City4news

City4news city4news daska

06/01/2024
زیر سرپرستی الحاج بابا جی خالد محمود مکی  زیر نگرانی صاحبزادہ عثمان خالد اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد چلنے والے خدمت خلق...
05/01/2024

زیر سرپرستی الحاج بابا جی خالد محمود مکی زیر نگرانی صاحبزادہ عثمان خالد اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد چلنے والے خدمت خلق کے مختلف شعبہ جات میں سے چند ایک کی سالانہ رپورٹ اللہ تعالی بابا جی کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثم امین

افضل منشاء کو الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات لاہور ہائی کورٹ نے دور کر دیئے
04/01/2024

افضل منشاء کو الیکشن سے پہلے بڑی کامیابی کاغذات نامزدگی پر دائر اعتراضات لاہور ہائی کورٹ نے دور کر دیئے

03/01/2024

ایسا کون ہو گا جس نے اللہ کی راہ میں 772 مستحق افراد کو عمرہ کرایا ہو، بے شمار بچیوں کی شادیوں پر کھانے کا اہتمام کیا ہو، آئے روز علاقے میں راشن تقسیم کرتا ہو، ہر کس و ناکس کے علاج معالجے میں پیش پیش رہتا ہو اور جسکے لنگر خانے سے لوگ پیٹ بھر کر نہ صرف کھانا کھاتے ہوں بلکہ جتنا چاہیں اپنے ساتھ لیجانے کی سہولت بھی انہیں میسر ہو ایسا صرف ایک جگہ ہوتا ہے جسکا نام ہے راجہ گھمان ہے اور اسی سخی کا نام ہے الحاج مرزا نصیر بیگ۔

28/12/2023

ڈسکہ ڈی ایس پی کی پریس کانفرنس تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی پولیس نے قتل کی وارداتوں میں کرایے کے شوٹر ٹرانسپوٹ کی سہولت فراہم کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ملزم اغواءکے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد

27/12/2023

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا، پولیس نے شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کرلیا۔۔!!

26/12/2023

ڈسکہ مسلم لیگ ن پی پی 51 کے امیدوار محمد افضل منشاء کے آفس بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور میاں نواز شریف کی سالگرہ کی شاندار تقریب منعقد ہوئی

ڈسکہ کے علاقہ پیروچک فائرنگ واقعہنامعلوم ملزمان کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے بھانوکے جامکے چیمہ کے دو جواں سالہ بچے  حسن...
26/12/2023

ڈسکہ کے علاقہ پیروچک فائرنگ واقعہ
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے بھانوکے جامکے چیمہ کے دو جواں سالہ بچے حسن چیمہ اور مہروز نوید مغل دنیا فانی سے رخصت ھو گے
دونوں مرحومین کی نعشیں سول ہسپتال ڈسکہ میں موجود... پوسٹ مارٹم کے بعد جامکے چیمہ لایا جائے گا.. علاقہ کی فصْا سوگوار..اللہ ان کے گھر والوں کو صبر دے امین

کل رات 8 بجے کے قریب قریباً 4 ماہ کا بچہ  (چلڈرن اسپتال ملتان) کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا ...
25/12/2023

کل رات 8 بجے کے قریب قریباً 4 ماہ کا بچہ (چلڈرن اسپتال ملتان) کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔ اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔ بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔ بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔ کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔

(اِن شاء اللّٰه) اس بچے کی تصویر وائرل ہونے سے اس بچے کے حقیقی والدین مل سکتیےہیں۔بچے کیلئے چِلڈرن اسپتال ملتان انتظامیہ رابطہ کیا جا سکتا ہے۔اللہ پاک اس بچے کی عمر دراز کرے آمین

24/12/2023

ڈسکہ کے رانا فلک شیر بیورو چیف رائل نیوز بیلجیم میں سالگرہ کی تقریب منائی گئی

24/12/2023

WaRdna issey khete hain 😂

23/12/2023

حافظ آباد:نرس کو مبینہ قتل کر کے فرار ہونے والا ڈاکٹر ملتان ائیرپورٹ سے گرفتار ملزم ڈاکٹر امجد نے نجی کلینک پر کام کرنے والی نرس کو بلیک میل کیا ملزم نے بعد ازاں لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا قتل کے بعد ملزم روپوش تھا ملزم نے بین الاقوامی پرواز سے دبئی جانے کی کوشش کی ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں ہونے پر پکڑا گیا ایف آئی اے ملزم کو حافظ آباد سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ایف آئی اے

22/12/2023

ڈسکہ الحاج بابا جی خالد محمود مکی مدنی کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب سے ساتھ مسیحی برادری میں کرسمس کے حوالے سے کپڑے اور نقدی تقسیم کی گئی مزید دیکھیں سٹی4نیوز پر

21/12/2023

گھوڑوں کی لڑائی میں دولہا تو وڑ گیا
وڑنا اسے کہتے ہیں ۔۔۔ !!😜😜😜

18/12/2023

ڈسکہ ستراہ سندھواں قصر نور میرج ہال میں آئی بارات میں دولہا دودھ پلائی کی رسم کے دوران ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گیا..😥😥

18/12/2023

ڈسکہ کالج روڈ پر واقع عجوہ ہوٹل میں دو کم سن ویٹروں پر کچن مین گرم ابلتا تیل گر گیا ،دو کم سن ویٹر سبحان اور حسنین بری طرح جھلس گئے ،ایک کو لاہور ریفر کر دیا گیا

18/12/2023

سی سی ٹی وی فوٹیج کا صحیح استعمال

نگران وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے  ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائے جائیں، آج رات تک کرائے کم نہ ...
17/12/2023

نگران وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کرائے جائیں، آج رات تک کرائے کم نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم بھی دے دیا۔

الحاج بابا جی محمد خالد محمود مکی مدنی  صاحبزادہ عثمان خالد صاحب اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد صاحب کی طرف سے پہلے سالانہ...
17/12/2023

الحاج بابا جی محمد خالد محمود مکی مدنی صاحبزادہ عثمان خالد صاحب اور صاحبزادہ ڈاکٹر حسان خالد صاحب کی طرف سے پہلے سالانہ شادیوں کا پروگرام ھوتا تھا اب ماھانہ شادیاں ھو رھی ھیں یہ عوام سے رابطے کا نتیجہ ھے اللہ تعالیٰ الحاج بابا جی محمد خالد محمود مکی مدنی اور ان کی فیملی کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

"میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے، بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻮﮌﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ...
16/12/2023

"میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے، بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے"

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻮﮌﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﻭﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺍﮮ ﺧﺪﺍ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺁﺋﮯ😢😢

16 دسمبر
سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے الله تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین

13/12/2023

ڈسکہ حالات سے تنگ اکر تھانہ ستراہ کے علاقے میانوالی بنگلہ بی آر بی نہر جھال میں خاتون کا خود کشی کرنے کی کوشش نا معلوم عورت نے جھال کے دوسرے در سے نیچے اترنے ہی والی تھی کہ پیچھے سے ایک نا معلوم شخص نے آواز دے کر رک جانے کو کہا نا معلوم شخص نے عورت کو بازو سے پکٹر کر اوپر کھینچ لیا عورت کی زندگی ضائع ہونے سےبچا لی ،اللہ سب پہ اپنا رحم فرمائے لوگ کس طرف چل پڑے ہیں

13/12/2023

*چھٹیوں کے دوران سکول کھولنے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ یا لائسنس منسوخ کردیا جائے گاموسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد،چھٹیوں کے دوران سکول میں پیپرز لینے کی بھی اجازت نہیں ہوگی دوران تعطیلات اساتذہ کو بھی سکول آنے کا پابند نہیں کیاجاسکےگااحکامات کیخلاف ورزی پر موقع پر بھاری جرمانہ یا اسکول رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی۔۔۔

اس خاتون کا نام رضیہ بی بی ہے۔ ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے تحصیل ڈسکہ کی رہائشی ہے۔رضیہ بی بی 18 اگست 2023 کو گھر سے نکلی تھی آج ت...
12/12/2023

اس خاتون کا نام رضیہ بی بی ہے۔
ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے تحصیل ڈسکہ کی رہائشی ہے۔
رضیہ بی بی 18 اگست 2023 کو گھر سے نکلی تھی آج تک پتہ نہیں چل رہا کہاں گئی۔ معمولی ذہنی بیمار تھی۔
انکا بیٹا ساؤتھ افریقہ میں مقیم تھا۔ بیٹا ساؤتھ افریقہ سے اپنی ماں کی تلاش کے لیے پاکستان لوٹ آیا۔ملک کے شہر شہر جاکر ماں کی تلاش میں ٹھوکریں کھارہا ہے۔
پانچ بچے ہیں سب کے سب ماں کے غم میں سکون سے محروم ہیں۔
آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے اس پوسٹ کو ملک بھر میں اتنا پھیلائیں کہ رضیہ بی بی جہاں بھی ہوں وہاں تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔ انکے بچوں نے بھی دست بستہ گزارش کی ہے کہ انکی مدد کریں۔
اگر آپ اپنی والدہ سے محبت کرتے ہیں تو ضرور آپکو اس درد کا احساس ہوگا اور یہ پوسٹ جگہ جگہ پہنچائیں گے۔
کسی بھی معلومات کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03066203232

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
12/12/2023

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️

مسلم لیگ ن کی وفادار شیرنی سیدہ نوشین افتخار ڈسکہ کی بہادر بیٹی ہے جس نے 16 ماہ میں ڈسکہ کے لیے بہت کچھ کیا ڈسکہ کی عوام...
12/12/2023

مسلم لیگ ن کی وفادار شیرنی سیدہ نوشین افتخار ڈسکہ کی بہادر بیٹی ہے جس نے 16 ماہ میں ڈسکہ کے لیے بہت کچھ کیا ڈسکہ کی عوام شکر گزار ہے اور سیدہ نوشین افتخار کو ایم این اے کی سیٹ پر دوبارہ دیکھنا چاہتی ہے

Syeda Nosheen Iftikhar

Address

Daska
Daska

Telephone

03006425423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City4news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City4news:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Daska

Show All