وقاص مہر

وقاص مہر ۔۔۔

27/01/2023

‏آج پورا پاکستان تحریک لبیک پاکستان کی قیادت میں تحفظ قرآن کے لئے نکلے گا..!!💙

27/01/2023

دکھ ہزارو ہوں گے لیکن سب سے بڑا دکھ یہ ہے کے ہمارا ملک ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے
💔😣

27/01/2023

بنگلہ دیش کا اک ٹکا،
پاکستانی 2.23 روپے کے برابر ہوگیا،
یعنی اب ہم دو ٹکے کے بھی نہیں رہے....

26/01/2023

سری لنکا سے کرایہ پر عوام لے آئیں، اس قوم میں غیرت کھبی نہیں آنے والی 🥺

26/01/2023

یونیورسٹی سے نکلے لوگ رکشہ
جبکہ جیلوں سے نکلے لوگ ملک چلا رہے ہیں
حکومتیں نہی نظام بدلو

26/01/2023

جب ججوں کی قلم بک
جاے🖋️
تب غازیوں کی تلواریں فیصلہ کرتیں ہے
صلاح الدین ایوبی

26/01/2023

‏سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی پرشدید الفاظ میں مزمت کرتاہوں
اے ﷲ قرآن مجید اور عالم اسلام کی حفاظت فرما آمین.!!!

25/01/2023

75 سال سے بارياں لگا کر عليحدہ عليحدہ ملک کو لوٹ رہے تھے جب اکھٹے ہوئے تو ديواليہ ہی کر ديا۔
نتيجہ”اتفاق ميں برکت ہے”

25/01/2023

جو حالات ملک کے ہو گئے ہیں ، یقین کریں اب پاکستان کو کسی شریف کی نہیں ، بس درود شریف کی ضرورت ہے ۔۔ 😊

25/01/2023

بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤
😢

15/01/2023

میں اپنی بیگم کے جنازے پر نہیں آیا تو پارٹی کے جنازے پر کیوں آؤں
(نواز شریف کا پٹواریوں سے خطاب) 😁

14/01/2023

#فتنہ نانی_عورت
6 ہزار کلو میٹر دور 20 ارب کے فلیٹ میں کروڑوں کے صوفے پر بیٹھ کر پاکستانیوں کو پیغام دیئے جاتے ہیں کہ "ہم غریبوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
"اور یہ سُن کر عقل سے پیدل لوگ لُڈیاں ڈالتے ہیں.🤣🤣

14/01/2023

ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں
لیکن جنت کے لالچ میں قرآن کریم نہیں پڑھتے 🙂💔

14/01/2023

لعنت ن لیگ حکومت پر

‏افسوس ہم سب کے لئے مر جانے کا مقام ھے بہن بیٹی کی عزت کس طرح نیلام ہو رہی ھےمیرے بہن ہم  شرمندہ ہیں یہ قائداعظم اور علا...
08/01/2023

‏افسوس ہم سب کے لئے مر جانے کا مقام ھے
بہن بیٹی کی عزت کس طرح نیلام ہو رہی ھے
میرے بہن ہم شرمندہ ہیں یہ قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان نہیں ہے
"تصویر دیکھنے کے بعد دل خون کے آنسو رو رہا ھے💔
‎ *

06/01/2023

قومی خزانے میں آڈیوز، ویڈیوز "لاہور دا پاوا" اور "میرا دل یہ پکارے آجا" کے علاوہ کچھ نہیں بچا۔۔
🙂

06/01/2023

‏‎لعنت پیپلزپارٹی پر اور ان لوگوں پر جو اس شیطان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں سب پر ہزار بار لعنت😡😡😡

05/01/2023
03/01/2023

احمد رضا مہر

02/01/2023

‏اہل ہوگیا,نااہل ہوگیا.گرفتار ہوگیا۔رہاہوگیا.ہارگیا,جیت گیا
آڈیو ویڈیو 75سال گزرگئے
اسکے علاوہ کیاہوگیا ...

01/01/2023

*_گزرتے سال کے ساتھ_*
*_ادھوری خواہشوں کو بھی الوداع_ ❤️
About to End(⁠ ⁠・ั⁠﹏⁠・ั⁠)

31/12/2022

اچھے دن آگئے ہیں مگر دھند کی وجہ سے کسی کونظر نہیں آ رہے😞

شلوار شریف🤧

29/12/2022

جھگڑا صرف اس بات پر ہے کہ تیری مہنگائی مرداباد اور میری مہنگائی زنداباد باقی غریب کا چمڑا اتارنے پر سب متفق ہیں.

Address

Daska

Telephone

+923428466404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وقاص مہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Daska

Show All

You may also like