Balochistan Views

Balochistan Views love you

04/11/2023

04/11/2023

خوبصورت بلوچستان 🌹❤
03/11/2023

خوبصورت بلوچستان 🌹❤

فرید  عمرانی بلوچ پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم ہے جسے برملا ہجوم کے سامنے اس طرح بے دردی سے تشدد کرکے لاپتہ کیا گیا سوچئے...
28/10/2023

فرید عمرانی بلوچ پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم ہے جسے برملا ہجوم کے سامنے اس طرح بے دردی سے تشدد کرکے لاپتہ کیا گیا سوچئے کہ زندان میں اسے کس طرح تشدد کا سامنا ہوگا فرید بلوچ بلوچستان سے کئی اس پر اتنا تشدد کیوں؟؟
Sarfraz Chaudhary Ibrarulhaq Nawaz Sharif Rasheed Pardesi @

  🌹❤
13/10/2023

🌹❤

*کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بڑا اعلان**کلاس فور کی سرکاری ملازمتوں کے علاوہ باقی تمام پوسٹیں پبل...
11/02/2023

*کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بڑا اعلان*

*کلاس فور کی سرکاری ملازمتوں کے علاوہ باقی تمام پوسٹیں پبلک سروس کمیشن کو منتقل کرنیکا اعلان*

*گریڈ 5 سے اوپر کے تمام ملازمتوں پر بھرتیاں اب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونگی ‘ پریس کانفرنس میں اعلان*

پبلک سروس کمیشن کے ممبران بھی میرٹ اور بے داغ ماضی والے شخصیات کو تعینات کیا جائیگا ‘ وزیر اعلیٰ

اسکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے فوری طور پر کنٹریکٹ پر برتیاں کی جائینگی جس میں بلوچستان کے نوجوان ترجیع ہونگے تاہم ملک بھر کے قابل نوجوانوں کو بھرتی کیا جاسکتا ہے ‘ قدوس بزنجو

*ہوسکتاہے کے آئندہ میں سیاست میں حصہ نہ لو اور انتخابات نہ لڑو ‘ قدوس بزنجو*
یونیورسٹیوں میں بھی قابل نوجوانوں کو بھرتی کیا جائیگا ‘ قدوس بزنجو

ایک ہفتے کے اندر صوبے میں ہیلتھ کارڈ کا اجرا کررہے ہیں جس کے تحت ہر خاندان کا 10 لاکھ تک کا مفت علاج کیا جائیگا ‘ قدوس بزنجو

صوبے میں غیر ضروری چیک پوسٹس برداشت نہیں کی جائینگی ‘ قدوس بزنجو

وفاقی حکومت بلوچستان میں اچھے آفیسران تعینات کرے ‘ صوبائی حکومت وفاق سے رابطہ کرینگی ‘ قدوس بزنجو

بلوچستان کے عوام کو تنگ کرنیوالے کسی بھی صوبائی یا وفاقی محکمے کے اہلکار کو برداشت نہیں کیا جائیگا ‘ قدوس بزنجو

ادارے بارڈز پر سیکورٹی سخت کرے مگر جو بارڈر کے اندر آگئے اسکو تنگ کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی ‘ قدوس بزنجو

پارٹی سے استعفیٰ نہیں دوں گا، اتنا کمزور نہیں، بعض افراد کیخلاف سپریم کورٹ جارہا ہوں، قدوس بزنجو

گورنمنٹ ڈگری کالج ڈیرہ بگٹی کے ADS/ADA سیشن  24-2022کے طلباء کے لئے
21/01/2023

گورنمنٹ ڈگری کالج ڈیرہ بگٹی کے ADS/ADA سیشن 24-2022کے طلباء کے لئے

ڈیرہ بگٹی کے بھی دو پوسٹوں کے لیے درخواست مطلوب ہے
03/12/2022

ڈیرہ بگٹی کے بھی دو پوسٹوں کے لیے درخواست مطلوب ہے

اس وقت پیرکوہ میں پانی کی شدید قلت ہے آپ تمام لوگوں کی  سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں سے بھی جتنا ہو سکے حصہ دے شکریہ
14/06/2022

اس وقت پیرکوہ میں پانی کی شدید قلت ہے آپ تمام لوگوں کی سے گزارش ہے کہ آپ لوگوں سے بھی جتنا ہو سکے حصہ دے شکریہ

13/06/2022
اہلیان پیرکوہ ڈیرہ بگٹی کے لئے خوشخبری،زرائع کے مطابق ایم این اے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کاوشوں سے ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ ...
13/06/2022

اہلیان پیرکوہ ڈیرہ بگٹی کے لئے خوشخبری،
زرائع کے مطابق ایم این اے نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کاوشوں سے ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ تک بجلی لائن کی تکمیل کے بعد پیرکوہ کے لئے نئی ٹرالی(ٹرانسفارمر) ڈیرہ بگٹی میں پہنچ گیا ھے،چند دنوں میں پیرکوہ کو باقاعدہ بجلی کی فراہمی شروع کر دی جائیگی

پیرکوہ کے مقامی لوگوں نے زوروشور سے  آج 9واں روز بھی OGDCL  کمپنی کے گیٹ کے سامنے  اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا یاد رہے  یاد...
13/06/2022

پیرکوہ کے مقامی لوگوں نے زوروشور سے آج 9واں روز بھی OGDCL کمپنی کے گیٹ کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا یاد رہے یاد رہے اس ظالم کمپنی نے زبردستی بگٹی سن کوٹہ 2009 کو ختم کردیا آج ریٹائرڈ/پینشن ملازمین کی تعداد 400 سے زیادہ ہے ریٹائرڈ ملازمین کے پڑھے لکھے اولاد کراچی میں نقل مکانی کرکے سیکورٹی کی ڈیوٹی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ہم اپنے معزز حکمران ایم این اے نواب زادہ شاہزین بگٹی ایم پی اے منسٹر آف لیبر اینڈ مین پاور نوبزادہ گہرام بگٹی سینیٹر میر سرفراز بگٹی صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ اس ظالم کمپنی کے خلاف آواز اٹھاکر انہیں اپنے والد کی جگہ بھرتی کی جائے 👏




آج پیرکوہ ڈیرہ بگٹی میں لیٹر ملازمین نے پرامن احتجاج کیا ایم ڈی اوجی ڈی سی سے گزارش ہے کہ ہمارے سن کوٹہ بہال کیا جاے
12/06/2022

آج پیرکوہ ڈیرہ بگٹی میں لیٹر ملازمین نے پرامن احتجاج کیا ایم ڈی اوجی ڈی سی سے گزارش ہے کہ ہمارے سن کوٹہ بہال کیا جاے

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ اس وقت پانی کی شدید قلت کی وجہ سے نکل مکانی کرنے پر مجبور
09/06/2022

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ اس وقت پانی کی شدید قلت کی وجہ سے نکل مکانی کرنے پر مجبور

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Dera Bugti media companies

Show All