Shaan is King

Shaan is King منظور لونے والا چنیوٹ

اگر جہاد کیلئے نہیں جاسکتے تو ان کمپنیوں کا بائیکاٹ کرے کیونکہ اس کے منافع سے ہمارے بھائیوں کو مارنے کیلئے کارتوس بنایا ...
17/10/2023

اگر جہاد کیلئے نہیں جاسکتے تو ان کمپنیوں کا بائیکاٹ کرے کیونکہ اس کے منافع سے ہمارے بھائیوں کو مارنے کیلئے کارتوس بنایا جاتا ہے
جب تک زندگی ہے تب تک بائیکاٹ ہوگا ان شاءاللہ
#منظورلونےوالا

09/10/2023

اے ﷲتعالیٰ
فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔
آمین،🙏🙏

كيا آپ كو پتہ ہے کہ سری لنکا کے جھنڈے میں شیر کے ہاتھ میں تلوار کیوں  ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟كہا جاتا ھے كہ پرانے زمانے ميں ایک سلطا...
02/10/2023

كيا آپ كو پتہ ہے
کہ
سری لنکا کے جھنڈے میں
شیر کے ہاتھ میں تلوار
کیوں ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟

كہا جاتا ھے
كہ
پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا
تو
اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے
ان كو كچھ بيج ديئے
اور كہا
کہ
"تم ميں سے جو بهى چھ_ماه بعد
گلاب كا پهول لے كر آئے گی
وھی ميرى سلطنت كى ملكہ ھوگی "
چھ ماه گذرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں🧕🧕
كچھ كے ھاتھ ميں سرخ
كچھ كے ھاتھ ميں پيلے
غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی
رنگ كے پهول تهے۔۔۔۔⚘🌺🌷🌸🥀🌼🌻💐
سوائے ان ميں سے ايک كے۔۔۔۔۔۔
جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها
بادشاه نے اس سے دريافت كيا
"تمهارے پهول كہاں ھیں "
تو
اس نے جواب ديا
" سلطان آپ نے ھميں جو بيج ديئے تهے
وه گلاب كے نہيں تهے "
سلطان كو شهزادى كا جواب
اور
اس كى صداقت پسند آئى اور سلطان نے

اس سے شادى كركے اسے ملكہ سلطنت كے
خطاب سے نواز ا۔۔۔۔۔۔👸

اور
جہاں تک سری لنکا کے جھنڈے کا سوال ہے
تو یقین کریں
,اس كے بارے ميں مجھے بھی نہیں پتا 😂 🤣😂

#منظورلونےوالا

21/09/2023

سوال۔
کیا مہنگائی کی وجہ سے پوسٹ پر کمنٹس نہ کرنا بھی
کفایت شعاری کے زمرے میں آتا ہے۔🤞💚

سنا ہے لوگ تیرى تصوير سے جلتے ہیں    🔥                         چلو آج اپلوڈ کر کے ديکهتے ہیں❤️👍💪💪 #منظورلونےوالا
31/08/2023

سنا ہے لوگ تیرى تصوير سے جلتے ہیں 🔥 چلو آج اپلوڈ کر کے ديکهتے ہیں❤️👍💪💪

#منظورلونےوالا

18/08/2023

باقی پوسٹیں معطل کیجئے اور
ٹاپ، ٹرینڈ، بنا دے،
‏ قرآن مجید دنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے،🤲

‏آزادی کی قدر وہی لوگ بہتر  جانتے ہیں جو غلامی کی زندگی سے آشنا ہوتے ہیں، اور وہ گھر، جنہوں نے شہید پیدا کئے اور وطنِ عز...
14/08/2023

‏آزادی کی قدر وہی لوگ بہتر جانتے ہیں جو غلامی کی زندگی سے آشنا ہوتے ہیں، اور وہ گھر، جنہوں نے شہید پیدا کئے اور وطنِ عزیز پر وار دیے ۔ پاکستان کی قدر کبھی کم نا ہوگی۔ پاکستان کا پرچم انشااللہ ہمیشہ بُلند رہے گا۔ جشنِ آزادی مبارک

#منظورلونےوالا

خدا أن نظروں 👀  ⁦کو بھی سلامت رکھیں۔جن کی نظر👀 ⁦میں ہم برے  ہیں۔۔  #منظورلونےوالا
11/07/2023

خدا أن نظروں 👀 ⁦کو بھی سلامت رکھیں۔

جن کی نظر👀 ⁦میں ہم برے ہیں۔۔

#منظورلونےوالا

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو...!!کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...!!❤️ #منظورلونےوالا
05/07/2023

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو...!!
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...!!❤️

#منظورلونےوالا

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے دل ❤️ سے  #عیدمبارک  #منظورلونےوالا
29/06/2023

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے دل ❤️ سے #عیدمبارک

#منظورلونےوالا

اس عظیم انسان کے لیے کوئی پیارا سا لفظ دل ❤️ سے #منظورلونےوالا
23/06/2023

اس عظیم انسان کے لیے کوئی پیارا سا لفظ دل ❤️ سے

#منظورلونےوالا


چہرہ جیسا بھی ہو دل❤️حسین ہونا چایہے ۔۔۔۔۔💯 #منظورلونےوالا
20/06/2023

چہرہ جیسا بھی ہو دل❤️حسین ہونا چایہے ۔۔۔۔۔💯

#منظورلونےوالا

ایک بات تو بتائیںگہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ،غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا، نظر انداز کرنا🍂🍁 #منظورلونےوالا
19/06/2023

ایک بات تو بتائیں
گہرے تعلق اچانک ٹوٹنے کی وجہ کیا ہوتی ھے ،
غصہ ، مصروفیات ، دل بھر جانا، نظر انداز کرنا🍂🍁
#منظورلونےوالا

Address

Chiniot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaan is King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Chiniot

Show All