دیوی داتا ایریا چھپر کے قریب انوکھی واردات چھپر سے گائیا روڈ پر ایک دربار جو پیر سوہاوہ کے نام سے مشہور تھا وہاں کسی نامعلوم افراد نے قبر کھودی اور وہاں جو کچھ دفن تھا نکال کر لے گے دیکھنے سے ایسا معلوم ہوتا ہے کے اس میں کوئی میت نہی تھی کچھ اور ہی دفنایا گیا تھا۔
مزارات والے اور پیر فقیر سب اللہ پاک کے محتاج ہیں صرف اللہ تعالی ہی مشکل کشاء ہے
پیر نصیرالدین نصیر گولڑہ شریف سارے
پیروں اور فقیروں کو پلستر کرتے ہوئے 🥰
پشاور شہر کا عجوبہ:
اندرون شہر ایک گھر کے نیچے سے دوسرا دو منزلہ گھر نکل آیا، محکمہ آثار قدیمہ نے اپنی حفاظت میں لے لیا،
کیا دینے کا انداز ہے آنکھوں میں آنسو آگئے😭😭😭 *کسی دردمند کے کام آ کسی کسی ڈوبتے کو اچھال دے یہ نگاہ مست کی مستیاں کسی بدنصیب پر ڈال دے 🌴*
مدینہ منورہ کا وہ مقام جو آج بھی اصل حالت میں موجود ہے جہاں پر میرے پیارے نبی کا استقبال کیا گیا تھا