Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani

Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani Islamic Scholar | Motivational speaker | Content Writer | M***i

     #         #
13/01/2025

# #

 #جمعةمباركة    #جمعه
10/01/2025

#جمعةمباركة #جمعه

آج کے خطبہ جمعة المبارک کا ایمان افروز روح پرور عنوان: اللہ کی محبت اور یقین سے سرشار صبح و شام کے مسنون اذکار انسان کا ...
10/01/2025

آج کے خطبہ جمعة المبارک کا ایمان افروز روح پرور عنوان:
اللہ کی محبت اور یقین سے سرشار
صبح و شام کے مسنون اذکار
انسان کا حفاظتی حصار اور
زندگی کی بہار

09/01/2025
خطیب دلنشیں ، پیارے دوست عزیزم حافظ انعام الحق فاروقی صاحب حفظہ اللہ تعالٰی کو عمرہ کی ادائیگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں س...
09/01/2025

خطیب دلنشیں ، پیارے دوست عزیزم حافظ انعام الحق فاروقی صاحب حفظہ اللہ تعالٰی کو عمرہ کی ادائیگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالٰی اپنی بارگاہ جلیلہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

09/01/2025

سال تو بدلتے آئے ہیں بدلتے رہے ہیں بدلتے رہیں گے لیکن آپ نے کب بدلنا یے۔۔۔؟؟؟؟ خود کو بدلیں تو بات بنے گی

30/12/2024

دین صرف عبادات کا نام نہیں عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ بھی ضروری ہے

بیٹی نہ ہوتی تو باپ بننے کا مزہ ہی نہیں آنا تھا بیٹیاں انمول ہوتی ہیں بیٹی اگر بوجھ ہوتیں تو اللہ تعالٰی کبھی اپنے حبیب ...
30/12/2024

بیٹی نہ ہوتی تو باپ بننے کا مزہ ہی نہیں آنا تھا بیٹیاں انمول ہوتی ہیں بیٹی اگر بوجھ ہوتیں تو اللہ تعالٰی کبھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چار بیٹیاں عطا نہ فرماتے
میری بیٹی کے لیے کوئی دعائیہ جملہ ۔۔۔ ؟؟

کل ان شاء اللہ الرحمٰن استاد محترم کی مسند پر
26/12/2024

کل ان شاء اللہ الرحمٰن استاد محترم کی مسند پر

کل کا خطبہ جمعہ ان شاء اللہ الرحمٰن خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے عنوان پر ہو گا
19/12/2024

کل کا خطبہ جمعہ ان شاء اللہ الرحمٰن خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے عنوان پر ہو گا

16/12/2024

Jamia Masjid Ayesha Bahar Chowk masoom shah road Multan ...

16/12/2024

ماؤں بہنوں کے نام اہم پیغام

یہ پہلا واقعہ نہیں ۔۔ اور نہ ہی آخری ! پہلے بھی بارہا کہا اپنی بیٹیوں کی شادی نفسیاتی مریضوں کے ساتھ نہیں انسانوں کے سات...
16/12/2024

یہ پہلا واقعہ نہیں ۔۔ اور نہ ہی آخری ! پہلے بھی بارہا کہا اپنی بیٹیوں کی شادی نفسیاتی مریضوں کے ساتھ نہیں انسانوں کے ساتھ کریں ، چھان پھٹک کر ، تسلی سے کریں ۔ جس کو آپ بڑے چاؤ سے بیٹی کے ساتھ اور بھی بہت کچھ تھما دیتے ہیں ، وہی اس کی جان کا دشمن بن سکتا ہے ۔ یہی ڈاکٹر اقرا کے ساتھ ہوا ۔
ڈاکٹر اقرا کی کلاس فیلو کے بقول ایم بی بی ایس مکمل ہونے کے فوری بعد اقرا کی شادی کر دی گئی۔ حالانکہ ہاؤس جاب بھی ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی۔ اس کے بعد وہ ایک پرائیویٹ ہسپتال میں جاب کرنے لگی ۔ بظاہر یہ رشتہ بڑا اچھا جا رہا تھا مگر پس پردہ بہت کچھ ایسا تھا جو کسی کو معلوم نہ تھا ، ڈاکٹر اقراء اکثر ایک انجانے خوف اور چپ میں مبتلا دکھائی دیتی ، کئی بار اس نے اشارے کنائیے میں ذکر کیا کہ اس کا شوہر بہت سخت اور متشدد طبیعت رکھتا ہے ، ذرا سی بات پر غصے میں آ جاتا ہے ، جبکہ وہ ہر طرح سے کمپرومائز کررہی ہے اور آٹھ سال سے کررہی ہے۔ ان دنوں مالی معاملات بھی درپیش تھے جس پر دونوں میں تکرار چل رہی تھی ، شوہر نے بیوی کا تمام زیور اپنے بھائی کے ہاں گروی رکھ کر پیسہ لیا تھا ، اکثر وہ اپنے زیور کی واپسی کا تقاضا بھی کرتی ، جس کا اختتام جھگڑے پر ہی ہوتا ۔
پھر اس کہانی کا وہ موڑ آتا ہے جس کا اقرا کو بھی اندازہ نہیں تھا ۔۔
تین دن قبل ملتان میں ڈی ایچ اے کے سامنے ایک گاڑی رکی ، جس میں ایڈوکیٹ معروف خان اپنی بیوی اقرا خان اور دو بچوں عالیان اور آریان کے ساتھ سوار تھا ، ایڈوکیٹ صاحب نے پستول نکالا اور پہلے فرنٹ سیٹ پر بیٹھی بیوی کو گو لی مار کے قتل کیا اور پھر پچھلی نشست پر سوئے ہوئے دونوں بچوں کو فائر کرکے مار دیا ، گولیوں کی آواز سن کر لوگ جب گاڑی کی طرف دوڑے تو پہلے تو اس شخص گاڑی وہاں سے نکالنے کی کوشش کی جب لوگوں نے گاڑی کو گھیرے میں لیا تو اس نے خود کو بھی گولی مار کے ختم کردیا ۔ ہوسکتا ہے اس تحریر کے بعد لوگ سو تاویلات اور دلائل دیں کہ پتا نہیں کس سٹریس میں ہوگا ۔۔ سٹریس جتنا بھی ہو کسی کی بیٹی اور بچوں کی جان آپ کسی جواز کی بنیاد پر نہیں لے سکتے ۔ چپقلش جو بھی ہو آپ کسی کی کو فائر نہیں مار سکتے ۔۔ بہتر تھا طلاق دے دیتا ، جان نہ لیتا ۔۔
لیکن بات یہ ہے کہ جب دین کو اہمیت نہ دی جائے تو ایسے خطرناک نتائج بھگتنے ہی پڑتے ہیں

اے چمن والو ! متاعِ رنگ و بُو جلنے لگی ہر روش پر نکہتوں کی آبرُو جلنے لگی پھر لغاتِ زندگی کو دو کوئی حرفِ جنُوںاے خِرد م...
07/12/2024

اے چمن والو ! متاعِ رنگ و بُو جلنے لگی
ہر روش پر نکہتوں کی آبرُو جلنے لگی

پھر لغاتِ زندگی کو دو کوئی حرفِ جنُوں
اے خِرد مندو ! ادائے گفتگُو جلنے لگی

قصرِ آدابِ محبّت میں چراغاں ہو گیا
ایک شمعِ نو ورائے ما و تو جلنے لگی

ہر طرف لُٹنے لگی ہیں جگمگاتی عصمتیں
عظمتِ انسانیت پھر چار سُو جلنے لگی

دے کوئی چھینٹا شرابِ ارغواں کا ساقیا
پھر گھٹا اُٹھی تمنّائے سبُو جلنے لگی

اِک سِتارہ ٹُوٹ کر معبودِ ظُلمت بن گیا
اِک تجلّی آئینے کے رُوبرُو جلنے لگی

دیکھنا ساغرؔ خرامِ یار کی نیرنگیاں
آج پُھولوں میں بھی پروانوں کی خُو جلنے لگی

ساغرؔ صدیقی 🍂

جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اس دن پہلے سے بڑھ کر اللہ تعالٰی کی عبادت کریں درود پڑھیں نوافل پڑھیں سورہ کہف پڑھیں او...
06/12/2024

جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اس دن پہلے سے بڑھ کر اللہ تعالٰی کی عبادت کریں درود پڑھیں نوافل پڑھیں سورہ کہف پڑھیں اور جمعہ کے لیے اذان سے پہلے مسجد میں پہنچیں



#جمعةمباركة #ذیشان #

Address

Chichawatni

Telephone

+923039608645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Muhammad Zeeshan Ashraf rehmani:

Share