Qoumi social media

Qoumi social media السلام علیکم تمام دوست کیسے ہیں

28/11/2023

دادو ضلعي ۾ امن قائم ڪرڻ لاء ڏوھارين خلاف وڏي پئماني تي ڪريڪ ڊائون جي ضرورت آھي، ايس ايس پي فوری ایکشن کٹی۔
تعلقہ صدر
شوکت علی جروار
شیعا علمإ کونسل پاکستان تعلقہ knshah

22/03/2022
21/03/2022

1.رمضان ٹرانسمیشن پروگرامز کو ہوسٹ صرف مذہبی علما اور سکالرز کرینگے،ایکٹرز پر پابندی ہوگی۔
2.پروگرام میں آنے ولے مرد و خواتین کو اسلامی تہذیبی لباس پہننا لازمی قرار۔
3.مضان المبارک کے مہینے میں گیم شوز پر پابندی ہوگی۔
4۔غیر اخلاقی ڈراموں،اشتہارت پر بھی پابندی ہوگی۔
وزارت مذہبی امور کا حکم۔

20/03/2022

سيوهڻ ڄامشورو روڊ تي خوفناڪ روڊ حادثو، ڪوچ ڪار مٿان چڙهي وئي، 6 ڄڻا فوت ٿي ويا، سڃاڻپ نه ٿي

14/03/2022

‏ڪئناڊا ۾ ڊاڪٽرن احتجاج پگهار گهٽ ڏيڻ جو مطالبو,
پگھارون وڌيڪ آھن گھٽ ڪيون وڃن ۽ پئسه غريبن تي خرچ ڪيا وڃن( ڊاڪٽر)

10/03/2022

مولانا فضل الرحمن کا گرفتاری دینے کا اعلان
پورے پاکستان سے کارکن اسلام آباد پہنچنے کی ھدایت

04/03/2022

پشاور جامعہ مسجد نمازِ جمعہ میں بم دھماکہ
اس واقعے کی پُر زور مذمت کرتے ہیں
اور مطالبہ کرتے ہیں کہ دھشتگردوں کو گرفتار کرکے سزا دے جائے

02/03/2022

‏اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافےکی منظوری دے دی

02/03/2022

آج کھانے کا عام آئل 440 روپے
آنے والے دنوں میں 600 سے اپر جائیگا یہ اطلاع ھے

19/02/2022

گھی کی فی کلو قیمت میں 80روپے اضافے کا امکان

16/02/2022

روس پاران يوڪرين تي حملي جي تياري ايٽمي هٿيار سرحدي علائقن ڏانهن منتقل
الله تعالیٰ عافیت کا معاملہ فرمائے 🤲

07/02/2022

5 February 2022
یوم یکجہتی کشمیر اپنے کشمیر بہن بھائیوں کے ساتھ کہڑے ہیں

02/02/2022

جسٽس عمر عطا بنديال سپريم ڪورٽ آف پاڪستان جي 28 هين چيف جسٽس طور حلف کڻي ورتو

16/11/2020

سنڌ جي وڏي وزير سيد مراد علي شاه جي ڪرونا ٽيسٽ پازيٽو

15/11/2020

جی بی اے ۴ قاسم آباد نگر ۲
اسلامی تحریک 128
پی پی پی 76
پی ٹی آئی 46

15/11/2020

Gulmut k ak poling station ka result
ITP 155
PTI140
Ppp137

15/11/2020

اکبر آباد چھلت میل سٹیشن
اسلامی تحریک 166
پیپلز پارٹی 144
تحریک انصاف 52

15/11/2020

حلقہ 4 نگر 1 ڈاڈیمل پولنگ اسٹیشن
اسلامی تحریک 190
پی پی 167
پی ٹی آئی 62

31/07/2020

خيرپور ناٿن شاهه ۾ گولڊ ليف ڪمپني جي سيلز مين ڪامران ڏيپر کان ڏينھن ڏٺي لکين روپيا ڦر

01/05/2020

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں کورونا مثبت آگیا
بیٹی اور بیٹا بھی کورونا کا شکار

16/04/2020

سندھ گورنمنٹ سے اپیل
لاک ڈائون کہ ساتھ ٹیسٹنگ کا
عمل تیز کیا جائے ورنہ لاک ڈائون کا کوئی فائدہ نہیں
ایسا نہ ہو بعد میں حالات کنٹرول سے باہر ہوں

15/04/2020

نوٹیفیکیشن کے تحت آج سے لاک ڈاٶن میں درج ذیل شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی
پلمبر
حجام
الیکٹریشن
مکینک
زرعی مشنری مکینک
سیمنٹ پلانٹ
کھاد انڈسٹری
اینٹوں کے بھٹے
ڈرائی کلینر
بلڈنگ میٹیریل
سینٹری شاپ
ماربلز فیکٹریز
ٹائلز شاپ
ٹیلر
کریانہ
دودھ دھی کی شاپز صبح 6 سے رات9
ویٹرنری اسپتال
ای کامرس
سافٹ وئیر ڈویلمنگ
فلاحی تنظیموں کے دفاتر
منرلز پلانٹ
بک شاپ
فوٹوکاپی شاپ
کارپینٹرز
رنگ ساز
مستری
مزدور
میڈیکل سٹورز 24 گھنٹے
الیکٹرک سٹور
شٹرنگ سٹور
بیکریز
بنک
ہاردویئر شاپ
لیبارٹریز
نجی ہاسپیٹلز
وغیرہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلیں گے لیکن ماسک اورہر شاپ پر ہینڈ سینٹائزر ہونا لازمی قراردیا گیا ہے. علاوہ ازیں محکمہ داخلہ کے نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے میں شام 5 بجے سے صبح 8 بجے تک عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے، ایمرجنسی، میڈیکل عملے، صحافیوں کو سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے، نوٹيفیکيشن کے مطابق فوڈ انڈسٹریز کے علاوہ تمام انڈسٹریز بند ہوں گی، گڈز ٹرانسپورٹ کو اشیائے ضروريہ اور میڈیکل کی ترسیل کی اجازت ہوگی، گڈز ٹرانسپورٹ میں کلینر کے علاوہ سواری اٹھانے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔

14/04/2020

پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد 5716 ہوگئی جبکہ صحتیاب مریضوں کی تعداد 1378 ہوگئی

14/04/2020

حکومت کا بیرونی ملک پھنسے 1800 پاکستانیوں کو لانے کا فیصلہ

14/04/2020

لاک ڈاؤن کا فیصلہ آج قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم اعلان کرینگے

12/04/2020

الحمدللہ
پاکستان میں کورونا وائرس
کے 1026 افراد صحتیاب
دعا ہے اللہ تعالی کا مزید کرم ہوگا انشاءاللہ

Address

Dadu

Telephone

+923063866196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qoumi social media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Dadu media companies

Show All

You may also like