06/07/2022
( عید کے تیسری دن کرکٹ میلا) 😍😍😍
ایک دن کا ڈبل وکٹ ٹورنمنٹ.
قواعد وضوابط
دو اورز اور دو کلاڑی ہونگے
اورز کا پہلا بال سوپر بال ہوگا اور اوٹ ہونے کی صورت میں رنز بھی ڈبل کاٹینگے
کھلاڑی مقامی ھونا چاہیے انٹر فیس1000روپے
ونرکو 50 فیصد کیش اور ٹرافی۔ لوزرکو 30فیصد کیش اور انتظامیہ کو 20فیصد کیش دیا جائے گا
صبح سات بجے
بمقام DMCC گرونڈ
ڈاگی جدید
خواھشمند خضرات اپنا انٹیری عید سے پہلا کنفرم کریے
انتظامیہ گل باچا 03119416104 فھد0 قاری 3151962072 شایان 03179983915 اینڈ حمید گل03148284762