Voice of KpK

Voice of KpK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of KpK, News & Media Website, Peshawar, Charsadda.

30/08/2022
19/06/2022

یہ جو بندہ ویڈیو بنا رہا ہے یہ ان بچوں کا سرغنہ ہو سکتا ہے
کیونکہ اسلام آباد میں ایسے بچے جن کے پاس کوئی آئی ڈی نہیں ہوتی جگہ جگہ گھوم رہے ہوتے ہیں جو کہ سیکورٹی رسک ہے
اس کمپنی کے لوگوں نے بالکل ٹھیک کیا ہے اور یہ جو بندہ ویڈیو بنا رہا ہے اس کی انوسٹیگیشن ہونی چاہیے۔

‏تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو😢😢ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا ک...
19/06/2022

‏تم مجھے میرے مرحوم بیٹے جیسے لگتے ہو😢😢
ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ہائپر سٹار میں داخل ہوا اور کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ہوا کہ ایک خاتون اس کا تعاقب کر رہی ہے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ہوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ہوگیا۔ ‏لیکن وہ عورت مستقل اس کا پیچھا کر رہی تھی۔ اب کی بار اس نوجوان سے رہا نہ گیا۔
وہ یک لخت خاتون کی طرف مڑا اور پوچھا: خیریت ہے؟
عورت: بیٹا آپ کی شکل میرے مرحوم بیٹے سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔‏میں نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو اپنا بیٹا سمجھتے ہوئے آپ کے پیچھے چل پڑی۔
عورت نے یہ کہا اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہوگئے۔
نوجوان: کوئی بات نہیں امی جی آپ مجھے اپنا بیٹا ہی سمجھیں۔
عورت: بیٹا کیا ایک دفعہ پھر آپ مجھے‏امی جی کہو گے؟
نوجوان نے اونچی آواز سے کہا جی امی جی......
لیکن خاتون نے گویا نہ سنا ہو۔
نوجوان نے پھر بلند آواز سے کہا جی امی جی....
عورت نے سنا اور نوجوان کے دونوں ہاتھ‏پکڑ کے چومے، اپنی آنکھوں سے لگائے اور روتے ہوئے وہاں سے رخصت ہوگئی۔
نوجوان اس منظر کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکا اور بے اختیار اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے، اور وہ اپنی خریداری پوری کیے بغیر واپس چل دیا۔‏کاؤنٹر پر پہنچا تو کیشیئر نے دس ہزار کا بل تھما دیا....
نوجوان نے پوچھا دس ہزار کیسے؟
کیشیئر : آٹھ سو کا بل آپ کا ہے اور نو ہزار دو سو آپ کی والدہ کا، جنھیں آپ ابھی‏ امی جی امی جی کہہ رہے تھے۔
وہ دن اور آج کا دن، وہ نوجوان اپنی حقیقی امی کو بھی خالہ جان کہتا ہے😃😄😀🙃

اس چچا کے لئے تعریفی پوسٹ۔ گزشتہ جمعہ کو یہ بوڑھا 700/-سے 90 افراد کی مالیت کا مفت پٹرول دے رہا تھا جو اورنگی ٹائون 5 نم...
19/06/2022

اس چچا کے لئے تعریفی پوسٹ۔
گزشتہ جمعہ کو یہ بوڑھا 700/-سے 90 افراد کی مالیت کا مفت پٹرول دے رہا تھا جو اورنگی ٹائون 5 نمبر پر بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ساتھ روز مرہ ایندھن کا متحمل نہیں ہو سکتا، بوڑھے نے پمپ مالک سے رابطہ کیا وہ مستحق رکشہ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں کا فیول ٹینک بھرنے کو کہا جو مہنگے فیول کا متحمل نہیں ہو سکتا، اس نے ایک قلم اور کاغذ پکڑا ہوا تھا جس کا وہ فیول حاصل کرنے والوں کو گن رہا تھا، کراچی کے لوگ ہمیشہ ایک دوسرے کے مددگار ثابت ہوتے ہیں، اس بوڑھے کو سیلوٹ کرتے ہیں۔
ماخذ: کراچی -روشنیوں کا شہر۔

چارسدہ-ایس ایچ او سروکلے جوہر شید کاتھانہ سرو کلے کی حدود میں سرچ آپریشن۔اپریشن کے دوران 3 مجرمان اشتہاری،ایک منشیات فرو...
19/06/2022

چارسدہ-ایس ایچ او سروکلے جوہر شید کاتھانہ سرو کلے کی حدود میں سرچ آپریشن۔اپریشن کے دوران 3 مجرمان اشتہاری،ایک منشیات فروش 8 مشتبہ گان سمیت انسدادی کارروائی کی خاطر 6 افراد گرفتار۔1810 گرام چرس، 2 عدد پستول بمعہ کارتوس برآمد۔مقدمات درج تفتیش شروع۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کی خصوصی ہدایت پر سرکل شبقدر ڈی ایس پی انعام جان خان کی نگرانی میں ایس ایچ او سروکلے جوہر شید خان کا تھانہ سروکلے کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے پولیس نے غیر قانونی رہائش پذیر 14 مکانات چیک کئے۔اس دوران پولیس نے 3 مجرمان اشتہاری،ایک منشیات فروش، 8 مشتبہ گان سمیت انسدادی کارروائی کی خاطر 6 افراد گرفتار کئے۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 1810گرام چرس، 2پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلی۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج رجسٹرڈ کئے مزید تفتیش شروع ہے۔اسی طرح بزریعے جدید ٹیکنالوجی CRVS کے 117 مشکوک افراد کی شناخت جبکہ بزریعے جدید ٹیکنالوجی VVS کے 78 گاڑیوں کی باریک بینی سے چیکنگ کی گئی۔
اس کے علاؤہ ایس ایچ او سروکلے جوہر شید خان نے مزید کارروائی کرتے ہوئے زنا کے مقدمے میں مطلوب ملزم کوچند ہی گھنٹوں میں گرفتار کیا مزید تفتیش کیلئے تھانہ سروکلے منتقل کردیا گیا۔

*چارسدہ)-ایس ایچ مندنی غافر اللّٰہ خان کی کامیاب کارروائی۔چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار۔سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور 1...
13/06/2022

*چارسدہ)-ایس ایچ مندنی غافر اللّٰہ خان کی کامیاب کارروائی۔چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار۔سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور 11 عدد موبائل فونز برآمد۔انسپکٹر غافر اللّٰہ خان۔*

تفصیلات کے مطابق عدنان حسین ولد اوزار ساکن مندنی نے مورخہ 8۔6۔2022 کو تھانہ مندنی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا ہنڈا موٹر سائیکل گھر کے سامنے کھڑا کرکے گھر چلاگیا جب واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھا۔معلوم کرنے پر میرا پورا یقین ہوا کہ میرا موٹر سائیکل تیمور ولد امام گل ساکن تنگی موڑ نے چوری کی ہے۔جس کی مدعیت میں مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا۔واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان کو ملزم کی گرفتاری اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرنے کی ہدایات جاری کردی جس پر ڈی ایس پی تنگی تاج محمد خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ مندنی غافراللہ خان ہمراہ پولیس افسران نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم تیمور ولد امام گل ساکن تنگی موڑ کو گرفتار کرکے جن کے قبضہ سے ایک موٹر سائیکل اور 11 عدد موبائل فونز برآمد کرلی گئی۔ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کی ہے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

06/06/2022

خوبصورتی جل رہی ہے۔۔ 😢 گناہ کبیرہ ہے
اللہ پوچھے گا۔۔ جس نے بھی کیا ہے۔۔۔ 🙏😞

  price in   went high from PKR 50/Kg to PKR 150/Kg in just 2 days & is likely to cross PKR 200/Kg ahead of  . DC Office...
01/05/2022

price in went high from PKR 50/Kg to PKR 150/Kg in just 2 days & is likely to cross PKR 200/Kg ahead of .
DC Office Peshawar I think it's ur duty to recover stocked vegetables & control the price isn't it ?

 #چاندکےاحوالپشاور میں یکم مئی بروزِ اتوار بوقتِ غروب آفتاب چاند کی عمر 17 گھنٹے اور 30 منٹ ہوگی، چاند کی اُفق پر اونچائ...
30/04/2022

#چاندکےاحوال

پشاور میں یکم مئی بروزِ اتوار بوقتِ غروب آفتاب چاند کی عمر 17 گھنٹے اور 30 منٹ ہوگی، چاند کی اُفق پر اونچائی°5.95 ڈگری ہوگی، سورج اور چاند کے غروب میں 36 منٹ فاصلہ ہوگا، چاند اور سورج میں فاصلہ تقریباً 3 ڈگری ہوگا، چاند کا روشن حصہ صرف %0.5 ہوگا،
تمام تر احوال میں سورج اور چاند کے درمیان فاصلہ اسی طرح چاند کا روشن حصہ رؤیت بصری(خالی آنکھ) کے لئے ناکافی ہے البتہ صرف بصری آلات کے ذریعے بعض معیارات کے مطابق رؤیت ممکن ہوسکتی ہے لیکن خالی آنکھ سے ناممکن ہے،
چاند کے مسئلے میں حسابات کے علاوہ طبعیات کا بڑا عمل دخل ہے چاند کے مسئلے میں تمام تر حسابات پر پورے ہونے کے باوجود چاند کا طبعیات کے تقاضے پورے نہ ہونے کی وجہ نظر آنا ممکن نہیں ہوگا چاند کے روشن حصے کی ضرورت اس وجہ سے، مشہور سائنسدان برؤان نے پہلی بار چاند کے مسئلے میں حسابات کے ساتھ طبعیات بھی شامل کرلیے تھے اس میں موسمیاتی احوال بھی شامل ہیں۔

آج سعودی عرب میں انتیس واں روزہ ہے وہاں آج شبِ التماس کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ چاند کی پیدائش آج رات نیم شب کے بعد ہوگی یہ سوال اپنی جگہ کہ افق پر چاند نہیں ہے تو اہتمام کیوں کیا جائے؟ البتہ سعودی عرب میں آج انتیس واں وزے پر رؤیت قطعی طور پر ناممکن ہے کل وہ تیس پورے کریں گے اور وہاں دو مئی بروز پیر عید الفطر منائی جائے گی جبکہ پاکستان میں کل شبِ التماس ہوگی چاند بھی بھی اُفق پر موجود ہوگا صرف رؤیت کا مسئلہ ہوگا جسکی وضاحت ہم نے کردی۔

سعودی عرب پاکستان سے مغرب کی جانب واقع ہے سعودی عرب میں چاند دیکھنے سے لازم نہیں کہ پاکستان میں بھی چاند دیکھا جائے جبکہ پاکستان میں چاند اگر دیکھا جاتا ہے تو سعودی عرب میں لازمی طور پر رؤیت ہوئی ہوگی اس حساب سے تمام مشرقی اور مغربی ممالک کے درمیان یہ قاعدہ ہے۔

ماہرفلکیات حضرت مولانا حبيب الله حقانی صاحب۔

یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست ...
28/04/2022

یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونسعودی عرب مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا ہے تقریباً 40 زائرین شہید...
24/04/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سعودی عرب مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آگیا ہے تقریباً 40 زائرین شہید ہو گئے ہیں😭 اللہ کریم سب کی شہااااادت کو قبول فرمائے اور ورثاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔

22/04/2022

الفاظ نہیں مل رہے کہ اس ویڈیو پر کچھ لکھ سکوں 😥

22/04/2022

اسلام علیکہ یا رسول اللہ اسلام علیکہ یا حبیب اللہ صل اللہ علیہ وسلم

21/04/2022

پیارے بچے کی آواز میں بہت حوبصورت کلام

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس اجلاس میں سیکرٹری مواصلات، چئیرمین این ایچ اے، آئی جی م...
20/04/2022

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کے زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس

اجلاس میں سیکرٹری مواصلات، چئیرمین این ایچ اے، آئی جی موٹروے، ڈی جی پوسٹ کی شرکت

اجلاس میں وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع، شاہدہ اختر علی، مولانا صلاح الدین شریک

اجلاس میں سیکرٹری مواصلات نے مولانا اسعد محمود کو تفصیلی بریفنگ دی

آئی جی موٹروے نے موٹرویز سے متعلق مولانا اسعد محمود کو اگاہ کیا

مولانا اسعد محمود نے وزارت مواصلات کے زیراہتمام جاری منصوبوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی

مولانا اسعد محمود نے وزارت مواصلات کے زیراہتمام ملک بھر میں چلنے والے منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی

مجھ پر بڑی زمہ داری آئی ہے ملکر ملک و قوم کی ترقی کیلئے کام کرنا ہے، مولانا اسعد محمود

وزارت مواصلات کے ماتحت تمام محکموں سے گزارش ہے کہ نیک نیتیں سے کام کرے، مولانا اسعد محمود

محکمہ کے اندر کسی قسم کی کوتاہیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا، مولانا اسعد محمود ۔۔

16/04/2022

Love Mom ❣️

تلاش گمشدہ جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03345198795یہ مولانا یاسر شاہ حقانی صاحب کا پاسپورٹ ہے جو ان سے کہیں...
16/04/2022

تلاش گمشدہ
جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03345198795
یہ مولانا یاسر شاہ حقانی صاحب کا پاسپورٹ ہے جو ان سے کہیں گر کے کھو چکا ہے مولانا صاحب 22 تاریخ کو عمرہ کیلٸے جا رہے ہیں۔ جس کسی کو بھی ملے فورا مندرجہ بالا نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔
زیادہ سے زیادہ شٸیر کریں۔
تمام ساتھی اپنے پروفاٸل سے بھی شٸیر کریں
شکریہ

‏وزیراعظم شہبازشریف سے جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہ...
16/04/2022

‏وزیراعظم شہبازشریف سے جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاﺅس آمد پر مولانا فضل الرحمٰن کا پرتپاک خیرمقدم کیا

مولانا فضل الرحمٰن کی شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Admi Apny Mou Pay Thapar Marna Shuru Ho Gya | Mein Hath Jorta Hun Imran Khan Ko Lay Kay Ao
15/04/2022

Admi Apny Mou Pay Thapar Marna Shuru Ho Gya | Mein Hath Jorta Hun Imran Khan Ko Lay Kay Ao

15/04/2022

Imran khan Karachi Power show / Imran khan Karachi Jalsa - Kitna Bara Ground hai khud Daikh Lian

15/04/2022

This Historic Welcome Shukriyaaa Peshawar

15/04/2022

ریاض اللہ محسود محسود یم ان قبیلوں میں اپکا تعلق کونسے قبیلے سے ہے میرا تعلق #محسود _1_نمبر

(1) محسود (2) مندوخیل (3) کاکڑ (4) آچکزی (5) بابڑ (6 ) سلیمان خیل ( 7 ) مسخیل ( 8 ) دوتانی ( 9 ) مرزغانی ( 10 ) ستوریانی ( 11 ) میاخیل ( 12 )وزیر ( 13 ) کنڈی ( 14 ) گنڈہ پور ( 15 ) مروت ( 16 ) بنوسی ( 17 ) اورکزی ( 18 ) داودزی ( 19 )بنگش ( 20 ) یوسفزی ( 21 ) خٹک ( 22 ) مہمند ( 23 )داوڑ ( 24 ) برگی ( 25 ) آدم خیل ( 26 ) محمد زی ( 27 ) شنواری ( 28 ) آفریدی ( 29 ) خلیل ( 30 )علی زی ( 31 ) مشواڑی ( 32 ) مسوزی ( 33 ) بیٹنی ( 34 ) بونیری ( 35 ) باجوڑی ( 36 ) علی شیرزی ( 37 )مقبل ( 38 ) اوتمنزی ( 39 ) سیدان ( 40 ) غبیزی ( 41 ) احمدزی (42 ) اور مڑ ( 43 ) اوسمانزی ( 44 )امبر خیل ( 45 ) گدیانی ( 46 ) خوازی خیل ( 47 ) کوکی خیل ( 48 ) مندر خیل ( 49 ) اوتیزی ( 50 )بارکیخیل ( 51 ) ترین ( 52 ) ناصر ( 53 ) خوستی ( 54 ) ملاگوری ( 55 ) خروٹی ( 56 ) بڑیچ ( 57 ) نورزی ( 58 ) امر خیل ( 59 ) جلال زی ( 60 )اختیار خیل ( 61 ) دولت خیل ( 62 ) دینار خیل ( 63 )ادین خیل ( 64 ) ابراھیم خیل ( 65 ) طوطا خیل ( 66 )اتمان خیل ( 67 ) بختیار خیل ( 68 ) کرو خیل ( 69 ) رتن زی ( 70 ) ادریمزی ( 71 ) لودین خیل ( 72 )ستوری زی ( 73 ) الکوزی ( 74 ) عمر خیل ( 75 )
حسن خیل ( 76 ) توری خیل ( 77 ) اوریا خیل ( 78 )خاکوزی ( 79 ) قلندر خیل ( 80 ) اسماعیل خیل ( 81 ) کاکازی ( 82 ) سلار زی ( 83 ) عیسی خیل ( 84 ) قوال خیل ( 85 ) بابکر خیل ( 86 ) ترہ خیل ( 87 ) اسحق زی ( 88 ) ترہ کئ ( 89 ) اندڑ ( 90 ) شیروانی ( 91 ) غرشین ( 92 ) صافی ( 93 ) جلوانی خیل ( 94 )خاہنی خیل ( 95 ) درمان خیل ( 96 ) زہرانی خیل ( 97 ) کساہی ( 98 ) جمریانی خیل ( 99 ) سنوزی خیل ( 100 ) سرینال خیل ( 101 ) خنوزی خیل ( 102 )
زیرک خیل ( 103 ) لوانی خیل ( 104 ) خیسوری ( 105 ) ستانیزی خیل ( 106 ) ستانکزی خیل ( 107 ) زیر ماتی خیل ( 108 ) توخی خیل ( 109 ) گگیانی ( 110) سلمزی خیل ( 111 ) سلماتی خیل ( 112 )ابدالی خیل ( 113 ) کوتی خیل ( 114 ) خاندان خیل ( 115 ) نیازی ( 116) زمری ( 117 ) ھوتک خیل ( 118 ) سلطان خیل ( 119 ) اکا خیل ( 120 ) طاہر خیل ( 121 ) دورانی ( 122 )میانی (123)بھرت خیل (124)غوریزی(125)مینگل(126)لودی(127) سدوزی(128)سوری (129)سروانی (130)خیشگی (131) غوریزی(132)لوون (133)زدران(134)تنی (135)صوبری(136)احمدزی(137) چمکنی(138) کاسی(139) داوڑ (140) (141)منگل (142)شیرانی 143) استرانی144۔بارکزئی'145 اخوند زادہ۔
146 دالا زاک147)مچن خیل ۔148۔یوسف زئی

مردان میں 50 علما نے جمعیت علماء اسلام کو چھوڑ کر تخریک انصاف میں شامل ہوگئے الحمدللہ 🥀👈
15/04/2022

مردان میں 50 علما نے جمعیت علماء اسلام کو چھوڑ کر تخریک انصاف میں شامل ہوگئے
الحمدللہ 🥀👈

💫 T20 cricket's first bowling superstar 💫2009 T20 World Cup winner Umar Gul was the leading wicket-taker in the first tw...
15/04/2022

💫 T20 cricket's first bowling superstar 💫

2009 T20 World Cup winner Umar Gul was the leading wicket-taker in the first two editions of the tournament 🤩

15/04/2022

* *
۔

۔ گلیوں میں اب ایسے بچے ہیں جو ایک کاغذ اٹھائے ہوئے ہیں جس پر ان کے گھر کا پتہ لکھا ہوا ہے اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ گم ہو گئے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کو دیکھیں تو انہیں تحریری پتے پر نہ لے جائیں کیونکہ وہاں لوگ آپ کو مارنے، آپ کے اعضاء چرانے یا زیادتی کرنے کے لیے آپ کا انتظار کر رہے ہیں، اس لیے ہم آپ سے کہتے ہیں کہ انہیں قریبی پولیس اسٹیشن یا قریبی ایمرجنسی گشت پر لے جائیں۔ اور فوری طور پر ان کی اطلاع دیں۔ براہ کرم اس کو گردش کریں۔ معاملہ حقیقی ہے، اور ہم تصدیق کرتے ہیں کہ وہ انہیں قریبی پولیس اسٹیشن یا قریبی گشت کے حوالے کر دیتے ہیں۔ ہیرو بننے کی کوشش نہ کریں۔
اسے اپنے تمام رابطوں کو بھیجیں۔ - ریسکیو فورسز

Address

Peshawar
Charsadda
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of KpK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of KpK:

Videos

Share