Charsadda Ke Awaz

Charsadda Ke Awaz media news company

تاجر اتمانزئی بازار صدر عباد عبداللّه نے کل ہونے والے واقعہ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا
25/12/2024

تاجر اتمانزئی بازار صدر عباد عبداللّه نے کل ہونے والے واقعہ پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا

24/12/2024

حضرت مولانا مفتی عبداللہ شاہ صاحب کی افتتاحی پرگرام اور خوبصورت بیان

24/12/2024

چارسدہ: ضلع کرم صدہ کی رہائشی جان بچاتے چارسدہ پہنچ گیا۔
صدہ کے رہائشی فضل نبی اپنے بچوں سمیت چارسدہ پہنچ گیے۔
کرم کے رہایشی نے چارسدہ ہسپتال کے پارکنگ میں رات گزاری ۔
ہسپتال کے گیت میں گھر کا سارا سامان رکھ دیا۔
کرم میں حالات خرابی کی وجہ فضل نبی IDP ہوگے ہیں۔

23/12/2024

ضلع چارسدہ رجڑ میں شاہ فیصل باچا کے حجرہ میں تاریخی پروگرام

23/12/2024

ANP Ameer Haider Hoti Speech | Charsadda Ke Awaz|

23/12/2024
20/12/2024

چئیرمین طارق باچا کاکاخیل رجڑ 1یونین کونسل
شاہ سعود اے این پی
عرفان خان رجڑ بازار صدر, انجنئر سوئی گیس زاہد کریم کے ساتھ ملاقات\ Enginior Sui Gas Zahid Nadeem With Meeting ANP Nazim Tariq Bacha ANP Shah Saud Bazar Sadar irfan About Gas & Electricity Lodshiding

20/12/2024
20/12/2024

چارسدہ رجڑ میں گیس اور بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرہ چئیرمین طارق باچا کاکاخیل رجڑ 1یونین کونسل کی قیادت میں ہوا جبکہ صدر شاہ سعود اے این پی اور عرفان رجڑ بازار صدر بھی موجود تھے

14/12/2024

Zohaib bacha & Tehsin Ullah Speech In Charsadda

14/12/2024

Malik Naveed Awan Big Speech In Charsadda TMA

14/12/2024
14/12/2024

چارسدہ میں قانون کے رکھوالوں نے قانون کو موم کی گڑیا بنادیا ۔ بغیر کسی مقدمے کےشہری پر تھانہ کے اندر غیر انسانی تشدد ۔خواتین کی عزتیں پامال۔انصاف دو ورنہ ۔۔۔؟

14/12/2024

Labor Minister Fazal Shakoor Khan Media Talks

14/12/2024

ANP Tariq Bacha Big Speech In Peshawar Against KP Govt

13/12/2024

چارسدہ)میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے چارسدہ کے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر برائے محنت و افرادی قوت فضل شکور خان تھے،انہوں نے منتخب کابینہ سے حلف لیا۔
ٹی ایم اے ملازمین کو درپیش مسائل کے لئے کوشاں ہیں ان کے مسائل ختم کرکے دم لینگے،وزیر برائے محنت فضل شکور خان
میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے چارسدہ کے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب ٹی این اے ہال میں منعقد ہوئی،حلف برادری کے مہمان خصوصی خیبرپختونخوا کے و زیر پرائے محنت و افرادی قوت فضل شکور خان تھے،تقریب کے موقع پر تحصیل چیئرمین مفتی عبدالروف شاکر،آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن مرکزی و صوبائی صدر ملک ندیم اعوان،وقار علی شاہ،ٹی ایم اے تنگی یونین صدر مسعود باچا،ٹی ایم اے تحت بھائی صدر شاہ شہوار،ڈی ایس پی سٹی،امیر جماعت اسلامی شاہ حسین ایڈووکیٹ،تاجر یونین کے صدور،پریس نمائندگان اور ٹی ایم اے ملازمین نے کیثر تعداد میں شرکت کی،خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محنت فضل شکور مے نو منتخب میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے چارسدہ کے عہدیداروں سے حلف لیا،اس سے پہلے تحصیل چیئرمین مفتی عبدالروف شاکر،صدر مرجان علی،آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن مرکزی و صوبائی صدر ملک ندیم اعوان
تحیسن اللہ،امیر جماعت اسلامی شاہ حسین،صیہب باچا نے مختصر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی ادارے کئی سالوں سے مالی بحران کا شکار ہے اور ملازمین پنشن و تنخواہ سے محروم ہیں صوبائی حکومت نے پراپرٹی ٹیکس 2 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کردیا ہے جس سے بلدیاتی اداروں کے آمدنی میں کمی ہوئی انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت نے دوسرے آمدن کے ذرائع بھی بند کردیے ہیں جس سے بلدیاتی ادارے اور ملازمین مشکلات کا شکار ہیں،انہوں نے صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان سے مطالبہ کیا کہ وہ بلدیاتی اداروں اور خاص کر ٹی ایم اے چارسدہ کے لئے خصوصی گرانٹ کا بندوست کریں تاکہ ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں کی ادائیگی بروقت ہو اور شہر کی صفائی ممکن ہو،تقریب سے مہمان خصوصی خیبرپختونخوا کے وزیر برائے محنت و افرادی قوت فضل شکور خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ایم اے ہمارے لئے ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے،ٹی ایم اے اور ٹی ایم اے ملازمین کے فلاخ و بہبود کے لئے اقدامات اٹھائے گے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو درپیش مسائل کا ہمیں بھی علم ہے اور ہم کوشاں ہیں کہ ان کی یہ مسائل جلد حل کریں انہوں نے مزید کہا کہ ٹی ایم اے کے اعلی حکام ٹی ایم اے کے آمدنی بڑھانے کے لئے اقدامات اٹھائے اور ٹی ایم اے کے آمدنی کے ذرائع بڑھائے کیونکہ ٹی ایم اے کو مختلف آمدن ذرائع سے آمدن ہوتی ہے یہ آمدن ٹی ایم اے ملازمین کے پنشن اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے صرف کریں انہوں نے کہا کہ میں خود بھی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہوں اور بہت جلد وزیر بلدیات کو چارسدہ کا دورہ کروائے گے اور آپ سب کے سامنے ہونگے ان کے ساتھ ٹی ایم اے کے مسائل رکھیں گے اور انشاء اللہ وہ بھرپور حل نکالے گا،انہوں نے مزید کہا کہ ٹی ایم اے ملازمین اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کررہی ہے ان کو تنخواہ کی ادائیگی مقرر وقت پر ہونا ضروری ہے،آخر میں انہوں نے نو منتخب میونسپل ورکرز یونین ٹی ایم اے چارسدہ کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کی۔

12/12/2024

ANP DR Ahmed Saeed & Sajjad Khattak Speech

12/12/2024

Mofti Abdur Rauf Shakir Big Speech

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charsadda Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share