Sad poetry

Sad poetry پلیز اس پیج کو لاٸک اور فالو کرے اور اپنے دوستوں کو بھی ?

30/12/2022

❤Asalam O Alikum ❤

🕋🌷Jumma Mubarak🌷🕋

🕌❤جمعہ مبارک ❤🕌
"اور ﷲ کے ہاں محبت کا اصول یہ ہے کہ جتنا ﷲ تمہیں پسند کرے گا اتنا ہی زیادہ وہ تمہیں آزمائش میں ڈالے گا"!🌸❤

_______💕💯

29/12/2022

Kon kon abi tak jag raha he

29/12/2022

Kaha Chale gay sab 🙄🤨🤔

29/12/2022

کاش آپ پنجابی ہوتی اور ہم پنجابی میں باتیں کرتے
😍

29/12/2022

20 mint phly kia Kar rahy thy
Such btao
Jhott not allow
🙄🙄🤔

28/12/2022

Tiktok video

27/12/2022

کوئی ایسی شہزادی جو نیل پالش اس لیے نہیں لگاتی کیونکہ اس نے نماز پڑھنی ہوتی ہے ❤️😊🤗
Sad poetry

27/12/2022

خانہ کعبہ کا آذان اور حجر اسود کا دیدار اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے
آمین
Sad poetry

27/12/2022

اے الله مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے..آمین

27/12/2022

اپنی بالغ بیٹیوں کو اپنے بھانجوں بھتیجوں سے اتنا ہی دور رکھیں جتنا محلے کے دوسرے نامحرم لڑکوں سے دور رکھتے ہیں شکریہ

27/12/2022

👤
بگڑے ہوئے بیٹے کی یہ کہہ کر شادی 💑 کر دی جاتی ہے
کہ👩🏻‍🦳 بیوی سدھار لے گی
اور جب بیوی سدھار لیتی ہے تو کہتے ہیں
اینوں تعویذ پا دتے نے 😂😁🙊🙆💁
😂😄😁🤭
Sad poetry

27/12/2022

ضرورت برائے جینا حرام کرنے والی 👀🙂🙂🙂

27/12/2022

اگر کھویا ہوا محبوب واپس مل جائے تو کیا کریں گے 🦋🙂Accept / reject 😪
Sad poetry

27/12/2022

‏زندگی سکڑ رہی ہے
موت اور قبر قریب ہو رہے ہیں
اللہ اسلام پر زندہ رکھے اور ایمان پر خاتمہ فرما دے.
آمین

27/12/2022

جو آپکو چھوڑ گیا اس کے لیے ایک لائن 💔

27/12/2022

اگر شرم محسوس نہ کریں
تو آج پوری دنیا کو بتادوں کہ سپر پاور
(اللہ) ہیں

27/12/2022

کاش کوئی #مجھے بھی کہتی بند کرو
😥
آؤ پہ بات کرتے ہیں 😍🙈

27/12/2022

مجھے آج پتہ چلا لڑکیاں اچار اور املی کیوں کھا تی ہیں۔۔
اُف میں کتنا مصوم تھا🙈🙈🙈

27/12/2022

لڑکیوں کو باقی سارے لڑکے ٹھرکی لگتے ہیں
بس اپنے والا حاجی نظر آتا ہے🙂

27/12/2022

اف یہ موسم❄
یہ تنہائی🏵
میری ساس میرا رشتہ لے کر ابھی تک کیوں نہیں آئی🙁
** 🐼🫣

27/12/2022

حضرت عائشہؓ وہ خاتون ہیں جنکی پاکدامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی.❤️✨

27/12/2022

اور مجھے کوئی ایسا چاہیئے
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے💔🙂

___

27/12/2022

تھام کر کسی مخلص عورت کا ہاتھ تمہیں یہ بتاؤ گا کہ بزدل اور گھٹیا عورت کہ چھوڑے ہوئے مرد مر نہیں جاتے🖤🥀
انشاءاللّٰہ ❤️

27/12/2022
26/12/2022

"یقین مانیں__؛؛
کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لئے
اللہ کے سامنے رو پڑتے ہیں_"💔🙂
🖤🥀

26/12/2022

تجھے یاد نا کرے تو بے چین سے ھو جاتے ھے 💓💓

پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چالتی ھے یا تیری یادوں سے 💓N💓

24/12/2022

Payar mere nu tu ve mazakh samaj ke betha
❤️

Ye meri apni awaaz me he ashi lage tu comments me zaror batay thanks 😍😍

23/12/2022

کمال کا طعنہ دیا آج messanger نے😟 اگر تیرا کوئی نہ تها تو مجھے کیوں انسٹال کیا😒🙄🤔

23/12/2022

Jumma mobarak ❤️❤️❤️

23/12/2022

😥😥😥😥

22/12/2022

#آج #کی #تلخ #حقیقت

ایک وقت تھا جب برقعہ یعنی عبایہ پردہ اور حیا کی علامت کہلاتا تھا پھر برقعے نے ارتقا کا سفر طے کیا اور فٹنگ کی تنگ و تاریک گلیوں سے ہوتا ہوا جسم کے ساتھ ایسا چپکتا گیا کہ اب برقعے کو بھی برقعہ کی ضرورت پڑ گئی ہے اور اب دور جدید کا برقعہ یا عبایہ بے حیائی کا سمبل بن گیا ہے پھر شلوار اور شلوار سے ٹراؤزر، پھر ٹراؤزر سے سکن ٹائیٹ پاجامے جو آہستہ آہستہ اوپر کو سرک رہے ہیں سر پہ چادر سے دوپٹہ جو سر سے گلے تک پہنچا اور پھر وہاں سے بھی اب بلکل غائب، اب قمیض کا گلا ہے جو آگے اور پیچھے سے نیچے کی طرف سرک رہا ہے یہ نشاندہی ہے ہے کہ تربیت گاہ یا درسگاہ اب ماں کی گود نہیں بلکہ 32 انچ کا ٹی وی اسکرین اور 6 انچ کی موبائل اسکرین ہے ترقی کا سفر ابھی مزید جاری ہے جو مختصر اور تنگ لباسی سے نِکل کر بے لباسی کی طرف رواں دواں ہے اللہ خیر کرے.

کل جنھیں چھو نہیں سکتی تھی نظر
آج وہ عورتیں رونق بازار نظر آتی ہیں

کِسی بھائی یا بہن کو میرے الفاظ بُرے لگے ہوں تو میں معذرت خواہ ہوں مگر جو لِکھا ہے سچ لِکھا ہے!

22/12/2022

Kaha ho sab so gay ho kaya🙄🙄🙄🙄

22/12/2022

پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہوا کر 🔥🙂💔

Address

Pusrur Road Chawinda
Chawinda
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sad poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Chawinda

Show All