Engr.Modassir Khan Chandia

Engr.Modassir Khan Chandia ❣ 🎓*Chemical Engineer*🎓❣
🎓*University of the Punjab Lahore*🎓

  🙏🙏🙏
21/09/2024


🙏🙏🙏

05/09/2024

If you want a long term relationship, follow one simple rule.
Never lie!

 #الحمدلله
31/07/2024

#الحمدلله

Admission Test for Undergraduate Programs Academic Year 2024-2025..University of the Punjab
28/04/2024

Admission Test for Undergraduate Programs Academic Year 2024-2025..
University of the Punjab

26/04/2024


حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔
جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔
حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔
ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ۔
وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا۔
ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ۔
صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح نہ کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔
بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔
خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام :
موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور
موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ،،
دنیا کے بزدل کو میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میدانِ جہاد میں موت لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولیدؓ کو موت بستر پر نہ آتی۔
رضی اللہ تعالٰی عنہُ
اس پیغام کو اس دور میں ہر مسلمان کو ضرور پڑھانا چاہیے، اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے قول کو وقتآ فوقتآ دہراتے رہنا چاہیے۔
🌹آپ کا بہت شکریہ جزاک اللّٰہ 🌹

    ..
19/04/2024

..

   #2024
09/04/2024

#2024

‏بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ...وَام...
23/03/2024

‏بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ...

وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
#افسوس #فلسطین #غزہ

23/03/2024

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں                                                                            اے وطن ہم تی...
23/03/2024

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں


  🇵🇰‏خُدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو ❣️
23/03/2024

🇵🇰
‏خُدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو ❣️

Address

Khayaban E Sarwar
Dera Ghazi Khan
32000

Telephone

+923114788823

Website

https://www.facebook.com/groups/1554038538120996/?ref=share_gro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr.Modassir Khan Chandia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr.Modassir Khan Chandia:

Videos

Share