اے سی اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی تکرار
فردوس عاشق اعوان نے اے سی سیالکوٹ کو جھاڑ پلادی،تمہیں کس نے اے سی لگایا،اپ کی حرکتیں ہی نہیں اے سی والی،اے سی سونیا صدف غصے میں رمضان بازار سے باہر نکل گئیں
2 killed 3 injured
سیالکوٹ۔ جائیداد کے تنازعہ پر باپ بیٹاجاں بحق تین بیٹے شدیدزخمی
سنیر نائب صدر سلیم بریار کی امیدوار پی ٹی آئی علی اسجد ملہی کی حمایت میں پریس کانفرنس
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر سلیم بریار نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے کیبعد حلقہ این اے 75پی ٹی آئی کے امید وار علی اسجد ملہی کی حمائیت کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے ڈسکہ شہر میں ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا جس میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی۔سابق ایم اے چوہدری ممتاز،سابق ایم اے چوہدری اعجاز چیمہ۔سابق ایم پی اے انصر بریار نے شرکت کی مزید جانتے ہیں ڈسکہ سے اس رپورٹ میں
مریم نواز گرفتاری، میڈیا گفتگو، سخت ردعمل
مریم نواز کا گرفتاری کے خلاف سخت ردعمل، نیب اور حکومت آڑے ہاتھوں لیا
مسلم لیگ ن کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کا احتجاج
حاجی خلیل الرحمان امیدوار تحریک لبیک حلقہ این اے 75
*ڈسکہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن تحریک البیک کے امیدوار حاجی خلیل احمد سندھو کی صوبائی ناظم اعلی ملک وہاب، ضلعی سرپرست صاحبزادہ فضل حق کی پریس کانفرنس جس میں انہوں نے الیکشن کے پولنگ ڈے پر خوف ہراس اور دھاندلی کے تمام الزامات نون لیگ اور پی ٹی آئی پر لگا دئیے انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا رانا ثناءاللہ جیسے غنڈوں نے ڈسکہ کے الیکشن کو خراب کیا مزید کہا کہ جو 20 پولنگ اسٹیشنوں کا عملہ غائب ہوا وہ حکومت کا کارنامہ تھا کیونکہ تحریک البیک بھاری اکثریت سے جیت رہی تھی 18 مارچ کا میدان بھی تحریک البیک جیتے گئی*
حلقہ این اے 75 میں ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں کوریکی میں رانا برادران کی طرف سے مسلم لیگ نواز کی حمایت میں عظیم الاشان جلسے کا انعقاد
سندر شریف کے گدی نشین پیر سید محمد حبیب عرفانی صاحب کی ڈسکہ آمد، اس موقعہ پر انکا پرتپاک استقبال,آمد کا مقصد پی ٹی آئی کے امیدوار حلقہ این اے 75میں علی اسجد ملہی کی حمایت اور کارکنوں کو گرمانہ ھے
پی ٹی آئی موٹرسائیکلز ریلی
این اے75 کی عام عوام ذلیل و خوار،ایک دن پہلے ن لیگ نے گھنٹوں سڑک بلاک کی،آج پی ٹی آئی نے پولیس کی موجودگی میں مین جی ٹی روڈ بلاک کر دیا ۔ آخر عوام اپنی فریاد کہاں کرے۔؟