![۔ ۔۔زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے ۔۔۔۔۔۔بج رہا ہے اور بے آواز ہے ۔۔۔ ۔محکمہ برقیات چلاس کا فرض شناس لائن مین زاہد بھائی فر...](https://img5.medioq.com/512/358/575565065123585.jpg)
19/11/2024
۔ ۔۔زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے ۔۔۔
۔۔۔بج رہا ہے اور بے آواز ہے ۔۔۔
۔محکمہ برقیات چلاس کا فرض شناس لائن مین زاہد بھائی فرائض کی دوران دہی کے دوران کرنٹ لگنے سے ۔اسلام آباد ریفر کردیا گیاء تھاء ۔ ۔۔۔لیکن آج علی الصبح ہی ابدی زندگی کی طرف روانہ ہو گئے ھیں ذاھد انتہائی خوش دوراناخلاق ،نرم مزاج اور ہنس مکھ شخصیت کے مالک تھے ۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😭😭😭