Dera Bugti Online News

Dera Bugti Online News online 24 Hours News All Our Balochistan

اس بگٹی بچے کا کوئی رابطہ نمبر چاہیے اس کیلئے کسی دوست نے پیسے بھیجے ہیں مجھے اس تک پہنچانے ہیں۔میرا واٹس ایپ نمبر پلیز ...
03/02/2025

اس بگٹی بچے کا کوئی رابطہ نمبر چاہیے اس کیلئے کسی دوست نے پیسے بھیجے ہیں مجھے اس تک پہنچانے ہیں۔میرا واٹس ایپ نمبر پلیز 03363901590

03/02/2025
03/02/2025

بگٹی قبائل کے قبائلی و سماجی شخصیت سعیداحمد بگٹی سوئی میں ہونے والے دعوت اسلامی کے 6 فروری کے اجتماع کی دعوت دیتے ہیں

انا للہ وانا الیہ راجعون  افسوس ناک خبر استاد حسین بخش مرہٹہ اس فانی دنیا سے رخصت ہوا اللہ پاک جنت فردوس میں اعلی مقام ع...
02/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر استاد حسین بخش مرہٹہ اس فانی دنیا سے رخصت ہوا اللہ پاک جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین 🤲

01/02/2025

خوشخبری تمام کچی کینال کے غریب کسانوں کو 500 کیوسک پانی کچی کینال میں کھول دیا گیا ہے

01/02/2025

بلوچستان۔❤️

01/02/2025

بریکنگ نیوز
سوئی ۔چوریوں کا نہ رکھنے والا سلسلہ جاری ہے
اب سے کچھ دیر قبل نامعلوم مسلح افراد نے سوئی مندوانی روڈ کے مقام پر موٹر سائیکل چھین کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے ہے ۔۔۔۔!
افسوس

01/02/2025

منگچر مسلح افراد کا متعدد مسافر بسوں پر حملہ بسوں میں سوار فورسز کے اہلکاروں کا جوابی فائرنگ جھڑپیں جاری علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں

ملک میں ظلم کے خلاف صرف اُس صورت ایکشن لیا جاتا ہے جب ویڈیو وائرل ہوجاتی ہے !آپ کے ساتھ یا جس کے ساتھ جہاں بھی ظلم ہورہا...
31/01/2025

ملک میں ظلم کے خلاف صرف اُس صورت ایکشن لیا جاتا ہے جب ویڈیو وائرل ہوجاتی ہے !

آپ کے ساتھ یا جس کے ساتھ جہاں بھی ظلم ہورہا ہو تو برائے مہربانی خفیہ ویڈیو لازمی بنایا کریں کیونکہ اس ملک میں ظلم کے خلاص صرف اُس صورت میں ایکشن لیا جاتا ہے جب اُس کی ویڈیو وائرل ہوجاتی ہے۔

پنجاب میں وی آئی پی پروٹوکول کے دوران تنخواہ سے زیادہ کام کرتے ہوئے پولیس اہلکار نے بزرگ شہری پر تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے وردی کا غلط استعمال کرنے والے درندے کے خلاف ایکشن لےلیا۔

ویڈیو بنانے والے گمنام مجاہد کو سرخ سلام 🌹❤️

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا احسن اقدامتشدد کا نشانہ بننے والے شہری غلام اکبر سے ملاقاتپولیس کے رویے پر ...
31/01/2025

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا احسن اقدام
تشدد کا نشانہ بننے والے شہری غلام اکبر سے ملاقات
پولیس کے رویے پر معذرت کی اور مالی معاونت کی۔

31/01/2025

بریکنگ نیوز
امریکی خاتون واپس جانے کو تیار

ژوب سے تعلق رکھنے والے عامر نے آج اپنے پانچ بچوں اور بیوی سمیت عیسائی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا۔ ہم  دین اسلام قبول...
31/01/2025

ژوب سے تعلق رکھنے والے عامر نے آج اپنے پانچ بچوں اور بیوی سمیت عیسائی مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا۔ ہم دین اسلام قبول کرنے پر ان کو اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں....

31/01/2025

آج جمعہ کا دن ہے
یااللہ سب کی مشکلات اور پریشانی دور فرما.🤍
آمین

31/01/2025

زچگی کی وجہ سے ایک اور بگٹی عورت کی موت خاتون کا تعلق اوچ گیس ڈیرہ بگٹی سے ہے

31/01/2025

جہاں سے گیس نکلتی ہے بدقسمتی سے وہاں کی عوام کو گیس میسر نہیں۔سوئ سے گیس ۔پنجاب.سندھ اور خیبر پختونخواہ تو دی گئ مگر سوئ والوں کو نہیں دی جارہی جو کہ موجودہ وزیراعلی کا حلقہ ہے۔🥲👆

31/01/2025

ڪشمور پوليس نے گيھل پور ڪچي میں ڈرون حملے دھاڈیل بخت علي عرف بختو شر کے بھائی مبين شر ہلاک
ذرائع

31/01/2025

کچے کے ڈاکوؤں کے بعد اب پکے کہ ڈاکوؤں سرگرم عمل ہیں کچھ دنوں پہلے گڈو بیراج پر ڈیرہ بگٹی اور سوئی کہ ڈرائیوروں کو نہ جائز تنگ کیا جارہا تھا اور کل پنجاب اور سندھ کے بارڈر پر جو پولیس چوکی ہے وہاں پر اب یہ اہلکار جو دائرے میں نظر آرہا ہے یہ سندھ پولیس کا اہلکار ہے جو زبردستی بھتہ لینے کیلئے نہ جائز تنگ کرتا ہے اور جو بھی ڈرائیور انکو بھتہ نہیں دے تو انکو گھنٹوں تک روک کہ رکھتا ہے پھر چاہے انکے ساتھ مریض ہو یا عورتیں یہ اہلکار بخیر رشوت کے لوگ کو جانے نہیں دیتا ہے*

لہٰذا پوسٹ کی توسط سے وزیر اعلی سندھ *
ایس ایس پی کشمور اور تمام اعلیٰ افسران سے نوٹس لینے کی اپیل 🙏

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ حکام بالا تک پہنچا سکے

*پولیو  کیمپئن ریڈینیس میٹنگ*آج مورخہ 30/01/2025 کو ڈپٹی کمشنر  ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو...
30/01/2025

*پولیو کیمپئن ریڈینیس میٹنگ*

آج مورخہ 30/01/2025 کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیو کیمپین ریڈینیس میٹنگ ہوا ۔

میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ بگٹی ،این سٹاپ آفیسر ڈیرہ بگٹی نے شرکت کی ۔

میٹنگ میں این سٹاپ آفیسر نے ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی کو گزشتہ پولیو مہم کے دوران کام کی تفصیلات سے آگاہ کیا ۔

ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی کو این سٹاپ آفیسر صاحب ڈیرہ بگٹی نے تمام پولیو ٹیم ممبران ، یو سی ایم اوز ، اور لائن ڈیپارٹمنٹ سٹاف کے ٹریننگ اور پولیو کیمپئن کی تیاریوں کے بارے مکمل بریفننگ دیا ۔

ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے بتایا کہ فروری کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والے سات روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ہم سب نے مل کر پولیو مہم میں بہترین کام کرنا ہے اور ڈیرہ بگٹی کے تمام علاقوں میں جاکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے ہونگے تب ہی پولیو کو شکست دی جا سکتی ہے۔

Address

Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti Online News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share