Such Aap KayLiye

Such Aap KayLiye اسلام علیکم جناب
اس پیج پر بے نظیر 8170 کی معلومات اور بہت
(2)

17/07/2022

پی ٹی آئی کی جیت پر جشن

02/06/2022

👇👇👇👇👇👇👇👇👇

29/05/2022

جماعت اسلامی کا بھی جلسوں کا اعلان۔

12/05/2022

آج پاکستان

11/05/2022

غیرت جاگ گئی 😆🤠😁🤪😋

11/05/2022

جرمنی کے بعد کینیڈا کی دھرتی پر پاکستان کے جھنڈے لہرا دئیے۔ اگلا سٹاپ امریکہ۔۔
دنیا کا ھر سچا مسلمان عمران خان کا سپاھی ھے.

04/05/2022

جنوبی پنجاب پینے کے پانی کو ترسنے لگا۔
اہل علاقہ بروز جمہ احتجاجی ریلی نکالیں گے۔

ہے حق ہمارا پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کیا مسجد نبوی کے اندر چوروں کو چور اور غداروں کو غدار نہیں کہا گیا ؟ کیا کعبہ کی چھت پہ چڑھ کر منافقوں کے متعلق اعلانات ...
29/04/2022

کیا مسجد نبوی کے اندر چوروں کو چور اور غداروں کو غدار نہیں کہا گیا ؟

کیا کعبہ کی چھت پہ چڑھ کر منافقوں کے متعلق اعلانات نہیں ہوئے ؟

کیا وہاں منافقوں کے خلاف تقریریں نہیں کی گئیں ؟

کیا حرم پاک میں لٹیروں کو پھولوں کی مالا پہنائی جاتی تھی ؟

کیا سب سے عظیم مسجد کے اندر خطبہ کےلیے کھڑے خلیفہ کے سامنے کھڑے ہو کر کپڑے کے جوڑے کا احتساب نہیں مانگا گیا ؟

کیا حق مہر مقرر کرنے پہ خلیفہ کی تقریر کو روک کر عورت نے آواز نہیں لگائی تھی کہ آپ اس کی فکس مقدار مقرر کرنے والے کون ہوتے ہیں ؟

کیا غلاف کعبہ سے لپٹے منافقین کے خلاف سزاؤں کے احکامات نہیں دیے گئے ؟

جب کعبہ کی چھت سے لیکر مسجد نبوی کے ممبر تک چوروں اور لٹیروں کے خلاف اقدامات ہوئے ، ان کے خلاف باتیں کی گئیں ، تقریریں ہوئیں ، سزائیں دی گئیں ،

جبکہ آج بغض عمرانی میں لتھڑے ہوئے ملڑ زادے چلا رہے ہیں کہ حرم پاک کے باہر صحن / مارکیٹ کے اندر چوروں کو چور اور غداروں کو غدار کہنے والوں نے گستاخی کر دی ؟

یہ وہی لوگ ہیں جو مسجد کے ممبر پہ کھڑے ہو کر عمران خان کے خلاف تقریریں کرتے ہیں اور ان کا مذاق اڑاتے ہیں ۔ کیا پھر وہاں مسجد کی حرمت پامال نہیں ہوتیں ؟ کیا مسجد کے ممبر سے ایک مسلمان کو یہودی ایجنٹ کہنا گستاخی نہیں ہے ؟
یہ جنھیں منافقین کو آج حرم کی پامالی کی فکر ستا رہی ہے ، 2019 میں عمران خان کے خلاف اسی جگہ نعرے بازی کرنے پہ ان کی مذمت ڈھمونڈنے سے بھی نہیں ملے گی یہاں تک کہ ان کی مادر ذلت مریم نواز نے اس پہ خوش ہو کر ٹویٹس داغی تھیں اور انھی مذہبی دانشگردوں نے اس پہ عمران خان کا مذاق اڑایا تھا۔

انصافی آپ کے ان دعوؤں کے سامنے دفاعی پوزیشن اختیار کر چکے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں بھی مقبول بیانیے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنا جمہوری حق استعمال کر کے احتجاج کرنے والوں کی مذمت کروں گا۔ چوروں کو چور اور غداروں کو غدار کہنا عین حق ہے۔

حرم کی حرمت تب پامال ہوتی ہے جب وہاں جھوٹ بولا جائے ۔ جب وہاں جج ارشد ملک کو رشوت آفر کی جائے ، جب وہاں نواز شریف کے گونگلو ججوں کو گندی ویڈیو کی بنا پہ بلیک میل کریں !!!

29/04/2022

‏"لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا فلسفہ جان کر ہی ہم اوپر جا سکتے ہیں، آزادی کیلئے سب کو غلامی کی زنجیریں توڑنا ہوں گی۔" عمران خان

بریکنگ نیوزاگلے مہینے ملک میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگکیونکہ موجودہ حکومت تیل کو کنٹرول نہ کرنے کے بیانات سے صاف لگ رہا ...
27/04/2022

بریکنگ نیوز
اگلے مہینے ملک میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ
کیونکہ موجودہ حکومت تیل کو کنٹرول نہ کرنے کے بیانات سے صاف لگ رہا ہے۔

27/04/2022

سوال عمرے سے انکار کی وجہ؟
جواب پائلٹ نے جہاز کو زمین دوز کرنے کا دعویٰ😜

کراچی یونیورسٹی دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ہلاک شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ ...
26/04/2022

کراچی یونیورسٹی دھماکے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ہلاک شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
آج ہمارے ان چینی مہمانوں نے کراچی یونیورسٹی بم دھماکے میں اپنی جانیں قربان کی 😓
یہ اساتذہ اپنا ملک چھوڑ کر ہمارے بچوں کو پڑھانے کے لئے آئے تھے
‏پاکستان میں اب تک متعدد چینی باشندے بھارتی دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں اور ابھی تک ان مہمانوں کی حفاظت بارے لاپرواہی خوفناک ہے۔ ابھی تک یہ لوگ بم پروف گاڑیوں کی بجائے عام ویگنوں میں سفر کر رہے ہیں
"ہم آپ کی یہ قربانی کبھی بھولے گے نہیں۔۔۔۔
آپ یہ قربانی پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرے گی ان شاء اللہ 🇵🇰❤️🇨🇳

26/04/2022

Address

Dajal
064

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923466664236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such Aap KayLiye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such Aap KayLiye:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Dajal

Show All