Radio Dilber

Radio Dilber Entertainment, Infotainment, News and Current Affair radio station

چارسدہ کے گھریلو صارفین کو سوٸی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے 05جنوری سے 31جنو...
04/01/2024

چارسدہ کے گھریلو صارفین کو سوٸی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے 05جنوری سے 31جنوری 2024 تک ضلع بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز دفعہ 144کے تحت بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری۔

ڈپٹی کمشنر مردان نے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
04/01/2024

ڈپٹی کمشنر مردان نے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

03/01/2024

خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چنددنوں کےدوران شدید سردی اور دھند پڑنےکاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

03/01/2024

شدید دھند/موٹروے بند

:- موٹروے ایم 1
:- پشاور سے اسلام آباد تک
:-سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے چکدرہ تک
:- ہزارہ ایکسپریس وے برہان سے جھاری کس تک شدید دھند کی وجہ سے تمام قسم کی
ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس ۔

خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چنددنوں کےدوران دھند پڑنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات ۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظام...
03/01/2024

خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چنددنوں کےدوران دھند پڑنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

۔پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی، نوشہرہ، ہری پور، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، بنوں، ڈی آئی خان سمیت میدانی علاقوں میں دھند اور سردی کی لہر برقرار رہنےکا امکان۔ مراسلہ

۔سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر سمیت پہاڑی علاقوں میں بھی سردی کی لہر جاری رہنے کا امکان۔ مراسلہ

۔ درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سنٹی گریڈ تک کمی کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ دھند سے پروازں، ریلوےاور ہائی ویز/موٹر ویز کے آپریشنز میں خلل پڑ سکتا ہے۔ مراسلہ

۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاتی تدابیر کی ہدایت۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کو مقامی آبادی تک پیغامات مقامی زبانوں میں پہنچائے جائیں ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔حساس علاقوں میں صوبائی اور قومی شاہراہوں پرمسافروں کو پیشگی خبردار کیا جائے۔مراسلہ

۔ اس دوران ہنگامی خدمات کے اہلکاروں کی دستیابی یقینی بنائیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

03/01/2024

Charsadda

The Bracnch of Murree Which deals with present time Cold 0°C temperature and Snow Air(Fog) is called Charsadda

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 7 جنوری 2024 تک موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کے ...
03/01/2024

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 7 جنوری 2024 تک موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنانے پر آج مورخہ 2024-01-03 کو ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I چارسدہ جناب وقاص الرحمان صاحب نے مردان روڈ اور غنی خان روڈ پر مختلف پرائیویٹ سکولوں کا دورہ کیا۔ جس میں جناح پبلک سکول اینڈ کالج، سٹی پبلک سکول اور اقراء پبلک سکول کو موقع پر سیل/ بند کرکے سکول کے بچوں کو چھٹی دے دی۔
دوران معائنہ سکول کے پرنسپل صاحبان کو سختی سے ہدایات جاری کی کہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

د ہ ش ت گ ر د و ں کی طرف سے آپ کو دوران سفر یا رہائش گاہ پر ٹارگٹ کیا جاسکتا ہے ۔غیر ضروری سفر اور اجتماعات سے گریز کریں...
02/01/2024

د ہ ش ت گ ر د و ں کی طرف سے آپ کو دوران سفر یا رہائش گاہ پر ٹارگٹ کیا جاسکتا ہے ۔غیر ضروری سفر اور اجتماعات سے گریز کریں، مولانا فضل الرحمن کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو ایڈوائزری نوٹس جاری

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی خصوصی ہدایت پر آج بمورخہ 02.01.2024 کو  اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *مس علوینہ فیض*  نےاچانک مختلف *اوٹ لٹس...
02/01/2024

ڈپٹی کمشنر چارسدہ کی خصوصی ہدایت پر آج بمورخہ 02.01.2024 کو اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ *مس علوینہ فیض* نےاچانک مختلف *اوٹ لٹس/ پٹرول * کا معائنہ کیا۔
دوران معائنہ اسسٹنٹ کمشنر چارسدہ نے پٹرول پمپس میں *فارم K ,این او سی، اوگرا کیطرف سے فی لیٹر ریٹ، سٹینڈرڈ گیج موقع پر چیک کئے۔
سٹینڈرڈ گیج پورا نہ ہونے پر مختلف پٹرول پمپس کو فوری طور پر سیل کیا گیا۔جس کے خلاف قانون کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی۔ناغے کے دن کباب فروخت کرنے پر شیزاز ہوٹل۔ وینس ہوٹل اور باچا ہوٹل کو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کم...
02/01/2024

ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی۔
ناغے کے دن کباب فروخت کرنے پر شیزاز ہوٹل۔ وینس ہوٹل اور باچا ہوٹل کو سیل کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدنان فرید کی حصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فورڈ کنڑولر چارسدہ نے کارروائی کرتے ہوئے ناغے کے دن کباب فروخت کرتے ہوئے متعدد کباب فروشوں کو سیل اور بھای جرمانہ کیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا کہنا تھا ک نہ تو ہوٹل مالکان کو من مانی نرخ وصول کرنے دیا جائے گا اور نہ ہی ناغے کے روز کباب تیار کرنے کی اجازت ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ ہر صورت عوام کو معیاری اور سرکاری نرخ پر اشیاءخوردنوش کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

عوام کسی بھی شکایت کی صورت میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

02/01/2024

۔
موٹروے کھول دی گئی

دھند میں کمی آنے کیوجہ سے ایم ون موٹروے پشاور تا اسلام آباد ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
۔

01/01/2024

نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر لگے سلینڈر کی ب ل اس ٹ کی وجہ سے 15 بچے زخمی

کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی خصوصی ہدایات پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹ مالک...
01/01/2024

کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی خصوصی ہدایات پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹ مالکان کے خلاف ضلعی انتظامیہ پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے 18 گاڑیوں کا چالان کرتے ہوئے روٹ پرمٹ معطل کردیں عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے شکایات سیل نمبر 9211338 پر اطلاع دیں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کی جاسکے
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Directorate General Information & PRs, KP

اتمانزئئ بازار الیکشن سروےلیکن اتمانزئئ کی عوام سیاست دانوں سے اب تک غیر مطمئن دکھائی دیتی ہیں
01/01/2024

اتمانزئئ بازار الیکشن سروے
لیکن اتمانزئئ کی عوام سیاست دانوں سے اب تک غیر مطمئن دکھائی دیتی ہیں

Rifaqat Ullah Razarwal Engages Citizens in NA-25 and PK-64 through Public Survey Ahead of Upcoming ElectionsIn a proactive effort to gauge public sentiments ...

31/12/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذرائع

31/12/2023

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے اپنے زیرِ

انتظام کالجز اور یونیورسٹیز کے موسم سرما تعطیلات میں

فی الحال توسیع کا فیصلہ نہیں کیا۔ تمام کالجز و

یونیورسٹیز معمول کیمطابق کل یکم جنوری سے اوپن

ہںونگے۔
HED خیبرپختونخوا

30/12/2023

سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا افواہ پھیلا جا رہا ہے۔کہ یکم جنوری سے 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے۔ابھی تک ایسا کوئی بھی نوٹیفکیشن یا فیصلہ نہیں آیا ہے۔جواد خان چئیرمین سی این جی اسٹیشنز

پشاور/ موسم سرما تعطیلاتپشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کےتعطیلات  میں توسیع کردی ہے پشاور: محکمہ ابتدائی و...
30/12/2023

پشاور/ موسم سرما تعطیلات
پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کےتعطیلات میں توسیع کردی ہے
پشاور: محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا
پشاور: سمر زون میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کردی گئی، اعلامیہ
پشاور: تعطیلات میں توسیع سرد موسم اور الیکشن کے لئے اساتذہ کی تریبیت کی وجہ سے کی گئی، اعلامیہ

30/12/2023

سینئر صحافی الف خان شیرپاؤ کاعذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ یاد رہے الف خان شیرپاؤ اس بار چارسدہ سے صوبائی اسمبلی کے لئے الیکشن لڑ رہے ہیں

*عجوہ نیوز* الیکشن سروے شانگلہ کے عوام PTI سے ناراض
29/12/2023

*عجوہ نیوز* الیکشن سروے شانگلہ کے عوام PTI سے ناراض

In a recent interview conducted by Ajwa News reporter Hayat Sagar, the people of Shangla voiced their opinions on their voting preferences and the performanc...

پروفیسر ڈاکٹر زاہد حسین نے بطور پرو وائس چانسلر  با چا خان یونیورسٹی چارسدہ چارج سنبھال لیا۔
29/12/2023

پروفیسر ڈاکٹر زاہد حسین نے بطور پرو وائس چانسلر با چا خان یونیورسٹی چارسدہ چارج سنبھال لیا۔

29/12/2023

آپ سب سے ایک مشورہ کیا ریڈیو دلبر کے لئے یوٹیوب چینل شروع کروں

پروفیسر ڈاکٹر زاہد حسین پرو وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ تعینات
28/12/2023

پروفیسر ڈاکٹر زاہد حسین پرو وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ تعینات

28/12/2023

حکومت پاکستان
وزارت مواصلات
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس
نیوز ٹیکرز
*موٹروے / دھند*

*٭شديد دهند کے باعث موٹروے (M-4) پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد' فیصل آباد سے عبدالکيم اور شیر شاہ سے شام کوٹ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہےـ*

ترجمان موٹروے پولیس

*٭شديد دهند کے باعث موٹروے (M-5) شیر شاہ سے اُچ شریف' اُچ شریف تا ظاہر پير تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہےـ*

ترجمان موٹروے پولیس

*٭شديد دهند کے باعث موٹروے (M-3) فیض پور سے درخانا تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہےـ*

*٭شديد دهند کے باعث موٹروے (M-2) کوٹ مومن تا ٹھوکر نیاز بیگ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہےـ*

تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہےـ*

ترجمان موٹروے پولیس


:- گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔
ترجمان موٹروے پوليس

:- سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔
ترجمان موٹروے پولیس

:- اس کے علاوہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی تازہ ترین معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔

*ترجمان موٹروے پولیس ۔*

28/12/2023

کسی کے پاس تو چارسدہ چپل کی ویڈیو ہوں تو کمنٹس کریں شکریہ

فاروق اعظم چوک چارسدہ میں الیکشن سروےچارسدہ این اے 25 پی کے 64 اور 65 عوام ووٹ کس کو دیں گے
27/12/2023

فاروق اعظم چوک چارسدہ میں الیکشن سروے

چارسدہ این اے 25 پی کے 64 اور 65 عوام ووٹ کس کو دیں گے

In a recent election survey conducted by Rifaqat Ullah Razarwal in Charsadda, citizens were asked about their preferences for the upcoming 2024 general elect...

الیکشن میں پوسٹرز، سٹیکرز ، فلیکسزز،ووٹ پرچی وغیرہ کے لئے شاہین پرنٹنگ پریس کی خدمات حاصل کریں اور وہ بھی رعایتی قیمتوں ...
27/12/2023

الیکشن میں پوسٹرز، سٹیکرز ، فلیکسزز،ووٹ پرچی وغیرہ کے لئے شاہین پرنٹنگ پریس کی خدمات حاصل کریں اور وہ بھی رعایتی قیمتوں کے ساتھ
رابطہ نمبر عاطف جان
+923459392877
+923169068278

27/12/2023

ڈی پی او مردان جناب نجیب الرحمن صاحب تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے ہیں

انسپکٹر منظور خان SHO تھانہ گڑھی کپورہ تعینات

سب انسپکٹر سلیم خان ایس ایچ او تھانہ چورہ تعینات

سب انسپکٹر لطیف خان SHO تھانہ شیرگڑھ تعینات

اناللہ وانا الیہ راجعون! ایس پی بشیر خان انتقال کر گئے
26/12/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون!
ایس پی بشیر خان انتقال کر گئے

چارسدہ رجڑ کے عوام نے انے والے الیکشن سے پہلے اپنا فیصلہ سنا دیا
26/12/2023

چارسدہ رجڑ کے عوام نے انے والے الیکشن سے پہلے اپنا فیصلہ سنا دیا

عام انتخابات 2024 میں عوام ووٹ کس معیارپر دیں گے. بہت ہی اہم ویڈیو ملاخظہ کیجئیے. Ajwa News Reporter Rifaqat Ullah Razarwal Gathers Public Opinion on Upcomi...

26/12/2023

ڈاگی غلام قدر خان میں اہل علاقے کے لوگ پولیس کی تعاون سے واپڈا کے سینیئر افسران سے مذاکرات کر رہے ہیں

چارسدہ کا ایک اور اعزاز....چارسدہ اتمانزئی کا ٹینلٹیڈ نوجوان عبداللہ قیصر ولد قیصر خان سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کی انڈر ...
26/12/2023

چارسدہ کا ایک اور اعزاز....چارسدہ اتمانزئی کا ٹینلٹیڈ نوجوان عبداللہ قیصر ولد قیصر خان سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن کی انڈر 16 ٹیم میں شامل،عبداللہ نے ٹرائلز میں بہترین پرفارمنس کے ذریعے سیلکٹرز کو متاثر کیا اور انڈر 16 ٹیم میں جگہ بنائی،
اہل علاقہ اتمانزئی کے عوام نے عبداللہ کی انڈر 16 سعودیہ عربیہ کرکٹ فیڈریشن میں منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

الیکشن سروے ووٹ کا معیاد اب بدل گیا۔ عوام نے بڑا فیصلہ کرلیا
25/12/2023

الیکشن سروے ووٹ کا معیاد اب بدل گیا۔ عوام نے بڑا فیصلہ کرلیا

Ajwa News Reporter Mukhtiar Sagar Gathers Public Opinion on Upcoming Elections in a recent interaction, Ajwa News reporter Mukhtiar Sagar to...

25/12/2023

آیان دودھ فروش دہی ملک شاپ ناگمان چوک کی افتتاح ریڈیو دلبر خبریال الف خان شیرپاؤ کی ہاتھوں ہوا مزید تفصیل آس رپورٹ میں

25/12/2023

احتجاج اختجاج

کل مورخہ 26 دسمبر بروز منگل صبح 9 بجے کو ڈاگی

غلام قادر خان ، ڈاگی مکرم خان ، چینہ ، سپملئی ،

مرزاڈھیر ، دلدار گڑھی ، حسن زئی ، کتو زئی ، ڈانگ قلعہ

کے مکین بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عمرزئی

میں اختجاج کا اعلان

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردیںالیکشن ...
25/12/2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کردیں

الیکشن کمیشن ہدایت نامہ کے مطابق مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز کی اجازت نہیں ہوگی

پوسٹرز کی لمبائی 18 انچ اور چوڑائی 23 انچ سے زیادہ نہ ہو، ہینڈ بل، پمفلٹ اور کتابچے 9 انچ لمبے اور 6 انچ چوڑے ہوسکتے ہیں

بینرز 3 فٹ لمبا اور 9 انچ سے زیادہ بڑا نہیں ہونا چاہئےپورٹریٹ تصویر 2 فٹ لمبی اور 3 فٹ چوڑی ہوسکتی ہے

ہر اشتہاری مواد پر پبلشر کا نام اور پتہ لکھنا لازم ہےقرآنی آیات سمیت مذہبی مواد کی طباعت غیرقانونی ہے

ہےہورڈنگز، بل بورڈز،وال چاکنگ اور پینافلیکس پر مکمل پابندی ہوگی،

الیکشن مہم میں سرکاری اہلکار کی تصویر لگانا غیر قانونی ہوگی،

خلاف ورزی پر امیدواروں کے ساتھ پبلشر کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،

سرکاری ملازمین کے کسی بھی سیاسی لیڈر کے ساتھ فوٹو بنوانے یا سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے یا اپنے ویوز شئیر کرنے پہ پابندی...
25/12/2023

سرکاری ملازمین کے کسی بھی سیاسی لیڈر کے ساتھ فوٹو بنوانے یا سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے یا اپنے ویوز شئیر کرنے پہ پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

24/12/2023

موٹروے بند / دھند

:- موٹروے ایم 1 شدید دُھند کے باعث پشاور سے صوابی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔
ترجمان موٹروے پولیس

:

:-

نیوز الرٹچارسدہ: عام انتخابات/ خواتین بھی میدان میںچارسدہ: اہن اے 24 سے دو خواتین امیدوار بھی انتخابی میدان میں اترنے کو...
24/12/2023

نیوز الرٹ

چارسدہ: عام انتخابات/ خواتین بھی میدان میں

چارسدہ: اہن اے 24 سے دو خواتین امیدوار بھی انتخابی میدان میں اترنے کو تیار

چارسدہ : سابق ایم پی اے شازیہ طہماس خان نے این اے 24 سے کاغذات جمع کئے

چارسدہ: ن لیگ کی حمایت یافتہ فرخ خان نے بھی این اے 24 سے کاغذات جمع کئے

Address

Charsadda
Charsadda

Opening Hours

Monday 06:00 - 02:00
Tuesday 06:00 - 02:00
Wednesday 06:00 - 02:00
Thursday 06:00 - 02:00
Friday 06:00 - 02:00
Saturday 06:00 - 02:00
Sunday 06:00 - 02:00

Telephone

+923180908546

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Dilber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Radio Dilber:

Videos

Share

Category



You may also like