Barenis Updates

Barenis Updates Honesty is the best policy.

10/01/2024

پشاور ہائیکورٹ

سے پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان پر الیکشن کی اجازت مل گئی۔

10/01/2024

سپریم کورٹ
کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دےدیا

برنس جگومی کے مقام پر ٹرک کو حادثہ۔۔۔۔!!!!برنس جگومی کے مقام پر اج ٹرک موڑ کاٹتے ہوۓ الٹ گئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کوئی جان...
10/01/2024

برنس جگومی کے مقام پر ٹرک کو حادثہ۔۔۔۔!!!!

برنس جگومی کے مقام پر اج ٹرک موڑ کاٹتے ہوۓ الٹ گئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. ٹرک گندم لے کر لوئر چترال سے اپر چترال جارہا تھا اچانک موڑ کاٹتے ہوۓ الٹ گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اورلوڈنگ کی وجہ سے پیش ایا ہے۔
Barenis Updates

10/01/2024

پی ٹی آئی چترال کے رہنما زار بہار اخونزادہ پی ٹی آئی والوں پہ برہم ۔۔۔۔ مزید سنیے اس ویڈیو میں ۔۔

09/01/2024

چترال سے قومی اسمبلی کے تمام امیدوران سنیٹر طلحہٰ محمود کے حق میں دستبردار ہو جائیں۔
سابق ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان

09/01/2024

استاد ، شاگرد ، مطالعہ پاکستان

شہزادہ سکندر ملک صاحب الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار۔ہے کے ون اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار صدر پی ٹی آئی اپر چترال...
09/01/2024

شہزادہ سکندر ملک صاحب الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار۔

ہے کے ون اپر چترال سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار صدر پی ٹی آئی اپر چترال شہزادہ سکندر الملک کو دارلقضاء سوات نے الیکشن ٹریبونل نے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔
دارلقضاء سوات نے محفوظ فیصلہ سنایا اور ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو کلعدم قرار دے دیا ۔

انصاف لائرز فورم اور پی ٹی کے قانونی ٹیم رحیم اللہ ایڈوکیٹ، شعیب سلطان اور سیف اللہ منگول نے بہترین طریقے سے کیس لڑا، ان کا بہت بہت شکریہ ۔

افگں رضا
ضلعی ترجمان
پی ٹی آئی اپر چترال

09/01/2024

این اے 32 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی منظور ،

روڈ میں جلسہ عوام کیلیے مشکلات ۔۔۔جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے این اے 1 سینیٹر طلحہ محمود کی چترال آمد کے مو...
09/01/2024

روڈ میں جلسہ عوام کیلیے مشکلات ۔۔۔
جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے این اے 1 سینیٹر طلحہ محمود کی چترال آمد کے موقعے پر کسی گراؤنڈ کے بجائے روڈ میں جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے جسکی وجہ سے روڈ بند ہے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ سوشل میڈیا پہ یہ جلسہ تنقید کی زد میں ہے ۔ آپ اس جلسے کو کیسے دیکھتے ہیں کمنٹ کرکے بتائے۔۔

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی میرٹ لسٹ ۔ جس میں چترال بلکہ ملک بھر سے سینکڑوں بچیوں نے انٹری ٹیسٹ دیا تھا۔ 73 بچیا...
09/01/2024

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی میرٹ لسٹ ۔ جس میں چترال بلکہ ملک بھر سے سینکڑوں بچیوں نے انٹری ٹیسٹ دیا تھا۔ 73 بچیاں کامیاب ہوئی ہیں جبکہ دس بچیوں کا نام ویٹنگ لسٹ میں ہے۔ اسلامیہ ماڈل سکول برنس کی طالبہ کومل خسرو دختر کیخسرو ٹیسٹ پاس کر چکی ہے۔ برنس اپڈیٹ کی طرف سے برنس کی ہونہار بچی اس کے والدین اور سکول انتظامیہ کو مبارک باد اور شاباش اور امید ہے یہ بچی آئیندہ بھی علاقے کا نام روشن کریگی ۔۔

09/01/2024

جمعیت علماء اسلام یو سی کوہ کے تمام کارکنان مولانا عبد الفتاح کی قیادت میں اپنے مہمان و امیدوار براۓ قومی اسمبلی این ون چترال سینٹر طلحہ محمود صاحب کی استقبال کے لیے 70 گاڑیون کو لے کر قافلے کی شکل میں کوغذی میں داخل ہو چکے ہیں۔

Barenis Updates
JUI Social Media Team Chitral
Mubashir Hassan Hanif Rumi

08/01/2024

جمعیت علمائے اسلام ضلع لوئیر چترال کے ضلعی تحصیل و یوسی مجلس عمومی کے تمام معزز ممبران و جمعیت علمائے اسلام سے محبت رکھنے والے لوئیر چترال کے تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے معزز مہمان سینٹر طلحہ محمود صاحب کل صبح چترال تشریف لارہے ہے ان کا استقبال شایان شان طریقے سے کرنے کیلئے ضلعی جماعت کی طرف سے گاڑیوں کا بندوبست کیا گیا ہے۔ تمام ساتھی ضلعی و تحصیل زمہ داروں سے رابطہ کر کے اپنے حلقوں سے دس بجے تک میرکھنی یا عشریت تشریف لائیں۔

مولانا عبدالرحمان آمیر جے یوآئی لوئیر چترال

08/01/2024

پشاور بورڈ سمیت خیبرپختونحواہ کے تمام بورڈز کی میٹرک اور انٹر امتحانات شیڈول تبدیل،
میٹرک امتحانات 14 مارچ کے بجائے 18 اپریل جبکہ انٹر کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہونگے۔

جمیعت علماء اسلام پاکستان نے خیبر پختون خواہ اسمبلی کے لیے اپنے امیدوارون کے ناموں کا فائنل اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق اپ...
08/01/2024

جمیعت علماء اسلام پاکستان نے خیبر پختون خواہ اسمبلی کے لیے اپنے امیدوارون کے ناموں کا فائنل اعلان کر دیا۔
جس کے مطابق اپر چترال پی کے ون کے لئے مولانا ھدایت رحمان امیدوار ہوں گے جبکہ لوئر چترال پی کے ٹو کے لئے مولانا فیض محمد امید وار ہوں گے۔
Barenis Updates
JUI Social Media Team
Hidayat Ur Rehman

08/01/2024

الیکشن کمپئن 2024

پاکستان مسلم لیگ ن اپر چترال موڑکہو کے ایک بزرگ شہری شہزادہ افتخار الدین کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں۔

08/01/2024

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تا حیات نااہلی کالعدم قرار دیدی
نوازشریف اور جہانگیر ترین 2024 کے انتخابات کے لئے اہل ہوگئے

08/01/2024

ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف کے پی کے،
متوقع امیدوار این اے ون چترال عبدالطیف
کے کاغذات نامزدگی منظور

08/01/2024

اقوام متحدہ سے بھی قرارداد پاس کرادیں پھر بھی 8 فروری کو الیکشن ہونگے،
بلاول بھٹو

جمعیت علماء اسلام چترال این اے ون کے متوقع  امیدوار سنیٹر طلحہ محمود صاحب کل بروز منگل چترال پہنچ رہے ہیں۔سینٹر طلحہ محم...
08/01/2024

جمعیت علماء اسلام چترال این اے ون کے متوقع امیدوار سنیٹر طلحہ محمود صاحب کل بروز منگل چترال پہنچ رہے ہیں۔

سینٹر طلحہ محمود کی امد کے سلسلے میں جمعیت علماء اسلام چترال کی طرف سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جمعیت علماء اسلام لوئر چترال ، اپر چترال کے تمام کارکنان امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبد الرحمن صاحب کی قیادت میں تقریبا 500 گاڑیوں میں کارکنان کو لے کر قافلے کی شکل میں لواری ٹنل پہنچ کر سینٹر طلحہٰ محمود صاحب کو ریسیو کریں گے۔ جبکہ 100 گاڑیاں صرف یو سی کوہ سے جمعیت کے کارکنان کو لے کر چترال پہنچیں گے جن کی قیادت امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبد الرحمان کے فرزند مولانا عبد الفتاح کریں گے۔
Barenis Updates
JUI Social Media Team Chitral

08/01/2024

لوئر چترال میں انسداد پولیو مہم شروع ،،،، مہم 8 جنوری تا 11 جنوری تک جاری رہیگی ۔۔۔۔!!!!

ضلع بھر کی طرح رول ہیلتھ سنٹر کوغذی میں بھی پولیو مہم کا آغاز ہوا ۔اس پانچ روزہ مہم کے دوران یوسی کوہ میں کل 20904 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

07/01/2024

خیبرپختونخوا میں میدانی علاقوں کے پرائمری سکولز مزید ایک ہفتے کے لئے بندرہیں گے ۔
‏مڈل ،ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کا وقت تبدیل کرکے سکولز کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
Barenis Updates

لونکوہ، تریچ وی سی چیئرمین محبوب حسین اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔الیکشن کمپین کے سلسل...
07/01/2024

لونکوہ، تریچ وی سی چیئرمین محبوب حسین اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔
الیکشن کمپین کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کے امیدوار شہزادہ افتخار الدین ، صوبائی اسمبلی کے امیدوار حاجی محمد وزیر صاحب اپر چترال تریچ کے دورے پر ہیں ۔ اور لوگ کثیر تعداد میں مسلم لیگ ن شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔۔

کرپٹ لوگوں کو ایسی سزائیں دیں گے اپنی نسلوں کو بھی بتائیں گے کہ پاکستان میں رہنا ہے تو کرپشن نہیں کرنی۔امیر جماعت اسلامی...
07/01/2024

کرپٹ لوگوں کو ایسی سزائیں دیں گے اپنی نسلوں کو بھی بتائیں گے کہ پاکستان میں رہنا ہے تو کرپشن نہیں کرنی۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق

بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے “پالیسی بیان / Policy Statements” جاری کرنے کے لیے صرف مندرجہ ...
07/01/2024

بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے “پالیسی بیان / Policy Statements” جاری کرنے کے لیے صرف مندرجہ ذیل پارٹی عہدیداران کو ذمہ داری دی گئی ہے:

07/01/2024

بابا جی سادہ لباس میں انگریزی زبان میں چار ماہ تبلیغ کے لیے دعوت دے رہا ہے ماشاء اللہ کہہ کر شیر کیجیے ۔۔

07/01/2024

مصباح الدین المعروف شاہ صبا تان منشورو لوان دویان۔
گیور کہ سف آی بیتی ہموتے ووٹ دوسی ۔۔

کسی بھی سیاسی پارٹی کی جانب سے پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کا ٹکٹ چترال ٹاؤن کے فرزند کو دینے پر ہم ٹاؤن چترال کی جانب سے پاک...
06/01/2024

کسی بھی سیاسی پارٹی کی جانب سے پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کا ٹکٹ چترال ٹاؤن کے فرزند کو دینے پر ہم ٹاؤن چترال کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اور ٹاؤن چترال سمیت دوسرے تمام نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ انجینیر فضل ربی جان تک رسائی آپ سب کیلیے آسان ہے۔ وہ مخلص بھی ہے نڈر اور بیباک بھی ۔ اسے نہ صرف آپ کے حقوق کا پتہ ہے بلکہ بلکہ آپ کے حقوق آپ کو دلوانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ لہذا تیر کے نشان پہ مہر لگا کر انجینیر فضل ربی جان کو کامیاب بنائے ۔
منجانب ۔ نوجوانان چترال

نکاح مبارکائے میرے دوست تجھے ہم سفر مبارک ہووجودِ رونقِ شام و سحر ۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہوکہ جس کے دم سے تری زندگی مہک اٹھےدرونِ...
06/01/2024

نکاح مبارک

ائے میرے دوست تجھے ہم سفر مبارک ہو
وجودِ رونقِ شام و سحر ۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو

کہ جس کے دم سے تری زندگی مہک اٹھے
درونِ خانہِ ہستی دمک دمک اٹھے

یہ راز تم پہ کھلے ہر سہانی صبح کے سنگ
"وجود ِزن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ ”

وصال جس کا تری فکر کو جِلا بخشے
ہر ایک دکھ کو ہر اک درد کو دوا بخشے

ہر اک سفر میں ترے جو قدم ملا کے چلے
جو شہرِ درد میں رسمِ وفا نبھا کے چلے

خدا کی”رحمت و برکت” تمہارے گھر لائے
ویران صحنِ چمن کو” گلوں” سے بھر لائے

تمہارے راہ میں ہو ساتھ ہمسفر تیری
نہ سنگِ راہ بنے اور نہ پاؤں کی بیڑی

آج 6 جنوری 2024 کو ہمارے دوست اور پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول برنس جناب رفیع اللہ کی رسمِ نکاح کی تقریب پشاور کوہاٹ روڈ سول کالونی حاجی آباد میں بخیرو خوبی انجام پائی ۔ رسمِ نکاح کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے بزرگوں نے شرکت کی ۔ یاد رہے رخصتی رمضان کے بعد موسم بہار بہار میں متوقع ہے۔
برنس اپڈیٹس انتظامیہ رفیع اللہ صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہوۓ دعاگو ہے کہ زندگی کا نیا سفر اور ہم سفر رحمتوں اور برکتوں کی نوید ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس شادی کو دونوں خاندانوں کے لیے مبارک کریں ۔

Barenis Updates

05/01/2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے بارے میں تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ اور سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے ۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی وضاحت

05/01/2024

سینٹ نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت راۓ سے منظور کر لی۔

Address

Chitral

Telephone

+923400098008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barenis Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Chitral

Show All

You may also like