18/06/2022
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ میثم عباس سے ضلع بھر کے کھاد ڈیلرزکی ملاقات,
سیالکوٹ: آج سےسپروائزری فروخت یورہا کھاد بند کر دی گئی ہے۔ میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: یوریا کھاد ڈیلرز اور سب ڈیلرز کی دکانوں پر عام دستیاب ہو گی۔ اور یوریا کھادکا ریٹ روپے 1950 فی بیگ ہو گا. میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: تمام کھاد ڈیلر کی دکان پر ریٹ لسٹ کا بینر آویزاں ہو گا۔ میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: کسانوں کو کسان کارڈ یا فرد دکھانے کی ضرورت نہ ہو گی۔ میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: معمول کی نگرانی جاری رکھی جائے گی۔ نان ڈیلروں، درمیانی آدمیوں، ذخیرہ اندوزوں، سمگلروں وغیرہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: ڈیلرز پر کوئی دباؤ، کوئی چٹ اور کوئی سفارش نہیں ہو گی۔میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: پورٹل کے مطابق اسٹاک کی تصدیق جاری رہے گی۔
سیالکوٹ: گوداموں / انوینٹری کا ریکارڈ برقرار رکھا جائےگا۔
سیالکوٹ: غیر اعلانیہ گوداموں کو ذخیرہ اندوزی تصور کیا جائے گا۔میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کا سراغ لگایا جائے گا.
میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ: صوبہ اور ضلع میں کھاد کی نقل و حرکت کی اجازت ہوگی۔
سیالکوٹ: ڈی۔اے۔پی اور یوریا کی ٹائی اپ سیل پر پابندی ہو گی۔
سیالکوٹ:!ڈیلر حضرات سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور 1950 سرکاری ریٹ پر کھاد کی وافر فراہمی کو یقینی بنائیں۔ میثم عباس ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ