
07/01/2025
آج مورخہ 7 جنوری 2025 کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان عثمان خالد صاحب نے کھیلتا پنجاب گیمز ڈسٹرکٹ لیول کے چیک کھلاڑیوں میں تقسیم کئے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رابعہ بتول صاحبہ ، اسسٹنٹ سپورٹس آفیس عبدالغفار مغل ، ڈویژنل فوکل پرسن جاوید الیاس لودھی اور یاسر سعید صاحب اور دیگر بھی موجود تھے۔