Hashmi Media Network

Hashmi Media Network Adn Online Property Marketing

02/04/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے- ان شاءاللّٰہ

02/04/2023

میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دونگا.
حضرت ابوبکر صدیق ؓ

02/04/2023

ہمارے اٹھنے سے پہلے سحری اور گھر پہنچنے سے
قبل افطار تیار رکھنے والی تمام
ماؤں بہنوں بیٹیوں کو سلام

01/04/2023

ایک دن پاکستان میں اعلان ہوگا اور ضرور ہوگا کہ پاکستان میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نافذ ہو گیا ہے۔🤲🏾
انشاءاللّٰہ☝️

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful       
01/04/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful








30/03/2023

یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے 😇

30/03/2023

(طاہر عالم ترکی سے فرماتے ہے)

دوستوں سے چند گذارشات
۔۔پہلی بات۔۔
مسائل پر دسترس نہ رکھنے والے نوجوان علماء سے درخواست ہے کہ بونگیاں مارنے کے بجائے خاموش ہی رہا کریں
۔۔ دوسری بات ۔۔
جہنم کے داروغے اللہ نے مقرر کردئے ہیں مزید کی ضرورت نہیں ہے
۔۔تیسری بات ۔۔
جہنم کا ایندھن صرف انسان نہیں ہوں گے بلکہ پتھر بھی ہوں گے تو کوشش کریں کہ ذیادہ ایندھن پتھر ہی بنیں نہ کہ انسان
۔۔چوتھی بات ۔۔
جنت انسانوں اور جنات کے لئے بنائ گئی ہے صرف چند مخصوص لوگوں کے لئے نہیں اسلئے جنت کے دروازے دوسرے مسلمانوں کے لئے بھی کھلے چھوڑ دیں مہربانی ہوگی
۔۔پانچویں بات ۔۔
پکے ٹکے مسلمان صرف آپ نہیں ہیں آپ سے بڑھ کر اچھے مسلمان پائے جاتے ہیں
۔۔چھٹی بات۔۔
کسی کے سر پر ٹوپی کا نہ ہونا اسکے بد عمل ہونے کی نشانی نہیں اسلئے یہ معیار بدل لیں
۔۔ساتویں بات۔۔
لباس اگر ستر کو ڈھانپنے والا ہو اور غیر مسلموں کا شعار نہ ہو تو ہر قسم کا چل جاتا ہے اسلئے پین شرٹ والوں کو رعایت دے دیا کریں
۔۔آٹھویں بات ۔۔
آپ ٹھیکدار نہیں ہیں کہ کسی کو سیدھے راستے پر لانا آپکی ذمہ داری ہے یہ ذمہ داری حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی نہیں تھی صرف پیغام پہنچانا آپکی ذمہ داری ہے
۔۔نویں بات ۔۔
دعوت کے لئے وہ طریقہ اختیار کیا جائے جو قرآن وحدیث میں مذکور ہے نہ کہ کوئ اور طریقہ
۔۔دسویں بات۔۔
دنیا میں کسی کافر کو بھی حقیر نہ سمجھیں کہ دلوں کو پھیرنے والی ذات اللہ کی ہے اور تمام انسان اللہ کے بندے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ جس کو آپ حقیر سمجھ رہے ہیں وہ آپ سے بڑھ کر اللہ کا محبوب ہو اور اس بنا پر آپ اللہ کی نظروں سے گر جائیں
گیارہویں بات
سیاسی مخالفین کو ماں بہن کی گالی دینا کسی صورت جائز نہیں اسلئے پرہیز کیا کریں
بارہویں بات
نرمی اختیار کیجئے تاکہ لوگ آپ کے قریب ہوں بالخصوص نوجوان نسل سے تو خوب نرمی والا معاملہ کیجئے سختی انکو آپ سے دور کردے گی
تیرہویں بات

فاعتبرو یا اولی الابصار
Tahir Alam

Beshak ❤️
28/03/2023

Beshak ❤️



❣️💝❣️💝❣️💝🌹💝❤️
28/03/2023

❣️💝❣️💝❣️💝🌹💝❤️

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے لیکن ہمارے دلوں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں۔
28/03/2023

ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے لیکن ہمارے دلوں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت نہیں۔

28/03/2023
28/03/2023

اپنے امام مسجد کو صاف سفید کپڑے، صاف پگڑی سے مالدار نہ سمجھیں.
قریبی رشتہ داروں کے بعد آپکے صدقہ فطر اور عید گفٹ کے اصل حقدار یہی لوگ ہیں،
جو کم تنخواہ پر امامت کر کے گزارہ کر رہے ہیں.
اگر آپکا 50 ہزار ماہانہ پر گزارہ نہیں ہوتا تو 8، 10، 15 ہزار پر امام مسجد کیسے گزارہ کرتا ہوگا؟
آدھا نہیں پورا سوچئے......

28/03/2023

Pakistan vs Afghanistan 3rd t20 2nd innings 10 over Highlights





ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود نڑیاں گلی نمبر 3میں زلزلے کے ڈر سے دل کا دورہ پڑنے سے شہید پولیس کانسٹیبل وحید کی 8 سالہ بی...
21/03/2023

ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حدود نڑیاں گلی نمبر 3میں زلزلے کے ڈر سے دل کا دورہ پڑنے سے شہید پولیس کانسٹیبل وحید کی 8 سالہ بیٹی کلثوم وحید وفات پا گئ۔

21/03/2023

زلزلے کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے مدین کالام کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے

چارسدہ این اے 24 ضمنی الیکشن:فرزند حضرت شیخ صاحبمولانا ابو لبابہ سعید احمد نے فی الحال آزاد حیثیت سے کاغذاتِ نامزدگی الی...
15/03/2023

چارسدہ این اے 24 ضمنی الیکشن:
فرزند حضرت شیخ صاحب
مولانا ابو لبابہ سعید احمد نے فی الحال آزاد حیثیت سے کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمشنر صفیہ اکبر کے پاس الیکشن آفس میں جمع کردائے ہیں۔
چونکہ کل بروز منگل 4 بجے عصر تک آخری وقت تھا,اسلئے جلدی کرکے کاغذات تیار کردئے۔
تاہم ۔
رپورٹ: راشد سلیم ہاشمی

Address

Charsadda

Telephone

0916515386

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashmi Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashmi Media Network:

Videos

Share