پاکستان کو ایسے ہی لوگوں نے گھیرا ہوا ہے۔ اب اس خاتون کو ہی دیکھ لیں جس نے موٹروے پولیس اہلکار پر ہی گاڑی چڑھا دی۔
یہ عورت اتنی طاقتور تھی کہ اسے اس بات کا کوئی خوف نہیں تھا کہ سامنے والا آدمی مر بھی سکتا تھا اس کی اس حرکت سے ۔ اسے پتہ ہے کہ اس ملک کا نظام فقط ایک غریب آدمی کوکچلنے کیلئے ہے۔
اس عورت کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ۔
عورت کی بدتمیزی سے تو صاف پتہ چل رہا ہے کہ اس کا تعلق بڑے بھائی کے خاندان سے ہے۔
چین میں، آپ بیت الخلا میں پیشاب کرنے جاتے ہیں، اور اچانک، آپ کے سامنے آپ کے پیشاب کا نتیجہ ظاہر ہوتا ہے: مکمل چیک اپ۔ آپ کو *ذیابیطس، گردے کی بیماری، UTIs، جگر کی بیماری، ہائیڈریشن کی صورتحال، اور غذا کی بصیرتیں ملتی ہیں۔ چیک کیا،* اور آپ کو فوری طور پر نتائج مل جاتے ہیں۔
شبقدر۔ پہلوان قلعہ میں ایک غریب کریانہ سٹور مالک آپ کی مدد کا منتظر
ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
شابڑہ واقع میں زخمی کے خاندان والوں کا واضح پیغام۔۔۔۔۔
بیرسٹر گوہر اپنا گھر دکھاتے ہوئے بچوں کو مارا کمپیوٹر توڑے دروازے توڑے تمام کاغذات ساتھ کے گئے۔
اور سب سے بڑی بات بیرسٹر گوہر کی اہلیہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
*چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کیلئے اہم پیغام!!!-*
*توشہ خانہ کے ڈرامے کے حوالے سے عوام کو آگاہ کیا۔-*
د نړئ څومره پرمختللې قامونه چې دي علت ئې تعليم او اجتماعي شعور دې۔
کمه ټولنه کښې چې تعليم خپور شوې دې هغوي جدت ته رسيدلې دي۔فخر افغان باچاخان هم دغه خوب د خپلو پښتنو دپاره ليدلې وو۔
د غلامۍ نه د وتلو او نړۍ سره د سياله ژوند تيرولو دپاره ځانګړې لاره ئې تعليم ګڼړولو ځکه ئې د شلو کالو په عمر کښې ازاد سکول جوړ کړو ۔1921 کښې ئې د انجمن اصلاح افاغنه بنسټ کيښودو چې په ټول پښتون وطن کښې ئې د سلو نه زيات ازاد سکولونه جوړ کړل او مفت تعليم به ئې ورکوو۔
د باچاخان ويژن او مرام نن هم عوامي نيشنل ګوند د خپل منشور مهمه برخه ګرځولې ده۔
عوامي نيشنل ګوند په خپل حکومت کښې 9 يونيورسټۍ ورسره ذيلي کيمپسزز, 75 ډګري کالجز او 625 پرائمري سکولونه جوړ کړل
د پښتونخواه هره ضلع کښې پوهنتون جوړول د عوامي نيشنل ګوند منشور برخه ده۔
ووټ د قلم
ووټ د علم او رڼا
ووټ د روڼ سباون
عوامی نیشنل پارٹی PK-62 امیدوار شہزادالدین کے سربراہی میں شہزاد الدین کے حجرے میں راضی نامہ تقریب منعقد ہوئی۔
جرگہ ممبران شہزاد الدین ،تیمور خٹک، ناظم اشتیاق الدین ، موسی حان سمیت دیگر دوستوں کی کوششوں سے دو فریقوں کے مابین قتل مقاتلے کی دشمنی دوستی میں بدل گئی۔
فریق اول یحییٰ ولد زیارت گل،تنویر اور عالمگیر پسران سحر گل۔
فریق دوم قادر علی ولد رحمان گل،افسر علی، چمن گل ولد رحمان گل ودیگر ایک دوسرے کے ساتھ بغلگیر ہوئے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کیلئے ایک دوسرے کو معاف کیا۔
راضی نامہ تقریب سے Pk 62 امید وار شہزاد الدین اور تحصیل چارسدہ کے صدر تیمور خان خٹک نے خطاب کیا۔
فریق اول اور فریق دوم کا تعلق ماجوکے MC-4 ہیں۔
راضی نامہ تقریب میں معززین سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تمام آنے والے مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #ANPCharsadda | #ANPTehsillCharsadda | #ShehzadUddin |#LuqmanUllah |
آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔
حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔
فیاض الحسن چوہان کا حلفِ قرآن لے کر خطرناک انکشاف
اسرائیل اور یہودی قادیانی ایجینٹ نیازی کا مولانا فضل الرحمان کے مدرسوں پر حملوں کا منصوبہ ۔
چارسدہ سوئی گیس کی جگہ گھروں کو ہوا کی سپلائی جاری۔ کیونکہ محکمہ سوئی گیس سے پوچھنے والا کوئی نہیں۔
شبقدر مٹہ مغل خیل کے رہائشی اعجاز خان مقامی واپڈا سپرنٹنڈنٹ جمال شاہ کی ناجائز اور غیر قانونی کارروائی کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں
چارسدہ نان بائی ایسوی ایشن کا چارسدہ سوشل میڈیا کے صحافیوں انتظامیہ اور حکومت کے نام اھم پیغام۔
نانبائی ایسوی ایشن کے سلمان خان ترنگزئی سمیت رہنماوں کا اھم پریس بریفنگ ۔
ہمارے پاس 20/30 روپے دونوں قیمتوں کی روٹی آج سے دستیاب ہوگی۔
15 روپے قیمت پر روٹی فروخت کرنے میں مالی نقصان ہے....
Salman Shah FM 93 Production
Salman Shah
Salman Shah Dilber News ( FM 93) Charsadda
چارسدہ اُتمان زئی بازار میں نانبائیوں کے آپس میں تنازعہ پر سماجی کارکن و تاجر اتحاد اُتمانزئی کے صدر عباد عبداللہ خان کا فوراً ایکشن ۔
جرگہ کے زریعے تمام مسائل کے حل پر زور دیا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو میں کیا کہا ۔۔۔👇👇👇
اگر اس بندے کو کوئی جانتا ہو یہ کسی کو معلوم ہے تو لہذا ہم سے رابطہ کریں کیونکہ کہ یہ بندہ نہ چور ہے اور نہ اس نے کوئی چوری کی ہے بس صرف اتنا فرق ہے کہ آپنے موبائیل کی جگہ دوسری موبائیل اس نے لے لی ہے
رابطہ نمبر 03005825526
03029046949
عمران خان کی گرفتاری کے مناظر، بہت برے طریقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔۔!!
سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکا۔متعدد اہلکاروں کی زخمی ہونے کی اطلاع ۔ہر طرف آگ ہی آگ بجلی بند تاریکی کی وجہ سے فوٹوں نکالنے میں دشواری۔
*جیل میں علی امین گنڈا پور کی حجامت کر دی گئی*🫶 ہم اسکو پشتو میں کہتے ہے۔ انگور تراوہ دی😂