Ghaziabad غازی آباد

  • Home
  • Ghaziabad غازی آباد

Ghaziabad غازی آباد All about Ada Ghaziabad Burewala Road

پاک مدینہ بیکرز مین برانچ غازی اباد میں ڈیری ائس کریم لانچ کر دی گئی ہے جس میں اپ کو ٹوٹی فروٹی کھویا کھجور پستہ اور تما...
12/07/2025

پاک مدینہ بیکرز مین برانچ غازی اباد میں ڈیری ائس کریم لانچ کر دی گئی ہے جس میں اپ کو ٹوٹی فروٹی کھویا کھجور پستہ اور تمام قسم کے فلیورز اویلیبل ہوں گے تو اج ہی ان کی ا بیکری کا وزٹ کرنے کے لیے غازی اباد برانچ نمبر ون کا وزٹ کریں جہاں سے اپ کو فریش ڈئری آئس کریم ملے گی بہت شکریہ

*زمین کے تنازعہ پر فائرنگ* چیچہ وطنی گاؤں 47 بارہ ایل زمین تنازعہ پر فائرنگ باپ بیٹا موقع پر جانبحق ، جانبحق ہونے والوں ...
20/04/2025

*زمین کے تنازعہ پر فائرنگ*

چیچہ وطنی گاؤں 47 بارہ ایل زمین تنازعہ پر فائرنگ
باپ بیٹا موقع پر جانبحق ،

جانبحق ہونے والوں کی شناخت باپ رانا ذوالفقار اور بیٹا رانا طاہر کے نام سے ہوئی ۔۔

تھانہ اوکانہ بنگلہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کارروائی کے بعد لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیں ۔
فرار ملزمان کی تلاش جاری جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔ پولیس

اب آپکو اپنے علاج کے  لئے  کسی  دوسری  شہر  جانے کی ضرورت  نہیں  پیش  خدمت  ہے  اب  آپکے  اپنے  شہر غازی اباد میں سروسز ...
15/04/2025

اب آپکو اپنے علاج کے لئے کسی دوسری شہر جانے کی ضرورت نہیں پیش خدمت ہے اب آپکے اپنے شہر غازی اباد میں سروسز ہہسپتال لاہور کے مایا ناز ڈاکٹر عتیق الرحمن خدمات سر انجام دے رہے ہیں

آپ کی فلاح و بہبود کے لیے گہری وابستگی کے ساتھ،ڈاکٹر عتیق الرحمن جامع طبی نگہداشت پیش کرتا ہے جس میں روک تھام، تشخیص اور علاج شامل ہیں۔

🚩ماہر امراض
🚩بلڈ پریشر
🚩ہیپاٹائٹس
🚩معدہ و جگر
🚩قبض
🚩پیٹ کا درد
🚩ٹی بی
🚩بواسیر
🚩نمونیا
🚩ذیابیطس
🚩نیند نہ آنا
🚩فالج
🚩پٹھوں میں درد
🚩جوڑوں کا درد
🚩دائمی کھانسی
🚩دل کی دھڑکن تیز
🚩غذائیت سے متعلق مشورہ
🚩پیٹ کا درد
🚩پیچش
🚩نزلہ سردی اور زکام
🚩بچوں میں سینے/ چھاتی کی بیماریاں


خواتین کی بیماریاں
🚩آنلائن یا آف لائن معائنات
🚩بیماریوں کا تشخیص اور علاج
🚩دوائیں اور تجویزات کی تفصیلات

صحتمندی کا سفر شروع کرنے کے لئے ابھی ڈاکٹر عتیق الرحمن علی میموریل میڈیکل کمپلیکس سے رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں۔ آپ کی خوشی ہماری پہلی ترجیح ہے!"

10/04/2024
Ghazi Abad (Punjabi: غازی آباد, Urdu: غازی آباد) is an emerging town of Chichawatni Tehsil in Punjab, Pakistan. It exist...
01/04/2024

Ghazi Abad (Punjabi: غازی آباد, Urdu: غازی آباد) is an emerging town of Chichawatni Tehsil in Punjab, Pakistan. It exists on the road head of Chichawatni-Burewala, connecting Karachi with Lahore and Islamabad.The famous personality and Numberdar of the area Adda Ghaziabad is "Raja Kamran Qamar Kayani" (Grandson of Captain(R) SHAH JAHAN KAYANI).The other two numberdar's of this town are "Numberdar Raja Imran Habib Abbasi" and "Numberdar Raja Toseef Zafar". Raja Gulsher Haider Kayani (Grandson of Captain(R) Shah Zaman Kayani) is also a well known politician of Pakistan People's Party at this area. The main area is occupied by (GAKHAR-KAYANI) (RAJA-ABBASI) and (CHAUDHARY) families. The majority of people in chak no 21/11L are RAJA Braadri(برادری). This village is also called 21 chak (Rajgaan) (Urdu: راجگان).The KAYANI family contributed land for hospital in Ghaziabad for those people who cannot afford medical expenses, named as "BRIG(R) SHABBIR AHMAD KAYANI MEDICAL COMPLEX" which is still in under construction.

شہزورفاررینٹ رابطے نمبر03010388825حاجی بابرنزیر غازی آباد چیچہ وطنی
29/03/2024

شہزورفاررینٹ رابطے نمبر03010388825حاجی بابرنزیر غازی آباد چیچہ وطنی

شئیر کریں تاکہ شیخ فاضل اور Ghaziabad غازی آباد  کے لوگ اس سہولت سے فائیدہ اٹھا سکیں۔
31/10/2023

شئیر کریں تاکہ شیخ فاضل اور Ghaziabad غازی آباد کے لوگ اس سہولت سے فائیدہ اٹھا سکیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghaziabad غازی آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share