مستوج اپر چترال سیزن کی پہلی برفباری
ویڈیو بشکریہ ۔۔ ریاض علی
#Seasons #snowfall #rainydays #chitralvalley #northernareasofpakistan
چترال شندور روڈ برنس کے مقام پر واقع داڑوم گول نالے میں سردی کا موسم آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی برف جمنے کی وجہ سے ائے روز ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی جسکی وجہ ڈرائیور حضرات کو شدید مشکلات پیش ارہی تھی۔
آج نوجوانان برنس ( موژدہ ) نے اپنی مدد اپ کے تحت نالے میں پائپ نصب کر کے مذکورہ نالے کو ٹریفک کیلئے بحال کردی جس سے ٹریفک کی روانی میں کافی حد تک آسانی ہوگی۔
شکریہ نوجوانان برنس موژدہ
Deputy Commissioner Lower Chitral
National Highway Authority
81 سالہ بزرگ آمریکن شکاری نے ساڑھے 7 کروڑ سے زیادہ کی بولی لگا کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق 81 سالہ بزرگ امریکی شکاری نے ساڑھے7 کروڑ سے زائد رقم کے عوض چترال میں توشی شاشہ کے مقام پر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا جو کہ وائلڈ لائف کی تاریخ میں سب سے مہنگی شکاری پرمٹ ہے۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 49 انچ ہے۔
یاد رہیں کہ بولی کے لیے ادا کیے گئے رقم کا ذیادہ حصہ مقامی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختص کیا جاتا ہے۔
.
.
.
.
.
.
.
سابق ممبر قومی اسمبلی 🇸🇱 مولانا عبدالاکبر چترالی کی صوابدیدی فنڈ سے ( برنس موژدہ ) لنک روڈ پر گنگریٹ کا کام مکمل کرنے کے بعد روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ عوام میں خوشی کا سماں،
یقینا مذکورہ روڈ سے یہان کے عوام کی سفری مشکلات میں کافی حد تک آسانی ہوگی.
شکریہ مولانا عبدالاکبر چترالی صاحب
شکریہ جماعت اسلامی 🇸🇱
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
E hats dawur
E ispa dawur
شہر کی شہزادی ۔۔۔!!!
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
The Chitral-Shandur Road constructions specifically the stretch passing through Barenis, has been marred by unacceptable delays and quality compromises, The project's slow progress, substandard materials, and construction methods, particularly compromises on black carpeting including insufficient thickness in some parts, uneven surfaces, and poor-quality asphalt have raised serious concerns which also raised questions about inadequate quality control measures.
This road is crucial for the region's economic development, tourism, and social welfare. Therefore, authorities must take immediate action to address these issues and ensure timely completion.
Copied The North Beat..
Deputy Commissioner Lower Chitral
National Highway Authority
National Highway Authority Pakistan
چترال شندور روڈ برنس ( پہانلشٹ ) کے مقام پر تارکول کا کام جاری ہے لیکن کام انتہائی سست روی کا شکار ہے۔
.
.
.
.
.
.
#Nationalhighwaysauthoritypakistaan
#NationalHighwayupdates
#nationalhighwayprojects
آج لوئیر چترال سے اپر چترال جانے والی سامان سے بھری گاڑی برنس پل میں حادثے سے بال بال بچ گئ۔ گاڑی کے ٹائر برنس پل میں بنے بڑے ہول میں مکمل پھس گئے جس کی وجہ سے گاڑی کا بیلنس آوٹ ہوگیا اللہ کا شکر ہے گاڑی کلٹی نہیں ہوئی۔
بعد میں گاڑی کو انلوڈ کرنے کے بعد وہان سے نکالا گیا جس کی وجہ سے ایک گھنٹے کیلئے برنس پل پر ٹریفک کی روانی مثاثر ہوئی۔
Deputy Commissioner Lower Chitral
لوئیر چترال کو اپر چترال اور گلگت سے ملانے والا وآحد برنس پل کئی مہینوں خستہ خالی کا شکار ہے۔ رپورٹ کررہے ہیں جی این این نیوز کے نمائندہ سفیر آحمد ...
.
.
.
.
.
.
.
.
چین سے تعلق رکھنے والے نوجوان مسٹر چن اسلام آباد میں اسلام قبول کرلیا
پرانا نام مسٹر چن سے تبدیل کر کے محمد عبد اللہ رکھ لیا گیا تفصیلات کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے نوجوان جو کہ مقدس دین اسلام سے متاثر ہوکر آپنی رضامندی سے جامع مسجد انور مدینہ اسلام آباد کے خطیب معروف عالم دین مفتی نور خان کے ہاتھوں کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔
مفتی نور خان کا تعلق برنس سے ہے۔ نو مسلم نوجوان کا نام مسٹر چن سے محمد عبد اللہ رکھ لیا گیا۔ اللہ پاک نو مسلم نوجوان کو استقامت عطا فرمائیں۔ آمین
وفاقی حکومت کے یوٹیلٹی سٹور کی بندش کے فیصلے پر چترال سے یوٹیلٹی سٹور کا ملازم امیرالامین اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے