پنڈ دی رہتل-چک 32/12 ایل-حضورآباد

پنڈ دی رہتل-چک 32/12 ایل-حضورآباد سوہنا پنڈ~چکنمبر 32/12 ایل 🌸
(1)

تم اہلِ مکر رہو اپنے مکر میں مشغولہماری سادہ دلی کا حُسین وارث ہے🖤
27/05/2024

تم اہلِ مکر رہو اپنے مکر میں مشغول
ہماری سادہ دلی کا حُسین وارث ہے
🖤

14/05/2024

چھتوں پہ دانے پڑے رہ گئے تھے کوفہ میں
وہاں کے سارے پرندے نجف چلے گئے تھے

فضل گیلانی

It’s a 3-0 win for Pakistan against Afghanistan in Central Asian Volleyball Championship.Well played boys! 👏
11/05/2024

It’s a 3-0 win for Pakistan against Afghanistan in Central Asian Volleyball Championship.
Well played boys! 👏

اسیں مینہہ توں کنکاں سانبھیاں، سانوں چودھر پے گئیساڈا مٹی وچ مونہہ تُن کے، ساڈے سر تے بہہ گئیکیہہ دساں ساہ دئیے مَنڈئیے،...
04/05/2024

اسیں مینہہ توں کنکاں سانبھیاں، سانوں چودھر پے گئی
ساڈا مٹی وچ مونہہ تُن کے، ساڈے سر تے بہہ گئی
کیہہ دساں ساہ دئیے مَنڈئیے، کِنج مَندا ہوندا
میں رب نال دُکھڑے پھولدا، جے بندا ہوندا
💔🙏

ہمارے لئے فخر کی بات ہے ہمارے گاؤں کا بچہ “ندیم مسیح” پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیرِ انتظام اسلام آباد میں منعقد ہونے وال...
02/05/2024

ہمارے لئے فخر کی بات ہے ہمارے گاؤں کا بچہ “ندیم مسیح” پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیرِ انتظام اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نیشنل چیلینج کپ میں "ماشا یونائیٹڈ" کی نمائندگی کر رہا ہے۔
God Bless You Deemi Puttar ❤️🦅🍀

21/02/2024

مادری زبان دا ارتقاء
پتر ایہہ اخیرلی بُرکی کھا تے فیر اپنا مونہہ دھو کے آ
بیٹا یہ آخری لقمہ لے کر کلی کر کے آؤ
سنی یہ لاسٹ بائٹ لے لو اور ماؤتھ واش کر کے آؤ

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صف دُشمناں کو خبر کرووہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چُکا دیا❤️
08/02/2024

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صف دُشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چُکا دیا
❤️

07/02/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

The prolong struggle of ever-strained and oppressed Kashmiris will surely be successful.  💖  🇵🇰
05/02/2024

The prolong struggle of ever-strained and oppressed Kashmiris will surely be successful.
💖 🇵🇰

04/02/2024

نہائے دھوئے کیا بھئیا جو مَن میل نہ جائے
ماہی صدا جل میں رَہے دھوئے باس نہ جائے
بُرا جو دیکھن میں چلا، بُرا نہ مِلیا کوئے
جو مَن کھوجا اپنا، تو مُجھ سے بُرا نہ کوئے
مالا پھیرتے جگ بَھیا، پھرا نہ من کا پھیر
مالا کا منکا چھوڑ دے، مَن کا منکا پھیر
مالا کہے ہے کاٹھ کی تُو کیوں پھیرے مُوئے
مَن کا منکا پھیر دے تُرت مِلا دوں توئے
بھگت کبیر

02/02/2024

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا.
[ الأحزاب: 56]

24/01/2024

جانم فدائے حیدری ❤️

گنہگارم! سیاہ کارَم! شَفَاعَت یا رسول اللہﷺ خَراب و خَستہ و خَوَارَم! شفاعت یا رسول اللہﷺصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤️
23/01/2024

گنہگارم! سیاہ کارَم! شَفَاعَت یا رسول اللہﷺ
خَراب و خَستہ و خَوَارَم! شفاعت یا رسول اللہﷺ

صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ❤️

21/01/2024

خبرِغم!
ہمارے گاؤں کے بزرگ، ساری زندگی مسجد، امام مسجد اور نمازیوں کی بے لوث و بلامعاوضہ خدمت کرنے والے، ہمارے مئوذن “لالہ محمد حاکم علی امرتسری” قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
التماس دُعائے مغفرت

21/01/2024

قاری محمد نعیم صاحب (امام جامعہ مسجد ٹینڈر والی 32/12 ایل)، اُن کی بیٹی بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

12/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
عزیز دوست لالہ محمد اسد کے والد اور لالہ محمد وقاص کے تایا جان، لالہ محمد ارشاد (سابق صدر بار ایسوسی ایشن چیچہ وطنی) 32/12 ایل والے، قضائے الٰہی نے انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ، بعد نمازِ عصر 32/12 ایل میں ادا کی جائے گی۔

Happy International Day of Persons with Disabilities ❣️
03/12/2023

Happy International Day of Persons with Disabilities ❣️

AFTER 8 YEARS, FOOTBALL IS FINALLY BACK HOME! 🇵🇰💚Join us as Pakistan faces Cambodia in the FIFA World Cup 2026 qualifier...
07/10/2023

AFTER 8 YEARS, FOOTBALL IS FINALLY BACK HOME! 🇵🇰💚

Join us as Pakistan faces Cambodia in the FIFA World Cup 2026 qualifiers on October 17th at the Jinnah Stadium in Islamabad.

Lets rekindle the spirit of the beautiful game and support our boys till the final whistle! 🇵🇰🆚🇰🇭
Pakistan Football Federation 🇵🇰❣️

Address

Chak No 32/12. L
Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنڈ دی رہتل-چک 32/12 ایل-حضورآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Chichawatni

Show All