Kharian Tribune

  • Home
  • Kharian Tribune

Kharian Tribune News Updates Kharian
(1)

Please share
28/09/2022

Please share

Please share in groups
28/09/2022

Please share in groups

27/09/2022
25/09/2022

لندن: مریم اورنگزیب کو پی ٹی آئی کے کارکنان نے راستے میں گھیر لیا:
کارکنان کی جانب سے مریم اورنگزیب پر جملہ بازی

24/09/2022

انڈونیشیا کے ایک کلب میں عالم دین کے درس سے متاثر ہو کرخواتین نے نہ صرف توبہ کر لی بلکہ حجاب بھی پہن لیا

24/09/2022

‏"مریم نواز اپنے داماد کیلئے انڈیا سے پلانٹ منگوانا چاہتی ہیں" وزیراعظم شہبازشریف اور ایک شخص کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

23/09/2022

اس پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو سو موٹو ایکشن لینا چاہئیے

21/09/2022

ملک اردن میں موجود یہ ‏وہ مبارک درخت ہے جس کے نیچے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے آرام فرمایا تھا ۔ ۔ ۔ اس درخت کو صحابی درخت بھی کہا گیا ہے ۔ ۔ ۔

18/09/2022

یہ وہ لوگ ہیں جو کرپٹ حکمرانوں کا رونا روتے رہتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھیں کس چالاکی سے یہ باریش بزرگ پھل تولنے کے بعد شاپر تبدیل کرکے گاہک کر پکڑوا دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر چند مخصوص حلقوں کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام کے ساتھ "نیو کھاریاں سٹی" لکھنے کا ٹرینڈ زور پکڑتا جا رہا...
18/09/2022

سوشل میڈیا پر چند مخصوص حلقوں کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام کے ساتھ "نیو کھاریاں سٹی" لکھنے کا ٹرینڈ زور پکڑتا جا رہا ہے جو نہایت غیر مناسب عمل ہے کیونکہ کسی بھی شہر کا نام ہی اس کی پہچان ہوتا ہے اصولی اور اخلاقی طور پر اگر ہاؤسنگ سوسائٹی سرائے عالمگیر کی حدود میں واقع ہے تو اس کے ساتھ سرائے عالمگیر کا نام لکھا جائے اسی طرح اگر کھاریاں کی حدود میں ہے تو اس کے ساتھ کھاریاں سٹی یا کھاریاں شہر لکھا جائے۔ جس کو نیو کھاریاں سٹی لکھنا ہے وہ پہلے حکومت سے اس نام کا نیا شہر منظور کروائے۔

لاہور کی ہاؤسنگ سوسائٹیز لاہور سے لیکر قصور، شیخوپورہ اور انڈیا کے بارڈر والے علاقوں تک پہنچ گئی ہیں۔ سینکڑوں سوسائٹیز اور لاہور سے سو سو کلومیٹر دور ہونے کے باوجود کوئی اپنے علاقے کا نام نیو لاہور نہیں لکھتا۔
کھاریاں کے شہریوں کو اپنے شہر کے نام کی پہچان قائم رکھنے کے لئے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئیے۔
شکریہ۔

09/09/2022

ٹرانس جینڈر (خواجہ سراؤں) کے حقوق کی آڑ میں بنائے گئے قانون کے متعلق سینیٹر مشتاق احمد خان (جماعت اسلامی) کی سینٹ اجلاس میں کی گئی تقریر لازمی سنیں

09/09/2022

مظفر گڑھ پولیس کی کارروائی: مدرسے میں تشدد کے بعد زنجیروں سے بندھے ہوئے بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔
پولیس نے طالب علم بچے پر تشدد کرنے اور زنجیروں سے باندھ کر رکھنے والے مدرسہ کے معلم کے خلاف اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

09/09/2022

توہین عدالت کی خبروں میں ہم بھول گئے کہ ایک توہین عدالت یہ بھی ہوئی تھی۔
جب منڈی بہاوالدین کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجار خاں (جج صارف عدالت) کو وکلاء کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اس کیس کا کیا بنا کسی کو کچھ معلوم نہیں

پنجاب پولیس اوردوست ملک چین کی پولیس جیانگ سوپبلک سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کےدرمیان باہمی تعاون کےفروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر...
09/09/2022

پنجاب پولیس اوردوست ملک چین کی پولیس جیانگ سوپبلک سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کےدرمیان باہمی تعاون کےفروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پردستخط . IG پنجاب اور چینی قونصل جنرل لاہور کی شرکت۔MOU کے تحت دونوں ادارےانسدادجرائم، جدید ٹیکنالوجی اور سامان سمیت دیگر شعبہ جات میں باہمی تعاون کو بڑھائیں گے

08/09/2022

یہ محبت بھرے لمحات بھی کل کے میچ کے ہی ہیں

07/09/2022

لو جی مزہ نہ آئے تو پیسے واپس

Address

Kharian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharian Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share