
14/07/2024
السلام علیکم! یہ بچہ (نام عماداللہ، عمر 13 سال )کل دوپہر سے لاپتہ ہے اگر کسی کے پاس معلومات ہو، کہیں دیکھا ہو یا دیکھے تو ہماری پیچ سے یا نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں شکریہ۔
رابطہ نمبر 03140901291