20/04/2024
1 گیند پر 286 رنز۔
یہ عجیب واقعہ 1894 میں وکٹوریہ کے خلاف ویسٹرن آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا۔ بلے باز نے شاٹ کھیلا اور گیند درخت پر پھنس گئی اور بولنگ سائیڈ نے گیند کو ضائع ہونے کا اعلان کرنے کی درخواست کی لیکن گیند درخت پر صاف نظر آرہی تھی اس لیے امپائر نے اپیل مسترد کر دی اور درخت کاٹ دیا گیا تاہم اس دوران دونوں کھلاڑیوں نے 286 رنز بنائے
286 runs on 1 ball
That strange incident took place in 1894 in match of Western Australia against Victoria . The batsman played shot and ball stuck on tree and bowling side requested to declare ball lost but ball was clearly visible on tree so umpire rejected appeal and tree was cut down but during this duration both players made 286 runs .. . ،KNN