صوبائی وزیر تعلیم اور کمشنر ساہیوال ایک نظر گورنمنٹ بوائز سکول90/9Lساہیوال کے ملازمین پر بھی
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول90/9L ساہیوال کے ملازمین سکول کی صفائی کا کام پچوں سے کروا کر اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کے تنخواہیں لینے لگے جس کی وجہ سے بچے پڑھنے لیکھنے کی بجائے صفائی کرنے پر مجبور
تفصیلات کے مطابق
ساہیوال ضلعی انتظامیہ اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے اعلی افسران کی ملی بھگت سے گورنمنٹ ہائی سکول90/9L درجہ چہارم کے ملازمین اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں لینے لگے گورنمنٹ ہائی سکول90/9L کے ہیڈ ماسٹر کی ملی بھگت سے سکول کی صفائی ستھرائی کا کام بچوں سے زبردستی کروانے لگے
جس سے بچوں کی پڑھائی پر شدید اثر پڑنے لگا
اور بچے پڑھائی میں ناکام ہونے لگے جس کی وجہ سے والدین شدید پریشان اور اذیت میں مبتلا
جبکہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے اعلیٰ افسران اور ہیڈماسٹر سکول ہذا اپنا اپنا حصہ لے کر
نیند خرگوش کے مزے میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے اور بدقسمتی سے ساہیوال ڈویژنل انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ بھی اپنے اپنے دفتر میں بیٹھ کر سب اوکے کی رپورٹ پیش کرنے لگے اور گورنمنٹ ہائی سکول90/9L کے بچے پڑھائی کی بجائے صفائی کرنے پر مجبور
بچوں کے مجبور والدین کا وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰ
چیچہ وطنی فروٹ منڈیوں میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ھے دو کلو گوبھی لی وہ سوا کلو باقی رہی پونا کلو اوپر چھلکے تھے جناب اے سی صاحب اس ظلم سے عوام کو بچائیں