RAHAT VLOG

RAHAT VLOG 👉 پیتے تھے جس کے ساتھ 👈
👉 وہ ساقی بڑا حسین تھا 👈
👉عادی بنا کے ظالم نے میخانہ بدل دیا👈

12/04/2024

کیا آپ اسے سیکورٹی کہتے ہیں 😭😭

24/01/2024

Heavy Fog night Drive Time

اپنی زندگی کو اپنے لیے ایسی جیل نہ بنائیںجس کی سلاخیں لوگوں کی رائے پر مبنی ہوں
30/12/2023

اپنی زندگی کو اپنے لیے ایسی جیل نہ بنائیں
جس کی سلاخیں لوگوں کی رائے پر مبنی ہوں

25/12/2023

چاچا سرائیکی پروگرام وڑ گیا 🤣🤣

19/12/2023

ملتان ائیرپورٹ

24/11/2023

دوسروں میں نقص نکالنے کی بجائے صرف اپنے نقائص پر نظر ثانی کر لیں یہ دنیا ہی جنت بن جائے گی
❤️❤️❤️❤️❤️

21/11/2023

*شہید سب انسپکٹر رضوان محبوب کے بیٹے کا سکول میں پہلا دن،*

شہید اہلکا رضوان محبوب کے بیٹے شارف محبوب کو ڈی پی او احمد محی الدین نے اس کے گھر جا کر ریسیو کیا اور سرکاری گاڑی میں پروٹوکول و اعزاز کیساتھ سکول پہنچایا۔ مورخہ 11.11.2023 کو پولیس اہلکار سب انسپکٹر رضوان محبوب علاقہ تھانہ کالا میں بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کیساتھ مقابلے کے دوران شہید ہوگئے تھے۔

21/11/2023

ایسے لوگ کہاں سے آتے ہیں جو اپنا کام نکلوانے کے بعد رفو چکر ہو جاتے ہیں ۔🤔

19/11/2023

ڈیرہ پھلاں دا سہرا

08/11/2023

ڈولفن فورس نے بہادری سے مقابلہ کیا الحمدللہ

07/11/2023

انشاء اللہ

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAHAT VLOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share