چنیوٹ جشن بہاروں ک تقریبات کا با قاعدہ افتتاح کر دیا گیا سات روز تک جاری رہنے والی تقریبات میں پہلے دن نیزہ بازی کا شاندار مقابلہ کیا گیا
چنیوٹ گیارہویں جماعت کے امیدوار کی مایوس کن کارگردی
60 فیصد امیدوار فیل ہو گئے
اسلامیہ کالج کے 81 فیصد امیدوار فیل
پرائیویٹ طور پر امتحان دینے والے 76 فیصد امیدوار فیل
توصیف الرحمن کانجو اب تک چنیوٹ
03217707110
03127707110
چنیوٹ پولیس نے 8 سالہ بچی کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا سکی پھوپھی نے دیگر دو ساتھیوں کی مدد سے بھتیجی کو تیز دھار آلے سے قتل کروا کر لاش فصلوں میں پھینک دی اس بارے میں مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے توصیف الرحمن کانجو سے
03217707110
03127707110
چنیوٹ:پولیس تھانہ لنگرانہ پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
چنیوٹ: 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دو مسروقہ ٹریکٹر برآمد کر لئے
چنیوٹ :تین ملزمان گرفتار, ملزمان میں اللہ بخش, علی شیر, وحید شامل ہیں
توصیف الرحمن کانجو
نمائندہ اب تک چنیوٹ
03217707110
03127707110
پی ٹی آئی اور ق لیگ نے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی،
مولانا الیاس چنیوٹی
سرکار دو عالم ص کی ولادت کی مناسب سے چنیوٹ میں بھی 63 من وزی کیک کاٹا گیا
کیک دربار وادی عزیز شریف کے احاطے میں 10 روز میں تیار کیا جاتا ہے۔
کیک کی تیاری میں 29 ہزار انڈے 500 کلو چینی 400 کلو فریش کریم 5 من روح افزا استعمال کی جاتی ہے
کیک کی تیاری میں 350 کلو خشک میوہ جات اور 3 من دیسی گھی بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔
چنیوٹ پولیس نے جھوٹے مقدمات درج کروا کر شہریوں کو بلیک میل کرنے والے عادی افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 47 افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
تھانہ محمد والا کے علاقہ بڑانہ میی جعلی عامل پیر آپے سے باہر ہو گیا جعلی پیر کا جن نکلانے کے بہانے لڑکی پر بیہمانہ تشدد جعلی پیر جن تو نہ نکال سکا ' البتہ لڑکی زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دی
چنیوٹ: سرگودھا روڈ پر سفینہ شوگر مل کے قریب نشہ آور چائے پینے سے چار افراد کی حالت غیر نامعلوم شخص نے نشہ آور چائے بنا کر پیلائی بے ہوش ہونے پر پیسے، موبائل فون لے کر فرار ہو گی ریسکیو 1122 نے متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا
چنیوٹ: تھانہ بھوانہ کے علاقہ موضع سلیمان میں 225 بھیڑ بکریاں پُراسرار طور پر ہلاک جھنگ کے دو چرواہے سیلاب سے بچاؤ کیلئے اپنے ریوڑ چنیوٹ لائے تھےسیلابی پانی سے بچاؤ کیلئے ڈھاری پر دو کمروں میں بند کر رکھا تھا,صبح دیکھا تو تمام بھیڑ بکریاں مردہ پائی گئیں, محکمہ لائیوسٹاک عملہ اور پولیس موقع پر موجود
چنیوٹ : نشہ آور چائے پینے سے سات افراد کی حالت غیر, موبائل اور نقدی سے محروم
چنیوٹ : نشہ آور چائے فیصل آباد روڈ پر واقع ہوٹل پر نامعلوم شخص نے پلائی, بے ہوش ہونے پر موبائل اور پیسے لے کر غائب ہو گیا
چنیوٹ : اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد متاثرین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
چنیوٹ : متاثرین کا تعلق جھنگ, ظفر گڑھ اور چنیوٹ سے ہے, ریسکیو ذرائع
اوسی
یومِ عاشور کے موقع پر چنیوٹ میں بھی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں, جلوسوں اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مرکزی جلوس قصرِ امام زین العابدین امام بارگاہ سے برآمد ہو گا,
دریائے چناب بیپھر گیا،،، 50 سے زائد دیہات زیر آب آ گئے،،، سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں متاثر،،، ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور پاک فوج کے جوان امدادی کارواٸیوں میں مصروف
دریائے چناب پر اونچے درجے کا سیلاب
چنیوٹ بھارت کی جانب حالیہ آبی جارحیت اور بارشوں کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے دو لاکھ کیوسک پانی کا ریلا آج شام چنیوٹ کے مقام سے گزرے گا
چنیوٹ ہوائی فائرنگ اور اسحلہ کی نمائش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت تھانہ صدر میں مقدمہ درج
عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی الائشیں اکھٹی کرنے اور ان کو تلف کرنے کے لیے عید پلان تشکیل دے دیا گیا ہے عید پر چھوٹی بڑی درجنوں گاڑیاں آپریشن میں حصہ لیں گی
بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا