SADA apna sohna Punjab

SADA apna sohna Punjab Please like my Facebook islamic page

13/07/2022

Ashu bakra vs rabb Bloch

Ashu bakre 🐑ne rabb Bloch ki. Baziyan laga did👍

13/07/2022

S***a batera 😱

10/07/2022

Eid Mubarak 🥰

08/07/2022

السلام علیکم

┏━━━━ ﷽ ━━━━
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

ندامت ہے گناہوں پر مگر نازاں ہوں قسمت پر ⁦⁦⁦♥️⁩
میرے ہاتھوں میں ہے دامن تمہارا یا رسول اللّٰہ ⁦♥️⁩

🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🥀🥀🥀

🐦جمعہ مبارک 🐦

🕋🕌🕋... 人..( ◎ )._______人.║ ∩║_____.-:'''"''";-..║ ∩║___.(*(*(*|*)*)*).║ ∩║___║∩∩ ∩ ∩║
█ █ █ █ ██ █ █ █ █ █ █
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌

🕋🕌𝑨𝒔s𝒍𝒂𝒎𝒖𝒂𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎🕌🕋

🕋🕌🕋
🗼🗼━━━ ﷽━━━🗼🗼
꧁𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤꧂
🗼━━━━ ﷽━━━━🗼
ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕌ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕌ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ
🕋🕌𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 🕌🕋
🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼
🕋🕌💥💥💥💥💥💥💥🕌🕋
🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼

🕋🕌💥💥💥💥💥💥💥🕌🕋
🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🕋 🕋
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋 🕋 👉🥀🤲🤲🥰🌹🥰🤲🤲🥀

-

💥🕋🕌 🌹🥀💥🕌🕋💥

06/07/2022

Siraf ya Allah madad♥️

06/07/2022

ماں اور باپ سے بڑا۔"🥀
ھمسفر اور ہمدرد کوئ نہیں"-🙂💯

04/07/2022

Typing for Allah

Target
1k Sham tak 🧡

04/07/2022

❤السلام علیکم ❤
صبح بخیر
‏انگریز فخر کرتے ہیں 🤨
کہ ہمارے سائنسدان چاند تک گئے🧐
لیکن ہمیں فخر ہے😍
ہمارے نبی حضرت محمد ؐسدرہ المنتہٰی تک گئے🥰❤️♥️

04/07/2022

لوگ نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں

لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے لمحہ فکریہ 😭😭🙏🙏

04/07/2022

زنا کو اس معاشرے سے کیسے
ختم کیاجاسکتا ہے
جواب تمیز اور دلیل سے دیں.

02/07/2022

*ساری دنیا کے مرد اگر اندھے بھی ہوجائیں تب بھی عورت کا پردہ واجب ہے 🕯️*

28/06/2022

جنت خودبخود ترسے گی تیرے وجود کو ۔
میرے نبی کے نقش قدم پر چل کر تو دیکھ

24/06/2022

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛
❤السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️
❤جمعہ مبارک ہو ..❤️

اپنی عبادات پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے ساتھ اپنے سلوک پر بھی نظر رکھیں کیونکہ اللّه تعالیٰ اپنے حقوق میں کوتاہی تو معاف کردیتا ہے مگر اپنے بندوں کے حقوق میں کوتاہی معاف نہیں کرتا اپنی عبادت میں درستگی کے ساتھ ساتھ اپنے اخلاق کو بھی بہتر کریں🌹
_________________

‏دوسروں کے بارے میں
"برے گمان"سے بچیۓ
یہ محبتوں کو جلا کر ختم کر دینے والی شے ہے
یہ آپ کے سکون کو تباہ کرنے والی چیز ہے
یہ آپ کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے
بد گمانی نہ کیجیۓ
تصویر کا اچھا رخ دیکھنے والے بنیۓ
شیطان آپ کو وہ بتاتا ہے
جو سامنے والے کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا
_________________


🥀فَسَبِِّحْ بِحَمْدِ رَبِِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا°🥀
🌾پس اپنے رب🕋کی حمد کےساتھ تسبیح📿کیجیئے اور اسی سےمعافی مانگیئے، بیشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ھے🌾
(النصر).

حدیثِ نَبوی ﷺ‛‛
تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا کرو..!

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 💕💕💕💕💕💕💕💕

اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما، ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما، ماضی میں کی گئی ہر نادانی اور خطا کو معاف فرما، ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے،
دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما
ﺁﻣــــــــﻴﻦ_ﻳَﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــــــﻴْﻦ💕💕💕💕💕💕

22/06/2022

آج پتہ چلے گا،
کس کس کے منہ سے نکلے گا کہ سپر پاور امریکہ نہیں،صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہے!!!

18/06/2022

Siraf ya Allah madad

17/06/2022

السلام علیکم ۔

┏━━━━ ﷽ ━━━━┓
🖤𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡🤲𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🕋
┗━━━━ ﷽ ━━━━┛

ندامت ہے گناہوں پر مگر نازاں ہوں قسمت پر ⁦⁦⁦♥️⁩
میرے ہاتھوں میں ہے دامن تمہارا یا رسول اللّٰہ ⁦♥️⁩

🥀اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰـی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْـــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘🥀🥀🥀

🐦جمعہ مبارک 🐦

🕋🕌🕋... 人..( ◎ )._______人.║ ∩║_____.-:'''"''";-..║ ∩║___.(*(*(*|*)*)*).║ ∩║___║∩∩ ∩ ∩║
█ █ █ █ ██ █ █ █ █ █ █
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌

🕋🕌𝑨𝒔s𝒍𝒂𝒎𝒖𝒂𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎🕌🕋

🕋🕌🕋
🗼🗼━━━ ﷽━━━🗼🗼
꧁𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤꧂
🗼━━━━ ﷽━━━━🗼
ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕌ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕌ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ🕋ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ
🕋🕌𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 🕌🕋
🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼
🕋🕌💥💥💥💥💥💥💥🕌🕋
🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼

🕋🕌💥💥💥💥💥💥💥🕌🕋
🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼🗼
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
🕋 🕋
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋 🕋 👉🥀🤲🤲🥰🌹🥰🤲🤲🥀

-

💥🕋🕌 🌹🥀💥🕌🕋💥

👈چودہ سو سال پہلے قرآن وحدیث پہ عمل کرنے والے کو صحابی کہا جاتا تھا اور چودہ سو سال بعد قرآن و حدیث پہ عمل کرنے والے کو ...
16/06/2022

👈چودہ سو سال پہلے قرآن وحدیث پہ عمل کرنے والے کو صحابی کہا جاتا تھا اور چودہ سو سال بعد قرآن و حدیث پہ عمل کرنے والے کو وہابی کہا جاتا ہے👍

15/06/2022

👈"جس بات کا ذکر قرآن میں نہیں
"حدیث سے ثابت نہیں
"ہمارے نبیؐ حضرت محمدﷺ کی سنت نہیں
"وہ ہمارے دین اسلام کا حصہ نہیں"❥👍

👈اھل حدیث کے دو اصول🌹اللّہﷻ کی اطاعت🌹اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت اور جو بھی اللّہﷻ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرے گا اس کی اط...
15/06/2022

👈اھل حدیث کے دو اصول
🌹اللّہﷻ کی اطاعت
🌹اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت
اور جو بھی اللّہﷻ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جاٸے گی
نہیں تو سب فضول👌

15/06/2022

👈بی جے پی کے مل۔۔عون رہنما کی طرف سے خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
بھارت میں ایک عرصے سے شدت پسند تنظیم بی جے پی کی حکومت ہے، جس نے کشمیر اور بھارت کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی جتنا پارٹی ہوش کے ناخن لے. مسلمانوں کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واصحابہ وسلم کی عزت و ناموس کا معاملہ اپنی جان، مال اور عزت و آبرو سے بڑھ کر ہے، یہ صرف بھارت کا نہیں پوری دنیا کے مسلمانوں کا مسئلہ ہے. اہانت رسول کو کسی بھی صورت آزادی اظہار رائے کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی دعوے دار بھارتی حکومت سے مطالبہ ہے کہ بی جے پی کی اس رہنما کے خلاف فوری کاروائی کرے
ورنہ مسلمانان عالم بھارت کے خلاف ہر فورم پر اپنا احتجاج جاری رکھیں گے
ان شاءاللہ

گستاخ رسول و صحابہ و اہلبیت کی ایک ہی سزا
سر تن سے جدا سر تن سے جدا

جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پاکستان 🇵🇰👍

15/06/2022

توہین رسالت کا مسئلہ عالم اسلام کا مشترکہ مسئلہ ہے۔اسے صرف ہندوستانی مسلمانوں کے لیے چھوڑنا اور اپنی آواز بلند نہ کرنا درست طریقہ نہیں۔
ہند کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اتحاد و اتفاق سے اس مسئلے کی حساسیت ہندی حکومت کے سامنے پیش کریں۔
اور دیگر تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے طور پر اس کی مذمت کے لیے سوشل فارم پر آواز اٹھائیں۔
اللہ حامی و ناصر ہو

15/06/2022

👈مولوی سےپوچھا
میت کا بوسہ لیناجائز ھے مولوی کہتا ہاں حضرت ابوبکرؓ نےنبیﷺ کا بوسہ لیاتھامیں نےپوچھا نبیﷺفوت ہوگئےکہتاھےنہیں 🤔

15/06/2022

👈نہ نواز زندہ باد نہ خان زندہ باد
ربّ کا قرآن زندہ باد محمدﷺ کا فرمان زندہ باد👌
👈یا اللّہﷻ پاکستان میں کوٸی ایسا حکمران بھیج جو توحید پرست ہو👍
آمین
34 : سورة سبأ 22

قُلِ ادۡعُوا الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ۚ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا لَہُمۡ فِیۡہِمَا مِنۡ شِرۡکٍ وَّ مَا لَہٗ مِنۡہُمۡ مِّنۡ ظَہِیۡرٍ ﴿۲۲﴾

۔ ( اے نبی ان مشرکین سے ) کہو کہ پکار دیکھو اپنے ان معبودوں کو جنھیں تم اللہ کے سوا اپنا معبود سمجھے بیٹھے ہو ۔ وہ نہ آسمانوں میں کسی ذرہ برابر چیز کے مالک ہیں نہ زمین میں ۔ وہ آسمان و زمین کی ملکیت میں شریک بھی نہیں ہیں ۔ ان میں سے کوئی اللہ کا مدد گار بھی نہیں ہے ۔

15/06/2022

👈ہمیں برا بھلا کہو !
ہمارے راستے روکو !
ہم پر الزامات لگاٶ !
جو جی چاہتا ہے ہمارے خلاف کرو ہم امام کاٸینات جناب محمد رسول اللّہﷺ کے خلاف کسی کی بات دین تسلیم نہیں کریں گے👍

15/06/2022
30/05/2022

دنیا کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی ہونا❤

29/05/2022

👈عشإ کی نماز 17 رکعت ادا کرنا بدعت ہے اور ہم سب کو بدعت سے بچنا چاٸیے👍

28/05/2022

👈جب ہم نے جسم سے زیادہ روح پر توجہ دینی شروع کر دی تو سمجھ لیں کہ کامیاب ہو گے👍

28/05/2022

👈مقلد کتنا ہی بڑا علم اور عمل والا کیوں نہ ہو اسے ولی تو دور کی بات مقلد کو عالم کہنا بھی جہالت ہے جب تک کہ وہ تقلید چھوڑ کر پیروی کی طرف نہ آٸے👍

Address

Chawinda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADA apna sohna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Chawinda

Show All