Aone News

Aone News A 1 News pak set

10/04/2023


*میزبان:-
…بستی لاشاری(کریم والا)
کے بابرکت مہینے میں,
(کریم والا/تونسہ)
کیطرف سے #گرینڈافطاری کا اہتمام کیاگیا,
*مہمان خصوصی:-
سابق ایم پی اے ,
اور
سرداراویس خان ماکلی,حاجی عطااللہ لاشاری,روشن ضمیرلاشاری,نذرخان لاشاری,منیرخان لاشاری,ساجدخان لاشاری,فداحسین منجوٹھہ,سینئرصحافی لعل جان بزدار,صحافی اقبال خان جوئیہ,صحافی احسان بکھائی, نذرمحمدجعفر, دیگرمعززاحباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی,,
,, اُمہ اور استحکام ملک پاکستان کےلئے خصوصی دعا کی گئی,,

06/02/2023


,,ڈسٹرکٹ تونسہ بار, میں ایڈوکیٹ کے نئے #چیمبر کا افتتاح,,

05/10/2022

,کوہ سلیمان/بارتھی/بُچھےجی
,5سالہ یتیم کی کہانی,من وعن اسی کی زبانی…

02/10/2022

#تونسہ

,,میڈم #کنول شوذب اور #فرحا آغا بار بار اصرار کرتی رہیں، کہ جو سامان ہم نے پہلے #تونسہ کیلئے روانہ کیا وہ کہاں ہے؟؟؟
,اندازہ لگائیں کہ جن #فرنٹ مینوں نے سیلاب زدگان کی مدد کیلیے لائے گئے سامان کو منٹوں میں غائب کر دیا تھا،
,,انہوں نے دورِ اقتدار میں ترقیاتی منصوبوں کا کیا حشر کیا ہوگا،بہرحال #سردار صاحب کو کبھی نہ کبھی جوابدہ ضرور ہونا پڑے گا،،

,,زیرِ نظر #ویڈیو میں پی ٹی آئی کی خواتین پارلیمینٹیرینز اور عہدیداروں کا تونسہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلیے لائے گئے سامان کی پیکنگ کا جذبہ قابلِ دید ہے،
,,صد افسوس کہ یہ سامان تقسیم سے پہلے مبینہ فرنٹ مینوں نے غائب کر دیا اور وہ بیچاری ہاتھ ملتی رہ گئیں اور #تونسہ پہنچ کر ہاتھ ملتی رہیں،،

27/09/2022

#کوہ سلیمان
کےسردار سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، کے تمن بزدار،کی آبادی دولاکھ سے زائد اور 4 یونین کونسلز پہ مشتمل ہے،جبکہ کوہ سلیمان ڈیرہ ڈویژن کے کل 9 یونین کونسلز ہیں،اور یہاں کی جملہ آبادی قبائلی سرداری نظام کے زیراثر ہے،یہاں نسل درنسل روایتی خاندانی سسٹم رائج ہے، جسمیں تمن بزدار،قیصرانی،کھوسہ،لغاری،قبائل نمایاں ہیں، تمن بزدار کے سردار عثمان بزدار, کا خاندان انگریز دورسےلیکر1947اور آجتک یہاں کے سیاہ وسفید کے براہ راست مالک رہے ہیں،تمن بزدار کا دارالحکومت بارتھی سردار قلات ,جسے (تخت بارتھی) بھی کہاجاتاہے،سردار قلات کےچوطرفہ 35کلومیٹر کےلگ بھگ ایریا پہ عثمان بزدار کے حق حاکمیت کا نظام رائج ہے،عثمان بزدار 2018 میں انہی مظلوم عوام کے ووٹوں سے الیکشن جیت کر وزیراعلی پنجاب منتخب ہوۓ ہیں،وہ 12کروڑ سےزائد کی آبادی کے4سال تک طاقتور ترین وزیراعلی اورپنجاب کے سیاہ وسفید کے براہ راست ذمہ دار اور حکمران رہےہیں،مگر یہاں بارتھی اورگردونواح کے اس مظلوم طبقے کی پسماندگی آج بھی جُوں کا تُوں ہے،یہاں کے لوگ آج بھی پتھر کےدور سے گزر رہےہیں،تمن بزدار کے چاروں یونین کونسلز کو ملانے کےلئے ایک بھی رابطہ سڑک نہ ہے، یہاں کےعوام کی اکثریت کےہاں آجتک کسی قسم کی بنیادی سہولیات کا نام ونشان تک نہ ہے،جنمیں جھنڈی،ڈب رند،کھاوالہ،مہولیجی،لُکھ،چنالہ،لیلی،کچھی ونگہ،پھولتانی ڈب،اورو جوڑا،ڈومبار، زہرآف، ماڑکی، منجھویل، خونی کھنڈ،پیرگہنوں، نک پاتری،ماڑی،ڈب گھوڑےویل، سوڑا، مبارکی،مٹ چانڈیہ، کھالیگلی،گواثانی سربل،سکنڈی،وغیرہ نمایاں ہیں، یہ علاقے پچاس سالوں سے بنیادی سہولتوں سےیکسر محروم ہیں، باوجود وزارت اعلی کے ان علاقوں میں آج بھی صاف پانی کی سہولت میسر نہیں ہے، لوگ کئی کئی کلومیٹر دور واٹرکینوں یا مشکیزوں میں پانی بھر کر کندھوں,یا گدھوں کے ذریعے لیکرآنے پہ مجبور ہیں, جھنڈی،ڈب رند،کھرڑپھولتانی،ماڑی، جیسے علاقوں میں لوگ آج بھی اپنے مریضوں کو کئی کلومیٹر تک چارپائی پر اٹھاکر کسی سڑک کنارے تک لاتے ہیں، نصیب کی بات مریض راستےمیں دم توڑ جاۓ یا کسی ہسپتال تک پہنچ پائے، چند ایک سڑک بنائے گئے ہیں وہ بھی کرپشن کے شکار ہوئے ہیں،بزدار سرکار میں یہاں اندھیرنگری چوپٹ راج رہاہے, ہرمختارے نے20 ہزار لیکر اپنی منہ پر پٹی باندھ لی، ٹھیکداروں کا ہاتھ اتنا اوپر اور بڑے لوگوں تک تھا کہ کوئی مقامی فرد ان سے ملنے کیلئے گھنٹوں انکے گاڑیوں کے پاس کھڑے انتظارکیا کرتےتھے،سردار برادران، کزنز اور مختارے، کالے شیشوں، اے سی والی ،فارچونرز، اور پراڈو گاڑیوں میں بیٹھ کر مظلوم طبقے کا تماشا دیکھتے تھے،آج انکے بناۓ جملہ روڈ بارشوں کی نظر ہوچکے،یہاں سکول و ہسپتال کے بلڈنگ موجود ہیں،چندایک اپ گریڈ کیئے گئے ہیں، لیکن سٹاف موجود نہیں، قبائلی عوام کے بچے بجاۓ قلم اٹھانے کے مال مویشیاں چَرانے یا چُورانے پر مجبور ہیں، قبائلی عوام کا گزر بسر مال مویشی پر ہوتاہے، یہاں کے وڈیروں کو نوازنے کےلئے چند ایک وٹرنری ہسپتال تو بناۓگئے ہیں،جو انکے بیٹھک کےکام کے سوا کسی دیگر کام کے نہ ہیں، بجلی75 سال بعد بھی ان علاقوں میں نصیب نہیں ہوئی ، لوگ آج بھی تالابوں،جوہڑوں کے پانی جانوروں کیساتھ پیتے ہیں، جن سے کینسر و یرقان جیسی کئی موذی امراض تیزی سے پھیل چکے ہیں،مقامی نوجوان اگر شکایت کریں یا سوشل میڈیا پہ اپنی بنیادی سہولتوں کیلیئے آواز اٹھائیں تو یہی منتخب نمائندے یا انکےخوشامدی ان نوجوانوں کی آواز دبانے کیلئے پروپیگنڈہ, گالیاں,اور الزام تراشیاں،اور کیچڑ اچھالی کرتے نہیں تھکتے ہیں،
حالانکہ یہ مظلوم عوام بھی گورنمنٹ آف پاکستان کو برابر کا ٹیکس دیتےہیں،جبکہ تمن بزدار کے سردار اسی مظلوم عوام کے پسماندگی کو اپنا میرٹ شو کرکے آج لگژری لائف انجواۓ کررہےہیں، باوجود اسکے یہاں کےعوام آج تک بنیادی سہولتوں سے یکسرمحروم ہیں،

25/09/2022

#کوہ سلیمان
#بارڈرملٹری پولیس، تھانہ،فاضلہ کچھ،
کے حدود ، نواحی بستی #مانکہ شمالی میں مخالفین کا سکول ٹیچر والد اور ٹیچر بیٹے پہ حملہ|کلہاڑیوں,اور چھریوں کےبیہمانہ وار|باپ، بیٹا شدید زخمی|مزید تفصیلات…⬇

20/08/2022

#تونسہ
سردارفرحت خان بزدار کا حالیہ سیلابی صورتحال،عوامی نقصانات، اور حکومت و منتخب نمائندگان کی بےحسی بارے میڈیا سے گفتگو

31/10/2021

✔تونسہ…
,,شادی کی تقریب سے واپس جانیوالے ڈالا کو حادثہ،،

29/10/2021






28/09/2021

✓کوہ سلیمان…
✓بیروٹ مندوانی…
✓تمن قیصرانی…
باپ اور بیٹا مرغابیوں کاشکار کھیل رہے تھے غلطی سے گولی مرغابی کی بجائے بیٹا محمدفاروق ولد قادر بخش قوم قیصرانی کے سیدھاماتھے میں لگی، جس سے وہ جانبحق ہوۓ،مزید تفصیل اس رپورٹ میں⬇

26/09/2021
01/06/2021

تونسہ
اےایس پی تونسہ کا اپنے ماتحت ایس ایچ اوز اور ذمہ داران کیساتھ میٹنگ

27/05/2021

مظلوم کی آواز ٹیم کا AoneNewsسے اب کوئی تعلق نہ ہے۔تمام ادارے نوٹ فرمالیں…شکریہ

14/04/2021

☜تونسہ
✓سابق چئیرمین یوسی فَاضلہ کَچھ ،اور حلقہ پی پی 286 (ن) لیگ"کے صدر: محمداسلم بزدار نے تونسہ شریف رمضان سہولت بازار، کا دورہ کیا۔
✓اس موقع پر مقامی صحافی اور میڈیا نمائندگان سے اسلم بزدار نے گفتگو کرتےہوۓ رمضان سستا بازار کو عوام کیساتھ مکمل فراڈ،دھوکہ،اور ناانصافی قرار دیاہے ۔آئیے آپ کو اسلم بزدار کا گفتگو سناتےہیں...⬇

31/03/2021

✓بارڈرملٹری پولیس(BMP) تھانہ فاضلہ کچھ' کی بڑی کاروائی…
لاکھوں روپے مالیت کی چرس سمگلنگ کا سب سے بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا…
ملزمان سمیت ، موٹر کار سے ، 58 کلوگرام چرس برآمد…


25/03/2021

تونسہ
پیپلزپارٹی کےایڈوکیٹ سیدصفدرشاہ،کے بھائی کےانتقال پہ سردارعمرخان بزدار نے فاتحہ خوانی کی⬇

17/03/2021

۞کوہ سلیمان
۞یونین کونسل:رونگھن 97
☜…ایم پی اے،چئیرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی حکومت پنجاب، سردار احمدعلی خان دریشک ،ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ غازیخان، نے کوہ سلیمان یوسی 97 علاقہ "روُنگَھن" کا دورہ کیاہے،مزید⬇

13/03/2021

۞کوہ سلیمان ٔ۞بارتھی
☜…وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار، کے والد سابق ایم پی اے سردار فتح محمد خان بزدار(مرحوم) کی برسی کے موقع پر ان کے آبائی علاقہ بارتھی سردار قلات میں ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔⬇

11/03/2021

تونسہ
تھانہ سٹی تونسہ کے نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او اقبال خان بزدار نے اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا۔

10/03/2021

۞کوہ سلیمان تھانہ فاضلہ کَچھ
☜بارڈرملٹری پولیس کی بڑی کاروائی…⬇

08/03/2021

‏وزیر اعلی عثمان بزدار کا تونسہ شہر کا دورہ، شہری سہولتوں کا جائزہ لیا
تونسہ شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار. فرائض سے غفلت برتنے پر متعدد افسران معطل

01/03/2021

۞کوہ سلیمان
۞بارتھی
☜… بلوچ کلچرل ڈے کے حوالے سے بلوچ کلچر شو کا انعقاد…⬇

25/02/2021

کوہ سلیمان
بارڈر ملٹری پولیس تھانہ فاضلہ کچھ کے دفعیدار کیخلاف کلمہ چوک تونسہ پہ لوگوں کااحتجاج۔
رپورٹ:عطاءبزدار

20/02/2021

AlYah 1at 52.5°Eفریکونسی 11900H27500-7/8

11/10/2020

Khan Leghari (SVP)PTI Koh-e-Sulaiman

09/10/2020

Video from Lal Jan Buzdar (AoneNews)

06/10/2020

* SHO
City Taunsa
اور لائن حاضر🚶

05/10/2020

تونسہ
ہائیکورٹ کےحکم کیمطابق خواجہ عبدالمناف سلیمانی کےپلاٹ کا قبضہ واگزار۔۔مزیدتفصیلات👇

29/09/2020

✅تونسہ شریف
💢نواحی گاؤں بستی سوکڑ کے رہائشی مظلوم خاندان نے مقامی پولیس کیخلاف "کلمہ چوک" پر احتجاج کیا ہے۔۔۔۔
آئیے سنتے ہیں مزید تفصیلات متاثرہ خاندان کے خاتون کی اپنی زبانی

24/09/2020

💢وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار،نے اپنے حالیہ دورہ کوہ سلیمان یونین کونسل(فاضلہ کچھ) ریسیکیو1122 موٹر بائیک ایمبولینس سروس کا افتتاح کیاتھا۔ 🙋
💠جسے عوام کیخدمت کےلئے اب باقاعدہ آپریشنل کردیاگیا۔👏

Address


Telephone

+923414678705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aone News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share