Sajjad Asif Vlogs

Sajjad Asif Vlogs Sajjad Asif Vlogs.

سونے پنجاب دے سونے رنگ۔ #
16/12/2023

سونے پنجاب دے سونے رنگ۔ #

یہ کس نے کھائے ہیں اور اس کا آپ کے علاقائی زبانوں میں کیا نام ہے؟؟؟ میں نے بچپن میں خوب کھائے ہیں۔
15/12/2023

یہ کس نے کھائے ہیں اور اس کا آپ کے علاقائی زبانوں میں کیا نام ہے؟؟؟ میں نے بچپن میں خوب کھائے ہیں۔

12/12/2023

#سجاد #گاوں

11/12/2023

#گاوں #سجاد

ان درختوں کے اوپر لپٹی اس بیل کو کیا کہتے ہیں ؟ کوئی دوست معلومات دے سکتا ہے کیا ؟؟
04/12/2023

ان درختوں کے اوپر لپٹی اس بیل کو کیا کہتے ہیں ؟
کوئی دوست معلومات دے سکتا ہے کیا ؟؟

آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے. لیکن ہمارے دور میں اچھا قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ط...
03/12/2023

آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے. لیکن ہمارے دور میں اچھا قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ طلباء کے پاس ایگل، ڈالر یا پارکر کے پین ہوتے تھے۔ آپ کے پاس کون سا پین تھا۔۔۔؟

02/12/2023

#سجاد #گاوں

       #سجاد  #گاوں
30/11/2023

#سجاد #گاوں

تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے ..!!مگر جو میرے گاؤں کی شام ہے ، تمام ہے🖤🌒🌄_______________اپنا گاؤں 💞______________پنجا...
30/11/2023

تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے ..!!
مگر جو میرے گاؤں کی شام ہے ، تمام ہے🖤🌒🌄
_______________اپنا گاؤں 💞______________
پنجاب کے رنگ

28/11/2023

#گاوں #سجاد

24/11/2023
یہ گروپ فوٹو میرے اور آپ کے ان فیس بُک دوستوں کا ہے ۔ جو ہماری پروفائلز  میں موجود تو ہیں لیکن یہ نہ کبھی اچھے پر کچھ بو...
21/11/2023

یہ گروپ فوٹو میرے اور آپ کے ان فیس بُک دوستوں کا ہے ۔ جو ہماری پروفائلز میں موجود تو ہیں لیکن یہ نہ کبھی اچھے پر کچھ بولتے ہیں نہ برے پر ۔ بس دیکھ کر چلے جاتے ہیں ۔

یہ صرف فیس بک پر ایسے نہیں معاشرے میں بھی ایسے ہیں۔ بس دنیا میں تماشہ دیکھنے آئے ہیں۔ نہ ان کو اچھے کام والوں کو شاباشی دینی آتی ہے نہ کبھی کسی زیادتی پر سوال کرنے کی ہمت ہوتی ہے۔

مجھے پہلے لگتا تھا کہ سادہ سے لوگ ہیں بیچارے ، اللہ سائیں کے معصوم بندے ۔۔ پر میرا دوست کہتا ہے یہ معصوم نہیں ہیں ان کا کام کپڑے ہینگ کرنے کا ہے، نئے نویلے کپڑے ۔ کبھی سیاستدان اپنے جلسوں میں لے جاتے ہیں کپڑے ہینگ کرنے تو کبھی مولوی صاحبان، تو کبھی سرکاری بادشاہ۔۔۔۔

طاقت کے متلاشیوں کو دو جاندار ہمیشہ بہت پسند ہیں۔ ایک ایسے انسان جو سوال نہیں کرتے دوسرے وہ بھیڑ جن کو کان پکڑ کر جہاں کھینچ جاؤ وہاں چلے آتے ہیں۔
منقول
#تعلیم

کِی دَساں کِس حال دے وِچ آںسَجناں تیرے خیال دے وِچ آںھِجر نے کَملیاں کر چَھڈیا اے!!عِشق دی اُلٹی چال دے وِچ آںوَصل تیرا ...
14/11/2023

کِی دَساں کِس حال دے وِچ آں
سَجناں تیرے خیال دے وِچ آں

ھِجر نے کَملیاں کر چَھڈیا اے!!
عِشق دی اُلٹی چال دے وِچ آں

وَصل تیرا میں مَنگدیاں مَنگدیاں
ھِجر دے پَھسی گئی جال دے وِچ آں

توں لَبھدا ایں مَسجد مَندر ...
میں تے رقص دھمال دے وِچ آں

اِک وی ساہ نہیں سوکھا آندا
خورے کس جَنجال دے وِچ آں

١٩٩٠ سے قبل اس نظام سے منسلک رھنے اور ٢٠٠٠ تک اسے دیکھنے والے جملہ دوست متوجہ ھوں جن جن دوستوں نے ماضی کے اس طرز زندگی م...
10/11/2023

١٩٩٠ سے قبل
اس نظام سے منسلک رھنے اور
٢٠٠٠ تک اسے دیکھنے والے جملہ دوست متوجہ ھوں
جن جن دوستوں نے ماضی کے اس طرز زندگی میں جفاکشی و ایمانداری کے اس گزرتے ھوئے دور کے ذیل مناظر دیکھے ھیں وہ مطلوبہ تصویر پر اپنے تاثرات ضرور تحریر کریں

‏تُو میری کھوج سے تھکا اور میں ،چیختا رہ گیا ----  یہاں ہوں میں🖤🖤🖤
01/11/2023

‏تُو میری کھوج سے تھکا اور میں ،
چیختا رہ گیا ---- یہاں ہوں میں
🖤🖤🖤

صبح سویرے کسان جانوروں کا چارا لے جاتے ہوئے!
29/10/2023

صبح سویرے کسان جانوروں کا چارا لے جاتے ہوئے!

میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌Yay konsi dish hy......🤔🤔
27/10/2023

میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌
Yay konsi dish hy......🤔🤔

سویر دا سوہنا موسم۔ہلکی ہلکی دھند تے ہر پاسے پئی تریل ہمیشہ میرے دل نوں خوشگوار کر دی اے۔ایہو جیا موسم ہووے تے بندہ اپنی...
26/10/2023

سویر دا سوہنا موسم۔
ہلکی ہلکی دھند تے ہر پاسے پئی تریل ہمیشہ میرے دل نوں خوشگوار کر دی اے۔
ایہو جیا موسم ہووے تے بندہ اپنیاں ادھیاں پریشانیاں تے ویسے ای بھل جاندا اے۔
میرا پسندیدہ منظر 🌹

#سجاد #گاوں

رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا۔ضمیر گندا کرنے سے بہتر ھے....
19/10/2023

رزق حلال کی خاطر لباس گندا کرنا۔
ضمیر گندا کرنے سے بہتر ھے....

فوٹو چینگی لگے تے اک کمنٹ نالے اپنا اپنا علاقہ دسو سجنوں تے میترو تے بیلیوں🥰اڈمین  محمد سجاد آصف 🥰
18/10/2023

فوٹو چینگی لگے تے اک کمنٹ نالے اپنا اپنا علاقہ دسو سجنوں تے میترو تے بیلیوں🥰

اڈمین محمد سجاد آصف 🥰

شام ڈھلے دھان کی فصل کا ایک منظر!
17/10/2023

شام ڈھلے دھان کی فصل کا ایک منظر!

"اس نےکہا تھا آؤں گی ملنے تین چار دن میں گاؤں میں پچھلے آٹھ دن سے کام پہ نہیں گیا____🙆🏻‍♀️ "چک نمبر  9/11L بمبی
09/10/2023

"اس نےکہا تھا آؤں گی ملنے تین چار دن میں گاؤں

میں پچھلے آٹھ دن سے کام پہ نہیں گیا____🙆🏻‍♀️


"چک نمبر 9/11L بمبی

○اکتوبر کا مہینہ شروع ہو چکا🍁○اب شامیں اداس ہونا شروع ہو جائیں گی🍁○نہ جانے کیوں؟؟؟🍁○جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے🍁○...
05/10/2023

○اکتوبر کا مہینہ شروع ہو چکا🍁
○اب شامیں اداس ہونا شروع ہو جائیں گی🍁

○نہ جانے کیوں؟؟؟🍁

○جیسے جیسے خزاں کا موسم قریب آتا ہے🍁
○ہمارے اندر بھی اداسی گہری ہوتی جاتی ھے🍁

○درختوں سے پتے گرتے دیکھتے ہیں🍁
○تو دل میں ایک ٹیس سی اٹھتی ہے🍁

○باقی لوگوں کی طرح بہار نہیں پسند مجھے🍁
○میرا پسندیدہ موسم خزاں ہی ہے🍁

○جب ہر طرف خاموشی چھا جاتی ہے🍁
○شام ہوتے ہی گھر کی چھت سے خالی درختوں🍁
○اور پرسکون ماحول کو دیکھنا بہت سکون دیتا ہے🍁

ہمارے گاؤں ایل 9/11میں کچھ ایسا منظر ہوتا ہے

ضلع ساہیوال کے پاس ہی بسہ ایک چھوٹا سا گاؤں، (9.11L بمبئی) گاؤں تو سبھی کے خوبصورت ہیں مگر ہمارے گاؤں کی کیا ہی بات ہےPh...
01/10/2023

ضلع ساہیوال کے پاس ہی بسہ ایک چھوٹا سا گاؤں،
(9.11L بمبئی)
گاؤں تو سبھی کے خوبصورت ہیں مگر ہمارے گاؤں کی کیا ہی بات ہے

Photo credit: Sajjad Asif

ہر ایک سانس نے رکھا مغالطے میں مجھےمیں خرچ ہوتا گیا زندگی کماتے ہوئے✍️محمد سجاد آصف"🌹
25/09/2023

ہر ایک سانس نے رکھا مغالطے میں مجھے
میں خرچ ہوتا گیا زندگی کماتے ہوئے

✍️محمد سجاد آصف"🌹

اگر آپ نے،کپڑے کا بستہ استعمال کیا ہوا ھے،لکڑی کےلٹو ڈور سے چلائے ہوںبنٹے کھیلے ہوئے ہیں،سائیکل کے ٹائر کو چھڑی کے ساتھ ...
06/09/2023

اگر آپ نے،
کپڑے کا بستہ استعمال کیا ہوا ھے،
لکڑی کےلٹو ڈور سے چلائے ہوں
بنٹے کھیلے ہوئے ہیں،
سائیکل کے ٹائر کو چھڑی کے ساتھ گلیوں میں گھمایا ہوا ھے،
شب برات پر مصالحہ لگی "چچڑ" سمینٹ والی دیوار سے رگڑی ہوئی ھے،
دو پیسے کا ٹکہ دیکھا ہو
استاد سے سلیٹ اور سلیٹی پر سوال حل کیے ہوں،
ریاضي کا مسئلہ اثباتی حل کیا ہوا ھے،
عاد اعظم نکا لے ہوئے ہیں،
پٹھو گرم کھیلے ہوئے ہیں،
سکول کی آدھی چھٹی کا لطف اٹھایا ہوا ھے،
تختی کو گاچی لگائی ہوئی ھے،
گھر سے مکئی کی چھلیاں دانے نکال بھنائے ہوں
سکول کی چھٹیوں میں بیل چراۓ ہوں
غلے میں پیسے جمع کیے ہوئے ہیں،
سہ پہر چار بجے اٹھ کر کتاب کہانیاں پڑھی ہوں
میلے میں کبڈی اور بیلوں کی دوڑ دیکھی ہو
گراموفون اور ریکارڈ استعمال کئیے ہوں
اپنے ریڈیو کو لکڑی کے باکس میں تالا لگا کر بند کیا ہوا ھے،
میلے میں تین دن تک سائیکل چلتی دیکھی ھے،
صرف عید میں میلے کی سرکس اور جھولے میں بیٹھے ہوں
بارات میں پیسے لوٹے ہوئے ہوں،
کسی دشمن کی دیوار پر کوئلے سے بھڑاس نکا لی ہو،
پانی کے ٹب میں موم بتی والی کشتی چلائی ہو،
سرکاری ہسپتال سے اپنی ذاتی بوتل میں کھانسی والی دوائی بھروائی ہو،
سردیوں میں رضائی میں گھس کر پریوں کی کہانیاں سنی ہوں،
سرکٹے انسان کی افواہیں سنی ہوں،
کھڑکھڑاتے ریڈیو پر سیلاب کی تازہ صورتحال ستی ہو،
رسی لپیٹ کر لاٹو چلایا ہو،
سمیع اللہ کو ہاکی کے میدان میں ریڈیو کے نشریاتی رابطے پر فتح سے ہمکنار ہوتے ہوۓ کمنٹری سنی ہو،
گھر کے مٹی کا لیپ والے چھت پر چارپائی ڈال کر سویا ہو ،،
گرمیوں میں چھت پر چھڑکاؤ کیا ہو،
جون جولائی کی تپتی دوپہر میں گلی ڈنڈا کھیلا ہو،
پھولوں کی کڑھائی والے تکیے پر سنہرے خواب دیکھے ہوں ،
گھر کے کسی کونے میں خوش آمدید لکھا ھے،
ریڈیو پر غلاف چڑھایا ھے،
لالٹین میں مٹی کا تیل بھروایا ھے،
لڈو کھیلتے ہوئے انتہائی خطرناک موقع پر تین دفعہ چھ آیا ھے،
ڈھیلی تیلیوں والی ماچس استعمال کی ھے،
تختی کے لیے بازار سے قلم خرید کر اسکی نوک بلیڈ سے کاٹ کر درمیاں میں ایک کٹ لگایا ھے،
خوشخطی کے لیے مارکر کی نب کاٹی ھے،
ہولڈر استعمال کیا ھے،
زیڈ اور جی کی نب خریدی ھے،
فلاوری انگلش لکھی ھے،
گھی کے خالی "پیپے" اور رسی سے کنویں سے بالٹیاں بھری ہوں
سر پر تیل جویں مارنے کے لئے کڑوا تیل لگایا ہو۔
سرما لگا کر ہیرو لگنے کی کوشش کی ھے،
غلیل استعمال کی ھو،
پرندوں کے گھونسلے کی تلاشی لی ہو
ٹچ بٹن والی شرٹ پہنی ھے،
اپنے گھر میں بیری والے درخت پر چڑھ کر بیر تڑےہوں
آگ جلا کر چھلیاں بھونی ہوں،
بالٹی میں آم ٹھنڈے کر کے کھائے ہیں،
رف کاپی استعمال کی ھے،
کھلی لائنوں والا دستہ خرید کر اس پر اخبار چڑھایا ھے،
گندھے ہوئے آٹے کی چڑی بنائی ھے،
الارم والی گھڑی کے خواب دیکھے ہیں،
بلی مارکہ اگر بتی خریدی ھے ،
مرونڈے کی لذت سے سرشار ہوئے ہیں،
سائیکل کی قینچی چلائي ھے،
والد صاحب کی ٹانگیں دبائی ہیں،
سردیوں میں ماں کے ہاتھ کا بنا سویٹر پہنا ھے،
امتحانوں کی راتوں میں " گیس پیپرز" کا استعمال کیا ہو
قائد اعظم کے چودہ نکات چھت پر ٹہل ٹہل کر یاد کیے ہیں ،
چلوسک ملوسک، عمرو عیار، چھن چھنگلو، کالا گلاب اور عنبر ناگ ماریا کی کہانیاں پڑھی ہیں،
فرہاد علی تیمور سے متاثر ہو کر موم بتی کو گھور گھور کر ٹیلی پیتھی حاصل کرنے کی کوشش کی ھے،
کاغذ کے اوپر کیل اور لوہ چون رکھ کر نیچے مقناطیس گھمانے کا مزا لیا ھے،
محلے کے لڑکوں کے ساتھ مل کر گڈے لوٹے ہوں
صبح سویرے لسی اور مکئی کی روٹی مکھن ڈال کر کھائی ہو۔
برفی کا سب سے بڑا ٹکڑا باوجود گھورتی نظروں کے اٹھانے کی جسارت کی ھے،
لاٹری میں کنگھی نکلی ھے،
رات کو آسمان کے تارے گنے ہیں،
سائیکل پر نئی گھنٹی لگوائی ھے،
زکام کی صورت میں آستینوں سے ناک پونچھی ھے،
ڈیموں(بھڑ) کو دھاگا باندھ کر اڑایا ہوا ھے،
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں پتھر مارا ہوا ھے،
مالٹے کے چھلکے دبا کر اس سے دوستوں کی آنکھوں پر حملہ کیا ہوا ھے،
اور صبح سویرے لسی رڑکنے کی آواز سنی ھے تو ' اسکا ایک ہی مطلب ھے کہ اب آپ بوڑھے ہو رھے ہیں۔
کیونکہ یہ ساری چیزیں اسوقت کی ہیں جب زندگیوں میں عجیب طرح کا سکوں ہوا کرتا تھا لوگ ہنسنے اور رونے کی لذت سے آشنا تھے لڑائی کبھی جنگ کا روپ نہيں دھارتی تھی۔ رشتے اور تعلقات جھوٹی انا کے مقابل طاقتور تھے تب غریب کوئی بھی نہیں ہوتا تھا کیونکہ سب ہی غریب تھے۔ مجھے فخر ھے کہ میرا تعلق اس دور سے ھے جب نہ کسی کے پاس موبائل تھا نہ کوئی اپنی لوکیشن شیئر کر سکتا تھا لیکن سب رابطے میں ہوتے تھے سب کو پتا ہوتا تھا کہ اس وقت کون کہاں ھے کیونکہ سب کا نیٹ ورک ایک ہوتا تھا

جن صاحبان نے ان چیزوں کو استعمال کیا ہے وہ حاضرہوں آج کل کے بچے اسے نہیں جانتے🦋🌴
31/08/2023

جن صاحبان نے ان چیزوں کو استعمال کیا ہے وہ حاضرہوں آج کل کے بچے اسے نہیں جانتے
🦋🌴

کبھی وہ شخص تھا  ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
28/08/2023

کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں

پنجاب دے محنت کرن آلے کسان ❤️
28/08/2023

پنجاب دے محنت کرن آلے کسان ❤️

سننے میں آ رہا ہے کہ آج فوٹو گرافی کا عالمی دن ہے ۔ اسی دن کی نسبت سے میری بنائی کچھ تصاویر بھی دیکھ لیں📸 محمد سجاد آصف
22/08/2023

سننے میں آ رہا ہے کہ آج فوٹو گرافی کا عالمی دن ہے ۔ اسی دن کی نسبت سے میری بنائی کچھ تصاویر بھی دیکھ لیں

📸 محمد سجاد آصف

وہ گاٶں کا اک ضعیف دہقاں🌴                 سڑک کے بننے پے کیوں خفا تھاجب اُن کے بچے جو شہر جا کر                      کبھ...
21/08/2023

وہ گاٶں کا اک ضعیف دہقاں🌴
سڑک کے بننے پے کیوں خفا تھا
جب اُن کے بچے جو شہر جا کر
کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے😥

زمانہ  بیت   رہا   ہے کہ جیسے کوٸ بچھڑ رہا ہےMy village 😊😊😊 #محمد  # سجاد  #آصف
17/08/2023

زمانہ بیت رہا ہے
کہ جیسے کوٸ بچھڑ رہا ہے
My village 😊😊😊
#محمد # سجاد #آصف

Address

Chichawatni
Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Asif Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Asif Vlogs:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Chichawatni

Show All