرنے والوں کا بھی بایئکاٹ کیجیے۔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
19/02/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





18/02/2024

Kia hua jb Dr Israr ahmad sy mushkiil swaalat hwy ?


Abdullah Bhaii DR Israr Ahmed

1) Request your family not to enter your wife's room unless she approvesFor example if she is lying down or she has clos...
15/02/2024

1) Request your family not to enter your wife's room unless she approves
For example if she is lying down or she has closed the door

2) Ask your brother not to hover around her bedroom

3) No one should peek through her cupboard and handbag unless she approves

4) She should not deliberately be overheard when she is speaking on the phone

5) If she left the home with your permission no one else has to know where she went and for how long she'd be gone

6) Her laundry shouldn't be hanging where your male family members could see her intimate attires

7) You should permit her to eat with you in private where she feels comfortable. Note that scholars have opinion that a husband can't force her wife to have her all meals with in laws

8) Do not reveal her personal matters to your family. If they ask too many question make it clear politely that this kinda inquisitive behavior isn't right

May Allah SWT bless us in our marriage Ameen 🌸
Copied

🥀❤️🥀🤔🤔🤔
13/02/2024

🥀❤️🥀🤔🤔🤔




13/02/2024

Kia pta ap shirk kr rhy ho ? 💔
Dr Israr Ahmad
Short Clip


🌹 *ڈاکٹر اسرار احمد کا مختصر تعارف*ڈاکٹر اسرار 26 اپریل 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار کے مغل خاندان می...
10/02/2024

🌹 *ڈاکٹر اسرار احمد کا مختصر تعارف*

ڈاکٹر اسرار 26 اپریل 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار کے مغل خاندان میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد آپ لاہور منتقل ہو گئے اور گورنمنٹ کالج سے ایف ایس سی کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔ 1954ء میں انھوں سے کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد 1965ء میں جامعہ کراچی سے ایم اے کی سند بھی حاصل کی۔ آپ نے 1971ء تک میڈیکل پریکٹس کی۔

🔅 *سیاسی زندگی*

دوران تعلیم آپ اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے ناظم اعلی مقرر ہوئے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد آپ نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ تاہم جماعت کی انتخابی سیاست اور فکری اختلافات کے باعث آپ نے اس سے علیحدگی اختیار کرلی اور اسلامی تحقیق کا سلسلہ شروع کر دیا اور 1975ء میں تنظیم اسلامی کی بنیاد رکھی جس کے وہ بانی قائد مقرر ہوئے۔ 1981ء میں آپ جنرل ضیا الحق کی مجلس شوریٰ کے بھی رکن رہے۔ حکومت پاکستان نے آپ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے اسی سال ستارہ امتیاز سے نوازا۔ آپ مروجہ انتخابی سیاست کے مخالف تھے اور خلافت راشدہ کے طرز عمل پر یقین رکھتے تھے۔ آپ اسلامی ممالک میں مغربی خصوصاً امریکی فوجی مداخلت کے سخت ناقد تھے۔

🔅 *بحیثیت اسلامی اسکالر*
تنظیم اسلامی کی تشکیل کے بعد آپ نے اپنی تمام توانائیاں تحقیق و اشاعت اسلام کے لیے وقف کردی تھیں۔ آپ نے 100 سے زائد کتب تحریر کیں جن میں سے کئی کا دوسری زبانوں میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے۔ آپ نے قرآن کریم کی تفسیر اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کئی جامع کتابیں تصنیف کیں۔ مشہور بھارتی مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے ان کے قریبی تعلقات تھے اسی ضمن میں انھوں نے بھارت کے کئی دورے بھی کیے۔ عالمی سطح پر آپ نے مفسر قران کی حیثیت سے زبردست شہرت حاصل کی۔ بلا مبالغہ ان کے سیکڑوں آڈیو، ویڈیو لیکچرز موجود ہیں جن کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم ہوچکے ہیں۔ بلاشبہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے اسلام کا صحیح تشخص ابھارنے میں وہ اہم ترین کردار ادا کیا جو تاریخ میں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔

🔅 *تصانیف*

ڈاکڑ اسرار احمد کے خطبات سے ماخوذ 5 کتب یہ ہیں،

*️⃣ملفوظات ڈاکٹر اسرار احمد
*️⃣اصلاح معاشرہ کا قرانی تصور
*️⃣نبی اکرم سے ہماری تعلق کی بنیادیں
*️⃣توبہ کی عظمت اور تاثیر
حقیقت و اقسام شرک
*️⃣قرآن کے ہم پر پانچ حقوق
*️⃣اسلام اور پاکستان
*️⃣علامہ اقبال اور ہم
*️⃣استحکام پاکستان
*️⃣مسلمان امتوں کا ماضی, حال اور مستقبل
*️⃣پاکستانی کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور۔ *️⃣ بیان القرآن
Copied

🔅 *وفات*

ڈاکٹر اسرار احمد کافی عرصے سے دل کے عارضے اور کمر کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ بالآخر مؤرخہ 14 اپریل 2010ء کی شب 01:30 پر 78 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ کو گارڈن ٹاؤن، لاہور کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے پسماندگان میں ان کی بیوہ، چار بیٹے اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں۔

10/02/2024

Surah Al-Luqmaan

10/02/2024

Surah Al-Emran Abdullah Bhaii

09/02/2024

پاکستانی الیکشن کی مثال ایسے ہے جیسے جیل کے قیدیوں کو اپنا لیڈر منتخب کرنے کیلئے آزادی ہو۔ نادان جیل سے آزادی بھول ہی جاتے.

06/02/2024

کیا اللہ سبحانہ و تعالی ہماری توبہ کو قبول کرے گا جب کہ میں نے تو بہت کبیرہ گناہ کیے ہیں ؟
Ustad Nauman Ali Khan ❤
Beautiful clip




Keep it close, until right one knocks 🖤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
05/02/2024

Keep it close, until right one knocks 🖤

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





03/02/2024

ہمارے یہاں شادی رات کو ہوتی ہیں جبکہ پسندیدہ یہ ہے کہ صبح کو ہو۔یومِ جمعہ کو ہو، شوال میں ہو اور مسجد میں ہو۔ فقہ کی ایک کتب میں مذکور ہے:
وَيُسَنُّ أَنْ يَتَزَوَّجَ فِي شَوَّالٍ، وَأَنْ يَدْخُلَ فِيهِ، وَأَنْ يَعْقِدَ فِي الْمَسْجِدِ، وَأَنْ يَكُونَ مَعَ جَمْعٍ وَأَوَّلَ النَّهَارِ.
ترجمہ: اور سنّت یہ ہے کہ شادی اور رخصتی شوال میں ہو، اور یہ کہ نکاح کا انعقاد مسجد میں ہو ، جمعہ کے دن ہواور یہ کہ دن کے ابتدائی حصّے میں ہو۔
[نهاية المحتاج إلى شرح المنهاج، جلد ۶، صفحہ نمبر ۱۸۵، إعانة الطالبين على حل ألفاظ فتح المعين، جلد ۳، صفحہ نمبر ۳۱۶، نهاية الزين، صفحہ نمبر ۳۰]
شوال کے نکاح کی ایک وجہ رملیؒ نے یہ بیان کی ہے کہ زمانہ جاہلیت میں اس کو باطل سمجھا جاتا تھا تو زمانہ جاہلیت کی اس جاہلیت کی مخالفت میں یہ پسندیدہ ہے۔سیدہ عائشہؓ اور رسول اللہ ﷺ کا نکاح بھی ایسے ہی ہوا۔ مساجد میں نکاح کے بارے میں حدیث "وَاجْعَلُوهُ فِي المَسَاجِدِ"(اسے مسجد میں انجام دو) موجود ہے جس کو اگرچہ اہلِ علم نے ضعیف بھی کہا ہے، مگر فقہاء نے اس سے فضیلت اخذ کرنے کے باب میں استدلال بھی کیا ہے۔[سنن الترمذي ت شاكر، جلد ۳، صفحہ نمبر ۳۹۰] جبکہ یومِ جمعہ ہونے کی وجہ امام ابنِ قدامہؒ بیان کرتے ہیں:
لأَِنَّ جَمَاعَةً مِنَ السَّلَفِ اسْتَحَبُّوا ذَلِكَ، مِنْهُمْ ضَمْرَةُ بْنُ حَبِيبٍ وَرَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ وَحَبِيبُ بْنُ عُتْبَةَ، وَلأَِنَّهُ يَوْمٌ شَرِيفٌ، وَيَوْمُ عِيدٍ
ترجمہ: اس لیے کہ سلف کی جماعت نے اس کو پسند کیا جن میں ضمرۃ بن حبیب، راشد بن سعد اور حبیب بن عتبہؒ شامل ہیں، اور یہ اس لیے کہ یہ شرافت والا دن ہے اور یومِ عید ہے۔
[المغني لابن قدامة، جلد ۷، صفحہ نمبر ۸۴]
اوربوقتِ صبح ہونے کی وجہ یہ ہے کہ رسالتِ مأب ﷺ نے فرمایا:
اللَّهُمَّ بَارِكْ لأُِمَّتِي فِي بُكُورِهَا
ترجمہ: اے اللہ! میری امّت کے لیے صبح میں وقت میں برکت نصیب فرما!
نبی کریم ﷺ جب بھی کوئی لشکر بھیجتے تھے،صبح کے اوائلی حصّے میں بھیجتے تھے۔
[سنن ابن ماجه، رقم: ۲۲۳۶، وصححه الألباني]
سید عکاشہ
Copied

ارب پتی برطانوی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا، یاد رہے وہ کاروبار کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لئے سعودیہ گ...
02/02/2024

ارب پتی برطانوی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا، یاد رہے وہ کاروبار کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لئے سعودیہ گئے تھے، انہوں نے لکھا ہے ’اب بطور نو مسلم میری لندن واپسی ہو گئی ہے۔ جذبات سے بھرپور ایک ویڈیو میں وہ خانہ کعبہ کے سامنے رو رہا ہے۔۔ اللہ تعالی انہیں استقامت عطا کرے۔

01/02/2024

دکھاوا کیا ہے ؟
سخاوت کیا ہے ؟
Dr wasim ❤

31/01/2024

مومن بہت زیادہ خاموش رہنے والا ہوتا ہے، طویل فکر اسے فضولیات میں پڑنے نہیں دیتی اور اس کے گناہ اسے ہمیشہ غمگین رکھتے ہیں۔ وہ خود اپنے آپ سے تھک چکا ہوتا ہے جبکہ لوگ اس سے عافیت میں رہتے ہیں ( کسی کو ضرر نہیں دیتا) وہ چاہتا ہے کہ کسی طرح اس کا بوجھ ہلکا ہو جائے! ‏

المؤمن صَمُوت، أشغَلهُ طولُ التَّفكُّر عن الفضول، خطاياهُ تُديمُ حزنَه، نفسُه منهُ في عناء، والنَّاسُ منه في عافية، يودُّ لو خفَّ حِملُه.

- الشيخ بدر الثوعي.

31/01/2024







30/01/2024

Iman Aur Amal | Dr. Israr Ahmed Beautiful Clip

30/01/2024

Duniya Ma Momin Kasy Zinda rehta | Dr. Israr Ahmed Beautiful Clip

By Artist: یا اللہ فلسطین کے حال پر رحم فرما اور مسلمانوں کو اتفاق اور اتحاد دے 🤲                                       ...
30/01/2024

By Artist:
یا اللہ فلسطین کے حال پر رحم فرما اور مسلمانوں کو اتفاق اور اتحاد دے 🤲





Abdullah Bhaii

Dr Israr Marhoom bhi Khilafat Chahty thy or Hum bhi Khilafat Chahty hai 🙏💔🖤Today's best Post's  🌿🌻💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚█▓▒F░O░L░L░O...
29/01/2024

Dr Israr Marhoom bhi Khilafat Chahty thy or Hum bhi Khilafat Chahty hai 🙏💔🖤

Today's best Post's 🌿🌻
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░M░E░▒▓█. . . . .



Allah test us 😭
27/01/2024

Allah test us 😭

.
24/01/2024

.



شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جس روز شادی تھی اسی روز مبلغ قرآن ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی وفات ہوئی۔۔ سارے الیکٹرانک او...
24/01/2024

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جس روز شادی تھی اسی روز مبلغ قرآن ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی وفات ہوئی۔۔

سارے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شادی کو لمحہ بہ لمحہ کور کیا جا رہا تھا یوں لگتا تھا کہ دلہن کے کمرہ میں بھی کیمرہ مین اور صحافی بیٹھے ہوں گے۔۔

دوسری طرف عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت کی وفات کی بہت چھوٹی سی خبر دی گئی۔۔ حالانکہ ڈاکٹر صاحب کو ٹی وی اور اخبارات والے بہت اچھی طرح جانتے بھی تھے اور پروگراموں میں مدعو بھی کیا کرتے تھے۔

ہماری ترجیحات دیکھ لیں کہ ہم کس ٹائپ کے لوگوں کو رول ماڈل اور ہیرو بناتے ہیں۔



𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 _ 🤏🤗                 #بلوچستان  #کوئٹہ   #پشتون  #بلوچ      #پشین  #چمن  #خضدار  #کراچی    #لورالائی
20/01/2024

𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 _ 🤏🤗









#بلوچستان #کوئٹہ #پشتون #بلوچ #پشین #چمن #خضدار #کراچی #لورالائی



18/01/2024

Gibaat Kya Hai ? | Dr Israr Ahmed | Bayan Ul Quran

15/01/2024

Hayee Maa Baap 🖤💔



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Bhaii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share