میونسپل کارپوریشن چیف آفیسر اور عملہ احتجاج پہ تھے کہ تنخواہیں نہیں ہے اسلیے ہم تب تک صفائی کاکام نہیں کرئنگے جب تک ہمارا فنڈزریلیز نہیں ہوتا ڈپٹی کمشنر چمن نے اسکا نوٹس لیتے ہوئے اعلی احکام کو صورتحال سے آگاہ کیا اور انکے جائز مطالبات کو جلد حل کرنے کی درخواست بھی کی جس پر حکومت بلوچستان اور اعلی احکام نے عملدرآمد کرکے انہیں تنخواہوں اور ترقیاتی کام کے مد میں خطیر رقم بھی فراہم کی لیکن فنڈز ریلیز ہونے کے باوجود صفائی کی صورتحال پہلے سے بدتر ہے فنڈز ریلیز تو ہوئے صفائی کا پھر بھی یہ حال ہے شہری گندگی سے تنگ آکر پھٹ پڑے گلیاں کوڑا کرکٹ سے بھر گئے زرائع سے پتہ چلا ہے کہ لاکھوں روپے کے فنڈز برائے نام ترقیاتی کام کے نام پر خرد برد ہوگئے ہیں گراونڈ پہ کارکردگی صفر میونسپل کارپوریشن سے 42لاکھ روپے کے لگ بھگ رقم غائب ڈپٹی کمشنر اور اعلی احکام اس میگا کرپشن کا نوٹس لیں اہلیان چمن کی اپیل اہلیان چمن نے مزید کہا کہ کچھ لوگ ویڈیوز بنانے اور فریاد کرنے پہ خفہ ہوتے ہے ہم ویڈیوز نہ بنائیں تو کیا کریں
کل رات کو کچھ مسلح افراد نے چمن قلعہ عبداللہ کو ملانے والے حدود میں بمقام محمدعلی باوڑی اور ژڑہ بند کے مقام پر کوئیٹہ چمن شاہراہ محمدعلی باوڑ
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی کا تمام کارکنان سے عثمان خان کاکڑ کی صحتیابی کےلیے دعا کی اپیل پارٹی سرگرمیاں معطل کی مسلسل ت