Digi Solution

Digi Solution Social Media Marketer
(2)

• Today's the best Photo 🌿🤚•🔴 Beautiful                                                                                 ...
03/04/2024

• Today's the best Photo 🌿🤚
•🔴 Beautiful



















































21/02/2024
17/02/2024

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اور کاروبار کیلیے کیوں اہم؟c

🔰ڈیجیٹل مارکیٹنگ یعنی انٹرنیٹ کے زریعے اپنے کاروبار کو لوگوں تک پہنچانا۔۔ ⭐

♦️سوشل میڈیا ، کنٹینٹ، ای-میل ، ویڈیو، ایس ای یہ سب ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اقسام ہیں جن کے زریعے ہم اپنا کاروبار کو پروموٹ کر سکتے ہیں اور کی بھی مختلف شاخیں ہیں۔✨

♦️جیسے کہ ہمارے روزمرہ کی استعمال کی چیزوں میں سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہے اگر اس میں فیس بک کی بات کریں تو اس کے دو بلینز یوزرز ہیں یعنی اگر ہم اپنے کاروباری اشتہار اس پہ چلائیں تو کیوں نہ ہمارا کاروبار کامیاب ہو؟✨

♦️ایک تھیلے والا بھی جہاں بھیڑ ہو وہاں ٹھیلہ لگاتا تو ہم فیس بک کو کیوں نہیں استعمال کر سکتے اپنی دکان/کاروبار کی مارکیٹنگ کے لیے؟⭐

♦️بڑے بڑے برینڈز کی آپ کیس سٹڈی پڑھیں تو آپکو معلوم ہو وہ اپنی کمائی کا کتنا حصہ مارکیٹنگ پہ لگاتے ہیں ۔ اس کا کوئی فایدہ ہے جبھی تو وہ مارکیٹنگ کرواتے ہیں۔✨
♦️جتنا پیسہ ہم مارکیٹنگ پہ لگاتے ہیں اس کا ڈبل ٹرپل ہمیں واپس آتا ہے ۔✨

🔰ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے یا اس کے کیا فائدے ہیں؟✨🪄

🔹جب ہم نئی دکان بناتے ہیں تو اس کا نام لوگوں کو بہت دیر سے اور محدود علاقے تک کے لوگوں کو ہی یاد رہتا ہے جبکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے زریعے ہم اپنے کاروبار کو جلدی اور لامحدود لوگوں کو آگاہ کر سکتے ہیں ⭐

🔸اگر آپ اپنے محلے کی چھوٹی سی دکان بھی بناتے ہیں تو اس کو ڈیجیٹلی پروموٹ کرکے آپ اپنا پروڈکٹ شہر سے باہر لوگوں کو بھی بیچ سکتے ہیں ✨

🔹ہر دوسرا بندہ انٹرنیٹ استعمال کر رہا ہے یعنی اس کے کروڑوں کے حساب سے یوزرز ہیں جو آپ کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے زریعے مستقبل کے گاہک میں تبدیل ہو سکتے ہیں۔✨

🔸ڈیجیٹل مارکیٹنگ انتہائی سستی ہے یعنی کچھ پیسے لگا کے آپ اپنے بزنس/پروڈکٹ کو متعلقہ لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں✨

🔹آپ اپنی مرضی اور پروڈکٹ کے لحاظ سے ملک، شہر،عمر ،جنس ، اور لوگوں کی دلچسپی اور چال ڈھال کے لحاظ سے لوگوں کو ٹارگٹ کر سکتے ہیں مطلب جن کو آپ خریدار بنانا چاہتے ہیں✨
🔸اپنے فالوورز سے آسانی سے میسجز کے زریعے بات کر سکتے ان کی پریشانی دور کرسکتے، ان کو اپنا خریدار بنا سکتے۔✨
🔹فزیکل دکان میں اگر ایک لوکل گاہک آپ سے متمئن ہے تو وہ چار لوگوں کو بتائے گا جو اسی شہر کے رہنے والے ہوں گے وہ آپکے گاہک بنیں گے جبکہ ڈیجیٹل اگر آپ کا ایک متمئن کسٹمر نکلا تو دس اور کسٹمرز آپ کے پاس لائے گا۔۔⭐

🔸آپ اپنے کمپیٹیٹرز کو اچھے سے انلائیز کر سکتے ہیں اور ان کی سٹریٹیجیز کو دیکھتے سمجھتے ہوئے اپنی سٹریٹجی میں مزید امپروومنٹ کرسکتے ہیں جو کہ ہمارے کاروبار کے لیے کارآمد ثابت ہوگی..✨

کسی چیز کو ایڈ کرنے کی ضرورت ہو تو ضرور اصلاح کیجیے گا ۔🌠

نبیﷺ کا فرمان
16/02/2024

نبیﷺ کا فرمان



11/02/2024

ایسی مارکیٹنگ سٹیرٹجی

جو بلکل فری میں کی جا سکتی
ہے یہ بہت ہی کم پیسوں میں اور اس سٹرٹیجی کا استعمال کر کے آپ بہت سے لوگوں اور کلاینٹس
تک فری میں اپنی
مارکیٹنگ اور آورینس پھیلا سکتے ہیں
کیسے ؟
اسے کہتے ہیں چیلینج مارکیٹنگ ۔
یہ بہت ہی عمدہ مارکیٹنگ سٹیرٹجی ہے اس کا استعمال کرتے ہوئے
آپ بہت سے نئے کسٹمرز اور
کلاینٹس حاصل کر سکتے ہیں

اب یہ چیلینج مارکیٹنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے جانتے ہیں

مثال کے طور پر
ایک دوکان دار جو ریڈی میڈ کپڑوں
کا کاروبار کرتے ہیں

انہوں نے کیا کیا
انہوں نے اپنی دوکان میں ہی ایک چھوٹے سے کارنر کا استعمال کیا
اور وہاں اچھی سے ڈیکوریشن کر کے بڑا سا لکھ کر لگا دیا

بیوٹی ماڈل آف دی منتھ ایوارڈ

اور پھر جیسے ہی کوئی کسٹمر ان کی دوکان سے کچھ بھی پرچیز کرتا یہ ان سے کہتے
کیا آپ ہمارے اس چیلینج میں
حصہ لینا چاہیں گی۔

کسٹمر کیسا چیلینج اور کیا کرنا ہوگا ؟؟

دوکاندار کچھ نہیں بس اس جگہ میں آپکو ہمارے ڈریس پہن کر پکچر لینی ہے
ہم اس کو اپنے پیج پہ لگائیں گے اور ایک مہینے بعد جس پوسٹ پہ سب سے زیادہ لائکس ہوں گے

اس کو ملے گا
ماڈل آف دی منتھ ایوارڈ

اب اس قسم کے چیلینج کا سن کے 10/7 لوگ حصہ لیتے ہیں
اور ان کے لوئل کسٹمرز بن جاتے ہیں

اور پھر اس پکچر کو ذیادہ سے زیادہ لائکس لینے کے لیے اپنے فیملی فرینڈز کے ساتھ شئیر کرتے ہیں
اور ان کو بتاتے ہیں اس دوکان کے بارے میں اس کی
سروسز اور پروڈکٹس کے بارے میں اور لائک کرنے کے لیے کہتے تا کہ وہ ایوارڈ جیت جائیں

اس سے کیا ہوگا
دوکاندار اپنے کسٹمرز کے سب گھر والوں رشتہ داروں تک پہنچ جائے گا

بہت سے نئے لوگوں کو انکی دوکان کے بارے میں پتہ چلے گا
لوگ ان کی دوکان کے بارے
میں اس قسم کا چیلینج سن
کر مزید جاننا چاہیں گے

جس سے انکے پاس بہت سارے
نئے کسٹمرز آئیں گے

اور یہ سب فری میں صرف ایک چھوٹا سا چیلینچ رکھ کر ہوگا

آپ کو یہ آیڈیا کیسا لگا ؟

اور اس سے کیا سیکھنے کو ملا
کمںٹ میں لازمی لکھیں۔

اور اس پوسٹ کو جو لوگ بھی کوئی بھی کام کر رہیں ہیں ان تک پہنچانے کے لیے شئیر لازمی کریں

مارکیٹنگ کے لیے مزید جاننے کے لیے مجھے فولو کر سکتے ہیں

بہت شکریہ جزاک اللّٰہ خیرا

چیلنج مارکیٹنگ
کے بارے میں پڑھ کر کیسا لگا؟؟
اور آپ اپنے بزنس کے لیے کونسا
چیلینج رکھ سکتے ہیں

Client work.....
04/02/2024

Client work.....

ایک کلائنٹ کیا چاہتا ہے ؟اچھے ریزلٹس ؟زیادہ سیلز ؟زیادہ کسٹمرز ؟یا زیادہ لیڈز ؟کلائنٹ کا شروع سے ہی یہ گول ہوتا ہے کہ اس...
02/02/2024

ایک کلائنٹ کیا چاہتا ہے ؟
اچھے ریزلٹس ؟
زیادہ سیلز ؟
زیادہ کسٹمرز ؟
یا زیادہ لیڈز ؟

کلائنٹ کا شروع سے ہی یہ گول ہوتا ہے کہ اسے لیڈز اور جلد سے جلد سیلز ملے۔
لیکن ایک اچھا مارکیٹر ہونے کہ ناطے ہمیں یہ سمجھ ہونی چاہیے اور کلائنٹ کو بھی یہ بات سمجھانی چاہیے کہ راتوں رات سیلز نہیں ملتی بلکہ سیلز اور زیادہ کسٹمرز لانے کے لیے ایک مکمل روڈمیپ ہوتا ہے جسے صحیح ڈائریکشن سے پورا کر کے ہم اپنا گول حاصل کرسکتے ہیں۔

آج ایک ایڈ کمپین کے ریزلٹس لیے حاضر ہوئیں ہیں۔
جس میں کلائنٹ کو کنسلٹیشن کے لیے زیادہ سے زیادہ کوالٹی لیڈز کی ضرورت تھی۔ اور ہم نے کلائنٹ کی تواقعات کے مطابق ان کو رزلٹس لاکر دیے۔

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کی فیسبک اور انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں۔
تو مزید معلومات کے لیے ابھی ہماری مارکیٹنگ ایجنسی پر رابطہ کریں-
Digi Solution
For Whatsapp
0313 6510537

اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں ؟؟؟آن لائن فروخت کے لیے ہر کاروبارکو ایک  دن آن لائن کاروبار میں کیوں تبدیل ہونا ہوتا ہ...
31/01/2024

اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں ؟؟؟
آن لائن فروخت کے لیے ہر کاروبارکو ایک دن آن لائن کاروبار میں کیوں تبدیل ہونا ہوتا ہے؟
کیونکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اس دور میں کاروبار کی بنیادی ضرورت ہے۔
ہماری کمپنی Digi Solution منفرد سوشل میڈیا مارکیٹنگ حکمت عملی فراہم کرتی ہے ، جو آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔
ہماری سروسز کون استعمال کر سکتا ہے۔
1- کاروباری مالکان
2- فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس
3- تعلیمی ادارے۔
4- GYM اور فٹنس کلب۔
5- کپڑوں کے برانڈز
6- جائیداد کے مالک اور سوسائٹیز
7- ہوٹل اور ریزورٹس
8- آن لائن اسٹورز ، آن لائن کاروبار۔
9- ہسپتال۔
10- ٹریول ایجنٹ
"" اور دیگر مختلف MNCs۔ "
ہم سپانسرڈ اشتہار کے ذریعے سوشل میڈیا پر آپ کے کاروبار کو فروغ دیتے ہیں۔
ہم گارنٹیڈ نتائج فراہم کرتے ہیں۔
" ان شاء اللہ"
𝐅𝐨𝐫 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬:
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩+923136510537

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ جو بھی کام کرتے ہیں تو ناکام ہوتے ہیں تو جان لیں کوکا کولا کمپنی نے اپنے پہلے سال صرف 25 بوتلیں ...
30/01/2024

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ جو بھی کام کرتے ہیں تو ناکام ہوتے ہیں تو جان لیں کوکا کولا کمپنی نے اپنے پہلے سال صرف 25 بوتلیں بیچیں

آفر آفر آفرہم آپکو دے رہے ہیں ایک بہترین آفر یہ آفر چند دن کے لیے ہے تو دیر کس بات کی ابھی واٹس ایپ کریں
23/01/2024

آفر آفر آفر

ہم آپکو دے رہے ہیں ایک بہترین آفر
یہ آفر چند دن کے لیے ہے تو دیر کس بات کی ابھی واٹس ایپ کریں

💕     #                         🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
19/01/2024

💕

#

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

😄
17/01/2024

😄

I've received 4,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
17/01/2024

I've received 4,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

فیس بک ایڈز کیسے کام کرتے ہیں اور آپ کے کاروبار کے لیے فائدے مند کیسے ہیں؟فیس بک ایڈز، فیس بک پر اپنی پروڈکٹس، سروسز یا ...
13/01/2024

فیس بک ایڈز کیسے کام کرتے ہیں اور آپ کے کاروبار کے لیے فائدے مند کیسے ہیں؟

فیس بک ایڈز، فیس بک پر اپنی پروڈکٹس، سروسز یا برانڈ کو پروموٹ کرنے کا ایک طاقتور ذریعہ ہے۔ یہ ایسے ہیں جیسے فیس بک پر چھوٹے چھوٹے اشتہارات، جو درست لوگوں کے سامنے رکھے جاتے ہیں، جس سے آپ کو اپنے ٹارگٹ کسٹمر تک پہنچنے اور انہیں اپنی طرف راغب کرنے میں مدد ملتی ہے۔

فیس بک ایڈز کیسے کام کرتے ہیں:

ٹارگٹڈ آڈینس: آپ اپنی ایڈز کے لیے مخصوص لوگوں کا گروپ منتخب کرتے ہیں، جیسے عمر، لوکیشن، انٹرسٹ، وغیرہ کے لحاظ سے۔

بجٹ اور شیڈولنگ: آپ یہ سیٹ کرتے ہیں کہ آپ اپنی ایڈز پر کتنا خرچ کرنا چاہتے ہیں اور وہ کب چلیں گی۔

ایڈ فارمیٹس: آپ مختلف قسم کے ایڈ فارمیٹس چن سکتے ہیں، جیسے تصاویر، ویڈیوز، carousel، وغیرہ۔

پلیسمینٹس: آپ یہ منتخب کرتے ہیں کہ آپ کے ایڈز فیس بک پر کہاں دکھائے جائیں گیں، جیسے نیوز فیڈ، انسٹاگرام، میسنجر، وغیرہ۔

ٹریکنگ اینڈ آنالسز: آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے ایڈز کتنا اچھا کام کر رہے ہیں اور ان میں بہتری کیلئے تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔

اب آپ پوچھیں گے کہ فیس بک ایڈز آپ کے کاروبار کے لیے کیسے فائدے مند ہیں؟

فیس بک ایڈز سے آپ اربوں صارفین تک پہنچ سکتے ہیں اور اپنی ویب سائٹ یا پیج ٹریفک بڑھا سکتے ہیں۔

اپنے برانڈ کے بارے میں آگاہی پھیلانے اور ایک مضبوط برانڈ امیج بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔

لیڈز جنریٹ کرنے ،سیل بڑھانے، یا اپنی ویب سائٹ پر مطلوبہ آڈینس بھیج سکتے ہیں۔

ٹیلی ویژن یا اخبار کی نسبت بہت کم بجٹ میں اپنے ٹارگٹ کسٹمر تک پہنچ سکتے ہیں۔

صرف ان لوگوں تک پہنچ سکتے ہیں جو آپ کی پروڈکٹس یا سروسز میں دلچسپی رکھتے ہیں، اس لیے بہتر ریٹرن آف انویسٹمنٹ (ROI)۔

اس بات کا تجزیہ کرسکتے ہیں کہ کونسا ایڈ بہترین کام کررہا ہے اور کونسا نہیں، اور پھر اپنی ایڈز میں بہتری لاسکتے ہیں۔

فیس بک ایڈز صحیح طریقے سے استعمال کیے جائیں تو، آپ کے کاروبار کے لیے ایک موثر اور فائدہ مند ٹول ثابت ہو سکتے ہیں۔







💕                          🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
10/01/2024

💕



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

💕                           🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
09/01/2024

💕



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

💕                         🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
06/01/2024

💕



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں 🙂
04/01/2024

مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں 🙂

03/01/2024

𝙏𝙝𝙧𝙚𝙚 𝙩𝙮𝙥𝙚𝙨 𝙤𝙛 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜

1. Digital Marketing
2. Print Media Marketing
3. Network Marketing

𝟭. 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴
اس کیٹیگری میں Digitally جتنے بھی پلیٹ فارمز ہیں وہ آتے ہیں۔ جیسے کہ
Television
Social Media
Internet Browsers
Email & Affiliate Marketing

𝟮. 𝗣𝗿𝗶𝗻𝘁 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴
اس کیٹیگری میں Printing سے منسلک چیزوں کے زریعے مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔ جیسے کہ
Flexes
Sign Boards
brochures
newspapers & Magazines

𝟯. 𝗡𝗲𝘁𝘄𝗼𝗿𝗸 𝗠𝗮𝗿𝗸𝗲𝘁𝗶𝗻𝗴
اس کیٹیگری میں Networking کہ ذریعے مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔
مثلاً
ایک نئی صابن کی کمپنی ہے اور آپ اس میں مارکیٹنگ کرتے ہیں۔ اب جب آپ اس کمپنی کی پروڈکٹ کو لوکل دوکانداروں کے پاس جاکر اس کمپنی کے اور اسکی کی پروڈکٹس کے بارے میں بتاتے ہیں اور اس دکانداروں سے آرڈرز لیتے ہیں۔ تو اس کو Network Marketing کہتے ہیں۔
Owner > Marketer > Shop owner > Customer


Do Like, Comment & Share ✅
Copy ✍️

Address

Chichawatni

Telephone

+923136510537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digi Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digi Solution:

Videos

Share