City News

City News مظلوم کی آواز
(2)

26/05/2024
اس بہادر سپوت نے جنوری 1999ء میں خود کو لائن آف کنٹرول پر تعیناتی کے لئے پیش کیا۔وہاں کیپٹن کرنل شیر خان کارگل کے محاذ پ...
05/07/2023

اس بہادر سپوت نے جنوری 1999ء میں خود کو لائن آف کنٹرول پر تعیناتی کے لئے پیش کیا۔
وہاں کیپٹن کرنل شیر خان کارگل کے محاذ پر این ایل آئی کی بہادر یونٹ کا حصہ بنے جو کہ ان کی جرأت کی وجہ سے ”حیدران پلٹن“ کے نام سے جانی جاتی ہے۔
کارگل جنگ کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان نے متعدد آپریشنز کی قیادت کی اور اس دوران مشکل ترین چوٹیوں پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے تاریخ رقم کی۔
کارگل جنگ کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان نے متعدد آپریشنز کی قیادت کی اور دُشمن کے بہت سے حملوں کو پسپا کر کے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
5 جولائی 1999 کو کیپٹن کرنل شیر خان اور اُن کے 14 ساتھیوں کو دو کٹھن پوسٹوں کے درمیان موجود مزاحمتی ناکہ بندہ کو ختم کرنے کا مشن سونپا گیا۔
اِس دوران کیپٹن کرنل شیر خان کو دشمن کی ایک اور مزاحمتی پوزیشن پوسٹ کی جانب بڑے حملے کی غرض سے آگے بڑھتی دُشمن کی سپاہ کی کثیر تعداد نظر آئی۔
سخت کٹھن حالات کے باوجود آپ نے اپنے باقی ماندہ ساتھیوں کے ہمراہ دُشمن پر بھرپور حملہ کر کے اُسے ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا۔
اِس جرأت مندانہ معرکے میں آپ دشمن کے سنائپر فائر کی زد میں آگئے اور 5 جولائی 1999 کو شہادت کا تمغہ اپنے سینے پر سجایا۔
پاک فوج کے اس جوان نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا جو وہ کبھی نہیں بھلا سکے گی۔
کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنی ہمت، جرات، بہادری اور بہترین حکمت عملی سے اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ دن کی روشنی میں دُشمن کی چوٹی (ٹائیگر ہل اور اردگرد کے ملحقہ پہاڑوں) پر بھرپور حملہ کیا۔
اس حملے کی ایسی دہشت تھی کہ ہندوستان کی 8 سکھ بٹالین کو اپنی دفاعی حکمت عملی کو مضبوط کرنے کے لئے اضافی نفری منگوانی پڑی۔
کرنل شیر خان اس چوٹی کے حصول کے لئے آخری دم تک لڑتے رہے حتیٰ کہ شہادت کے وقت بھی اُن کی اُنگلی بندوق کے ٹریگر پر تھی۔
کیپٹن کرنل شیر خان کی دلیری اور بہادری کا بھرپور اعتراف کیا گیا تھا اور دُشمن کی طرف سے خط میں لکھا گیا کہ ’کیپٹن شیر خان نے جس طرح خود اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مقابلہ کیا اُنہیں اس بہادری پر اعلیٰ اعزاز سے نوازا جانا چاہیے‘۔
ان کے بھائی کا کہنا ہے کہ ’کرنل شیر خان شہید نے اپنے آج کو ہمارے آنے والے کل پر قربان کردیا‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ ہمارا پرچم جس کے تلے ہم کھڑے ہیں یہ شہید نے 18400 فٹ کی بلندی پر لگایا۔‘
کیپٹن کرنل شیر خان نے اپنی جان دے دی لیکن وطن کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دی۔
یہی وہ بہادر ہیں جن کی ہمت، جرأت، وطن سے محبت اور بہادری کا برملا اعتراف دشمن نے بھی کیا۔

05/06/2023

پولیس کلچر بے لگام ہو چکا ہے سب انسپیکٹر خدا بخش نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے مگر کوئی پوچھنے والہ نہیں موصوف پولیس ملازم کم دلال زیادہ ہیں

پیارے چاچو حافظ محمد اشفاق گورچانی کے ہاں ان کے استاد محترم نائب صدر جمیعت علمائے اسلام صوبہ پنجاب حضرت مولانا اقبال رشی...
03/05/2023

پیارے چاچو حافظ محمد اشفاق گورچانی کے ہاں ان کے استاد محترم نائب صدر جمیعت علمائے اسلام صوبہ پنجاب حضرت مولانا اقبال رشید صاحب کی آمد
اس موقع پر حضرت مولانا انعام اللہ حیدری صاحب بھی موجود تھے
علاقائی مسائل پر سیر بخش گفتگو
اللہ پاک مولانا صاحب کو سلامت رکھے
آمین ثم آمین

21/04/2023

تمام اہل اسلام کو ایڈوانس عید مبارک

Admission Open from 2 May The best institute for choosing your future plans
19/04/2023

Admission Open from 2 May
The best institute for choosing your future plans

18/04/2023

ایس ایچ او جہاںزیب لغاری کی آڈیو ریکارڈنگ سن کر بہت افسوس ہوا،
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان شفاف انکوائری کر کے کاروائی عمل میں لائیں

فخرِ ضلع راجن پور سردار توصیف امان اللہ خان گورچانی پاکستان کسٹم سروسز BS 18 سے  BS 19 میں پرموٹ ہوگئے، عوامی سماجی حلقو...
13/04/2023

فخرِ ضلع راجن پور سردار توصیف امان اللہ خان گورچانی پاکستان کسٹم سروسز BS 18 سے BS 19 میں پرموٹ ہوگئے، عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد ۔

05/04/2023

مرشد نے جو بولا وہ کر دکھایا

29/03/2023

agree with MNA Jawarya Zafar

19/02/2023
میں بطور میڈیا پرسن  اس گھناؤنی حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں  ایس ایچ او تھانہ کالا  سے  مطالبہ ہے کہ اس واقع کی...
17/02/2023

میں بطور میڈیا پرسن اس گھناؤنی حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
ایس ایچ او تھانہ کالا سے مطالبہ ہے کہ اس واقع کی مکمل تحقیقات کی جائے اور انصاف فراہم کیا جائے

15/02/2023

میری بستی کے نوجوان ساتھیو
اپنے حق کےلیے بولنا سیکھو
ہمارا مطالبہ بستی جمالے والا ڈی جی کنال کی پل

میرے محسن میرے استاد محترم  انتہائی قریبی دوست روزگار کیلے پردیس میں رہنے والے محمد اویس رند صاحب کی طبیعت پچھلے دو تین ...
14/02/2023

میرے محسن میرے استاد محترم انتہائی قریبی دوست روزگار کیلے پردیس میں رہنے والے محمد اویس رند صاحب کی طبیعت پچھلے دو تین دنوں سے خراب ہے۔
سوشل میڈیا کے دوستوں سے ملتمس ہوں کہ میرے بھائی کی جلد سے جلد صحتیابی کیلئے دل سے دعا کریں۔۔شکریہ
دعاگو : جرنلسٹ
انجینئر غلام حسین گورچانی

سید اعجاز حسین بخاری ایس ڈی پی او علی پور مظفر گڑھ تعینات
12/02/2023

سید اعجاز حسین بخاری ایس ڈی پی او علی پور مظفر گڑھ تعینات

قیصر خٹک 523 ووٹ لیکر کامیابCongratulations Qasir Abbas
11/02/2023

قیصر خٹک 523 ووٹ لیکر کامیاب
Congratulations Qasir Abbas

11/02/2023

قیصر خٹک 523 ووٹ لیکر کامیاب

BlackDay Dari Dholy wali😭😭😭😭
11/02/2023

BlackDay Dari Dholy wali😭😭😭😭

خبروں اور اشتہارات کےلیے رابطہ کریں 03327276430 Whatsapp
07/02/2023

خبروں اور اشتہارات کےلیے رابطہ کریں
03327276430 Whatsapp

06/02/2023

کرایوں میں بے پناہ اضافہ مزردور طبقہ پریشان
ٹرانسپورٹرز حضرات نے کرایوں میں بے پناہ اضافہ کردیا جس کی وجہ سے مزدور طبقہ پریشانی کا شکار ہے تفصیلات کے مطابق جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمیت بڑھی تھی تو ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایہ بڑھادیا اور پھر جب قیمت اچانک کم ہوئی تو کرائیوں میں کمی نہیں لائی گئی اور پھر جب پٹرول اپنی پرانی قیمت پر چلاگیا تو کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا
سیکٹری آرٹی ڈیرہ غازی خان اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی سے اپیل ہے کہ ان کے خلاف کاروائی کریں تاکہ مزدور طبقہ سکھ کی سانس لے سکے

خبروں اور اشتہارات کےلیے ہم سے رابطہ کریں
06/02/2023

خبروں اور اشتہارات کےلیے ہم سے رابطہ کریں

Address

Kala Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City News:

Videos

Share


Other Dera Ghazi Khan media companies

Show All