voice of Kozak chaman.

voice of Kozak chaman. chaman news

11/09/2023
23/08/2023
د پشتونخوا ملی عوامی پارٹی صدر تحصیل بوغرہ غونڈ چمن کشی وسوہ آغاز صدارتی وینا حاجی صحبت خان اچکزئ تلاوت کلام پاک خلیفہ ش...
11/08/2023

د پشتونخوا ملی عوامی پارٹی صدر تحصیل بوغرہ غونڈ چمن کشی وسوہ
آغاز صدارتی وینا حاجی صحبت خان اچکزئ
تلاوت کلام پاک خلیفہ شیرانی
دحاجی عبدالمنان حاجی مسعود خان او حاجی رحمت اللہ اور پشتونخوامیپ کے ضلع سنیر سیکرٹری شیرعلی خان اچکزئی حاجی بلوچ پہ سربراہی کی 150 کسان شمولیت وکی
وینا وال
ضلع سیکریٹری حاجی صحبت خان ضلع سنیر سیکرٹری شیرعلی خان اچکزئی ضلع سنیر سیکرٹری حاجی جمال تحصل بوغرہ سیکریٹری ظہور خان اچکزئ ضلع سنئیر معاون جیلانی سرباز خان کاکڑ ضلع ایکزیگٹیو محمد صادق ملک برات ضلع ایکزیگٹیو حاجی روزالدین ضلع ایکزیگٹیو حاجی کبیر ضلع ایکزیگٹیو ظریف خان تحصیل بوغرہ ایکزیگٹیو محی الدین بوغرہ پشتونستان علاقائ سنئیر معاون نصرالدین اچکزئ وینا وکڑی

07/08/2023

Assalam O Alaikum kya aap ny kuch order krna hai agar aap ko face ya hair sy related masla hai to batain jazakAllah

قلعہ عبداللہ قبائلی رہنماء مشرحاجی مسعودخان اچکزٸی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلع چمن کے  سینئر سیکرٹری  شیرعلی اچ...
06/08/2023

قلعہ عبداللہ
قبائلی رہنماء مشرحاجی مسعودخان اچکزٸی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلع چمن کے سینئر سیکرٹری شیرعلی اچکزٸی کلی کولک میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار ودان کے بڑے بھاٸی حاجی عبدالجبار کی وفات پر غمزداہ خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کررھے ہیں

انتہاٸی افسوسناک خبربنوں میں غُربت سے تنگ آکر باپ نے اپنے چار بچوں سمیت قتل کی قتل کرنے سے پہلے نشہ آور انجکشن لگا لئے ت...
13/07/2023

انتہاٸی افسوسناک خبر
بنوں میں غُربت سے تنگ آکر باپ نے اپنے چار بچوں سمیت قتل کی قتل کرنے سے پہلے نشہ آور انجکشن لگا لئے تاکہ اُنہیں سانس نِکلنے میں کوئی تکلیف نہ پہنچے،

اور پھر مجبور باپ نے اپنے دِل کے ٹُکڑوں کو خود اپنے ہی ہاتھوں سے گولیاں مار ہمیشہ کے نیند سُلا دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خود کو غربت کی قید سے آزاد کر لیا، تا کہ اِس مُملکت خُداداد کے وزرا و امراء پر بوجھ نہ بنے اور نہ ہی آئی ایم ایف سے مزید قرض لینا پڑیں ....!!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدو ماہ سے قید شہریارخان آفریدی کی ہمشیرہ غم کے باعث  انتقال کر گئی اللہ رب الع...
13/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دو ماہ سے قید شہریارخان آفریدی کی ہمشیرہ غم کے باعث انتقال کر گئی اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور شہریار صاحب کو باعزت رہا کریں

بريکنگ نيوز.....See more🤭😀😁😜🥴
13/07/2023

بريکنگ نيوز.....See more
🤭😀😁😜🥴




پشتونخوامیپ کے سربراہ محترم مشر محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں عبد رحیم زیارت وال صوبائی صدر قہار وادن سینٹر سردار شفق ...
13/07/2023

پشتونخوامیپ کے سربراہ محترم مشر محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں عبد رحیم زیارت وال صوبائی صدر قہار وادن سینٹر سردار شفق ترین اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے 16مارچ کو وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور ملاقات میں ہرنائی سبی ریلوے سکشن کی بحالی کی درخواست کی تھی جس کی روشنی میں وزیر اعظم پاکستان نے یکم اگست کو ریلوے لائن بحال کرنے کا حکم دے دیا ✌️


پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چمن میں تجارت بندش اور پرمٹ سسٹم  کو کسی صورت قبول نہیں کریگاپشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہا...
26/06/2023

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چمن میں تجارت بندش اور پرمٹ سسٹم کو کسی صورت قبول نہیں کریگا
پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان کے ہمراہ پارٹی وفد کا پریس کلب آمد اور صحافیوں سے بات چیت۔
وفد میں مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ۔ضلع چمن سیکرٹری حاجی صحبت خان اچکزئی ۔سینئر معاون کریم خان ۔ضلع ڈپٹی سیکرٹری ناظم صلاح الدین خان ۔حاجی جمال ۔شیر علی آچکزئی اور مرکزی کمیٹی ممبر حاجی فیض اللہ خان شامل تھے ۔
چمن پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ پشتونخوامیپ کے خلاف ہر وقت مخالف قوتوں نے جھوٹا پروپیکنڈہ کیا ھے کیونکہ پشتونخوامیپ کے خلاف ان کے پاس جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ھے ۔
انھوں نے کہا کہ اس منظم سازش کے تحت چمن بارڈر پر روزگار کے دروازے بند کیے گئے ہیں اب چمن کے عوام کہاں جائیں ان کو قفس میں بند کردیا گیا ھے چمن ضلع پر چینی ۔بیلوں اور دیگر اشیاء کی ترسیل کے لئے پرمٹ نظام نافذ کردیا گیا ھے جو ہمیں کسی بھی صورت قبول نہیں ھے کیونکہ پورے ملک میں کسی بھی علاقے میں پرمٹ نظام نہیں ھے اور چینی تو پنجاب اور سندھ سے آتی ہیں تو پھر ہیاں پر کیوں پرمٹ نظام نافذ کردیا ھے اور اس علاقے کے سیلکٹیڈ ایم پی اے اور ایم این اے کیوں خاموش ہیں اور ان کی یہ قابل خاموشی قابل مزمت ھے اور کوئٹہ چمن شاہراہ پر قائم گڑنگ چیک پوسٹ اور ژڑہ بند چیک پوسٹ پر چینی اور بیلوں اور دیگر اشیاء خوردونوش پر بھاری رشوت وصول کی جارہی ہیں اور گزشتہ روز سپینہ تیژہ کے علاقے میں مقامی تاجروں کے چینی۔سیگریٹ اور دیگر تجارتی سامان کو کسٹم اور دیگر فورسز نے پکڑ کر چینی کے پارسل پھاڑے گئے اور ان کو مٹی میں ملا دیا اور دیگر سامان کو آگ لگا کر ضائع کیا گیا یہ کس قانون کے تحت ایسا کیا گیا یہ تو قانون کی خلاف ورزی ھے ان کے خلاف ایکشن ھونا چائیے کہ ایسا عمل کس قانون میں جائز ھے۔
ان کا کہ ان تھا کہ چمن ضلع میں ایک پارٹی کی جانب سے الزام لگایا جارہا ھے کہ پشتونخوامیپ نے مردم شماری میں دلچسپی نہیں لی یہ بالکل غلط اور جھوٹ ھے جہاں جہاں ہماری کی زیادہ اکثریت ھے وہاں جاکر ان کی مردم شماری چیک کر سکتے ہیں کہ وہاں پر ہم پوری اور مکمل مردم شماری کی ھے البتہ جھوٹ کے پیر نہیں ھوتے ہیں۔
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ پشتونخوامیپ سے جو لوگ نکالے گئے ہیں وہ مھٹی بھر چند عناصر ھے جو کافی عرصہ سے پارٹی میں انتشار پھیلانے میں مصروف تھے اب وہ پشتونخوامیپ کا نام استعمال کررھے ہیں ان کی خود تو کوئی حثیت ہی نہیں ھے اس لیے وہ پشتونخوامیپ کے ساتھ لٹکے ھوئے ہیں ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ھے الیکشن کمیشن اور عدالت بھی ان کو نکالے گئے لوگ تسلیم کیے گئے ہیں اب وہ نامعلوم کشتی کے سوار ہیں صرف پشتو۔نخوامیپ اور ان کی قیادت پر جھوٹ بول کر اپنے آپ کو زندہ رکھنے کی کوشش کررھے ہیں ان کی حثیت کا سب کو پتہ ھے اور یہ سب کو معلوم ھے کہ کس کے کہنے اور چندے پر وہ ایسا کررھے ہیں ۔۔
انھوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر چمن کے لئے پرمٹ سسٹم ختم کیا جائے اور چمن بارڈر پر روزگار کے دروازے کھولے جائیں اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت میں آسانیاں پیدا کی جائے تاکہ عوام کو روزگار کے موقع میسر ھوسکے ۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر خزانہ یہ بیان خوش آئند ھے کہ بارڈر ٹریڈ تجارت ھے ان کو اسمگلنگ کا نام نہیں دینا چائیے تو وزیر خزانہ صاحب یہ بات تو حکومت اور سکیورٹی اداروں سے تسلیم کروالو۔
ان کا کہنا تھا پشتونخوامیپ نے لاھور اور کراچی می۔ پشتونوں ک ےھ ساتھ جو ظلم و زیادتی ھوتی ہیں ان پر ہم نے نہ صرف آواز اٹھائی ھے بلکہ ان کو جیلوں سے رہا کروانے کے لئے وکلاء اور پارٹی کے رہنماوں نے بہت کوششیں کی ھے اور اب بھی جاری ھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ چمن شہر میں اس وقت بدامنی عروج پر ھے۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ھے اور پانی کی قلت ھے اور دن دھاڑے لوگوں کو مارے جارھے ہیں اور کسی کی جان و مال محفوظ نہیں ھے پشتونخوامیپ نے اپنی دور حکومت میں لیویز فورس کے لئے کروڑوں روپے خرچ کرکے ان کے لئے تھانے اور چوکیاں تعمیر کروائی اب ان کا کنٹرول جب سے پولیس کو دیا گیا ھے وہ خالی پڑی ھے اور ان کے دروازے اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا ھے پولیس حکام اس کا نوٹس لیں اور ان چوکیوں میں پولیس کی نفری تعینات کریں تاکہ شہر میں امن وامان قائم ھوسکے۔۔ان کا کہنا کہ ہم سوال کرتے ہیں سابق دور حکومت میں چمن پریس کلب کی تعمیر کے لئے ایک کروڑ روپے کا گرانٹ منظور کروا کر ان کو پی ایس ڈی پی میں بھی شامل کرلیا تھا ان کو کس کے کہنے پر نکال دیا تھا اور پریس کلب کی تعمیر کیوں اب نہیں ھوسکی ھے یہ سوال صحافی حضرات ضرور اپنے موجودہ ایم پی اے صاحب سے پوچھیں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کسی صورت اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اس وقت چمن نادرا اور پاسپورٹ آفیس می۔ عوام کو جو مسائل درپیش ھے ان پر بھی احتجاج کریں گے کیونکہ چمن کے برسراقتدار لوگ تو لوٹ مار اور کمشن اور کرپشن میں مگن ھے ان کو کسی بھی چیز کا ھوش نہیں ھے۔

د چمن په سيول هسپتال کي داوخت د صوبائې حکومت لخوا يو شي هم نسته هر سه چي رازي ولس ته نه ورکوي خالي کيف کول ګولی دستياب د...
25/06/2023

د چمن په سيول هسپتال کي
داوخت د صوبائې حکومت لخوا يو شي هم نسته هر سه چي رازي ولس ته نه ورکوي خالي کيف کول ګولی دستياب دي چي هره سه مرضي دي وي اوزار به د بازار سخه راوړې کور يې د تجارانو ودان افرين ورته وايم چي هر سه ورته راوړي که تيل وي که جنيټر وي که دواه يې وي
افسوس صوباٸى حکومت

24/06/2023

چمن سوئی کاریز کے علاقائی کمیٹی ایک اجلاس ہوا اجلاس میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار سال پہلے سوئی کاریز میں پیچلے حکومت دور اقتدار میں سکول فنڈز میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کے نئے تعمیرات کے لیے فنڈز مختص کیا تھا جس کے بعد کچھ عناصر نے نئے تعمیرات بنانے کے خلاف سٹے آڈر لیا تھا بعد میں معزز عدالت نے نئے تعمیرات کی سٹے آڈر کو ختم کرتے ہوئے سوئی کاریز کے علاقائی کمیٹی کے حق میں فیصلہ کیا اور سوئی کاریز کے مشترکہ کمیٹی نے مزید کہا کہ بااثر شخصیات کے مدد سے وہی عناصر عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے دوسری جگہ پر کام کرنا شروع کیا اور واضع طور توہین عدالت کیا جارہا ہے سب سے پہلے عدالت توہین عدالت کرنے والوں کے خلاف نوٹس لیں کمیٹی ممبران مزید کہا کہ اگر سوئی کاریز میں غیر قانونی کام بند نہیں ہوا تو علاقہ دست گریبان کرنے پر مجبور ہونگئے اور کمیٹی ممبران ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے کہ پوری طور سوئی کاریز کا مسلہ سرکاری طور پر حل کیا جائے سازشی عناصر کے خلاف کاروائی کریں

دا د شکانتي کارت پرون د نادرا څخه دی، د چا څخه ورک شوی دی که څوک معلومات لري په دې شمیره اړیکه ونیسئ 03148000121
13/06/2023

دا د شکانتي کارت پرون د نادرا څخه دی، د چا څخه ورک شوی دی که څوک معلومات لري په دې شمیره اړیکه ونیسئ
03148000121

چمن شہری میں آج ثابت ہوگیا کہ چمن میں امن وامان کے مخدوش صورتحال کے پیش نظر  جماعت اسلامی کے ضلعی امیر  پر دن دہاڑی نامع...
10/06/2023

چمن شہری میں آج ثابت ہوگیا کہ چمن میں امن وامان کے مخدوش صورتحال کے پیش نظر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پر دن دہاڑی نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ و قاتلہ حملہ ہوا جس کے خلاف چمن ڈی سی افس کے سامنے احتجاجا شاہراہ آمدرفت کے لیے بند کردیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ صرف نام تک محدود ہے اور ناہل ضلعی انتظامیہ دن رات اپنے کرپشن خوری وبتھ خوری میں مصروف رہتا ہے صد افسوس ناہل صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری بلوچستان ہوم سیکرٹری بلوچستان ودیگر اعلیٰ احکام کے لیے چمن کی امن وامان منشیات کے اڈے چینی پرمٹ ایک چیلنج ہے اور اس کے ساتھ سنکے سوالیہ نشان بھی

چمن پشتونخوامیپ کے صوبائی کمیٹی ممبر صحافی نجب الدین خان اچکزئی کی کوششوں سے دوسال بعد سوئی کاریز کا رہائشی عین الدین خا...
28/05/2023

چمن پشتونخوامیپ کے صوبائی کمیٹی ممبر صحافی نجب الدین خان اچکزئی کی کوششوں سے دوسال بعد سوئی کاریز کا رہائشی عین الدین خان کو جیل سے رہا کردیا ہے گیا ہے

افسوس عمری سپکہ ڈیر سپکہ عمل دی کڑی  کہ رشتیا نری یہ دہ فیض اللہ خان غبیزئی سخہ خپل ٹک واخلہ ۔۔۔۔محترم مشر محمود خان اچک...
26/05/2023

افسوس عمری سپکہ ڈیر سپکہ عمل دی کڑی کہ رشتیا نری یہ دہ فیض اللہ خان غبیزئی سخہ خپل ٹک واخلہ ۔۔۔۔محترم مشر محمود خان اچکزئی سپکہ کولہ دہ ٹولہ پشتانہ قام سپکہ دہ

25/05/2023

تحریک انصاف کی سینٹ سے بھی پہلی وکٹ گرگئی

سینیٹر عبدالقادر نے PTI چھوڑنے کا اعلان کر دیا

د علاقايي يونټ چمن ښار څلورم د علاقايي ايکزېکټو غونډه د حاجي قبلي په صدارت کي وسوه
25/05/2023

د علاقايي يونټ چمن ښار څلورم د علاقايي ايکزېکټو غونډه د حاجي قبلي په صدارت کي وسوه

چمن میونسپل کارپوریشن چیرمیئن حاجی حبیب اللہ اچکزئی چمن شہر میں  رات 10:30بجے  مچھر کا سیپرے لگانے میں خود موجود ہے
25/05/2023

چمن میونسپل کارپوریشن چیرمیئن حاجی حبیب اللہ اچکزئی چمن شہر میں رات 10:30بجے مچھر کا سیپرے لگانے میں خود موجود ہے

چمن پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما حاجی صلاح الدین اچکزئی عرف حاجی لالئی اور ضلعی نائب صدر عزیز اللہ ہمدرد نے پریس ...
25/05/2023

چمن پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما حاجی صلاح الدین اچکزئی عرف حاجی لالئی اور ضلعی نائب صدر عزیز اللہ ہمدرد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں رہیگاہ

20/05/2023
20/05/2023

چمن بائی پاس روڈ پر ٹیلر الٹنے سے چار افراد زخمی جن میں 1 خواتین سمیت 2 نوجوان اور ایک بچہ زخمی شامل دو کی حالت تشویشناک

چمن کے عوام نے نادرا میں آج کے کھلی کچہری کےمتعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  کوئٹہ سے آئے ہوئے نادرا افیسران چمن نادرا...
16/05/2023

چمن کے عوام نے نادرا میں آج کے کھلی کچہری کےمتعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سے آئے ہوئے نادرا افیسران چمن نادرا میں آج کے لگائے گئے کھلی کچہری ایک برائے نام نام نہاد کھلی کچہری تھا صرف فو ٹو شین اور کوئٹہ نادرا سے ہوئے ٹیم کے تمام عملہ صرف لوگوں سے پیسہ بٹورنے کے لیے آئے تھے سینکڑوں افراد پر مشتمل کھلی کچہری میں کسی کا مسلہ حل نہیں ہوا صرف فوٹو سیشن کرکے کھلی کچہری کو ایک گھنٹے کے لیے رکھا تھا واپس ختم ہوا دور دور سے آئے ہوئے تمام افراد مایوس چلے گئے کسی کا مسلہ حل نہیں ہوا ہے لہزا نادرا کے اعلیٰ احکام اور سیکورٹی اداروں کے اعلیٰ احکام نوٹس لیں اگر چمن پاکستان کا حصہ سمجھتے تو چمن کے غریب عوام کے قومی شناختی کارڈ کا مسلہ حل کرلیں جبکہ روزگار امن صحت تعلیم پینے کی صاف پانی اچھی ماحول اور زندگی دیگر ضرویات تو نہیں دی سکتا ہے کم ازکم شناختی کارڈ کا یہ دیرنہ مسلہ تو حل کرلیں. صد افسوس 6 لاکھ اباد پر ایک اکلوتا نادرا سینٹر وہ بھی عوام کے لیے ایک عزاب بن گیا ہے

09/05/2023

عمران خان گرفتار

گندم اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے اب ہونگے ناکام غریبوں کی دعا اللہ تعالی نے قبول کرلی اطلاع کیمطابق انٹرنیشنل مار...
06/05/2023

گندم اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے اب ہونگے ناکام غریبوں کی دعا اللہ تعالی نے قبول کرلی اطلاع کیمطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم کا ریٹ ڈاون۔ روسی گندم 258 ڈالر فی میٹرک ٹن ہے۔ وہ گندم پورٹ کراچی بندرگاہ پر 3،250 پاکستانی روپے میں فی من پڑے گی۔
انشاء اللہ آنے والے دنوں میں گندم کے ریٹ زمین بوس ہوجا ئیں گے۔

بغیر ضرورت کے اسلحہ نہ رکھیےہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہوتا ہے کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قات...
06/05/2023

بغیر ضرورت کے اسلحہ نہ رکھیے
ہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہوتا ہے کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کو تیار ہو۔۔۔۔ بغیر ضرورت کے اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔ اللّه رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔۔۔ اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مرنے کا اختیار کہاں سے آیا

چمن سوئی کاریز کرکٹ ٹورنامنٹ 5 ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ کا مہمان خصوصی پشتونخوامیپ کے ضلع ڈپٹی سیکرٹری شیرعلی خان اچ...
05/05/2023

چمن سوئی کاریز کرکٹ ٹورنامنٹ 5 ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ٹورنامنٹ کا مہمان خصوصی پشتونخوامیپ کے ضلع ڈپٹی سیکرٹری شیرعلی خان اچکزئی اور افغان اتحاد ٹیم کے کپتان شکور صاحب تھے جس میں سوئی کاریز لائنز ۔شہد حکمت اللّٰہ اکیڈمی ۔۔۔سوئی کاریز کینکز ۔۔۔زرتالاب ۔کاریز ٹائیگر اکیڈمی ۔ ۔ان تمام ٹیموں نے شرکت کرکے جس میں دو ٹیمیں فائنل کیلئے کولفیاء کرکے فائنل کیلئے نکل گئے اور آج سوئی کاریز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ سوئی کاریز لائنز اکیڈمی بمقابلہ سوئی کاریز کینگز اکیڈمی سے ہوا جس میں سوئی کاریز لائنز نے 22 رنز سے سوئی کاریز کینگز کو شکست دیکر فائنل میچ اپنے نام کرلیا ہیں اور اخیر میں رنر ٹیم سوئی کاریز کینگز کو ضلع ڈپٹی سیکرٹری شیرعلی خان اچکزئی نے ٹرافی دیا اور ونر ٹیم کو افغان اتحاد کے کپتان شکور صاحب نے ٹرافی دیا تمام کیھلاڑیوں میں کامل گل محمد آقا قدرت اللہ نورعلی علی شاہ تاجر نقیب اللہ رشید خان سید ولی عنایت اللہ زین اللہ ودیگر نے انعامات بھی تقسیم کیا ہیں اور آخر میں مہمان خصوصی نے 10 ہزار اعلان کرلیا

04/05/2023

چمن میں آٹے اور چینی کی ذخیرہ اندوزی شروع ۔مزید مہنگا ھونے کا امکان ھے۔

سابق اسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ جہانزیب شیخ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ تعینات نوٹیفکیشن جاری
03/05/2023

سابق اسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ جہانزیب شیخ ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ تعینات نوٹیفکیشن جاری

ُپہ ہزارگنجی کی دہ پٹرولوں دوکان وار واخستی چی دہ لاکھونہ روپی پیٹرول کی وسوازل
03/05/2023

ُپہ ہزارگنجی کی دہ پٹرولوں دوکان وار واخستی چی دہ لاکھونہ روپی پیٹرول کی وسوازل

*انجئیر دارو خان اچکزئی سابق صدر ایف پی سی سی آئی کا ترکمانستان منسٹری آف کامرس کے ساتھ ایل پی جی مفاہمتی یاداشت 2019 پر...
03/05/2023

*انجئیر دارو خان اچکزئی سابق صدر ایف پی سی سی آئی کا ترکمانستان منسٹری آف کامرس کے ساتھ ایل پی جی مفاہمتی یاداشت 2019 پر عمل درآمد شروع*

*ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع*

پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔

چمن دغہ دوہ ماشومان د رحمان کہول روڈ سخہ ورک دی کہ ہر چا پیدا کڑی دی نو پر دغہ نمبرو دی حال وکړ‎ی 0314317819203117474188
03/05/2023

چمن دغہ دوہ ماشومان د رحمان کہول روڈ سخہ ورک دی کہ ہر چا پیدا کڑی دی نو پر دغہ نمبرو دی حال وکړ‎ی
03143178192
03117474188

03/05/2023

چمن شہر کو آٹے اور چینی کی سپلائی پر پابندی سے آٹا ڈیلرز اور چینی ڈیلرز کے پاس اسٹاک ختم ھونے سے چمن میں آٹے اور چینی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔
آٹے کی 100 کلو بوری 16000 روپے اور چینی 50 کلو پارسل 7000 روپے تک پنچ گئی ھے ۔
آس وقت آٹے اور چینی کی قیمتوں میں تیزی سے مزید اضافہ ھورہا ھے۔
کمشنر کوئٹہ اور ڈپٹی کمشنر چمن اس صورتحال کا نوٹس لیں۔

02/05/2023

د چمن اولسه ولی پر خپل حق باندی خاموش یاست
ده هری بلا درته مخ دی

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😓دغه ګلالي ځوان نن په چمن کي نا معلومُ کسانو وه ويشتي شهيد يي کي الله ج دي جنت...
02/05/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😓

دغه ګلالي ځوان نن په چمن کي نا معلومُ کسانو وه ويشتي شهيد يي کي الله ج دي جنتونه ور نصيب کي اسدالله دي کورني ته ده زړه صبر جميل ور کي 🤲
،موژ ده دي شهيد پوشتنه ده چا څخه وکو ده دي زيمواره سوق دي دا وطن ده پوشتني يو سوق لري ده چمن پر روان حلات سياسي پاټياني ولي چف دي که دلته ده وطن خبره سي بيا ورک سي ځوانانو خپله ايمت وکي

02/05/2023

چمن، حکمت الله ولد محمد خان لیږ ساعت مخکي غلو ویشتلی او، هغو خپل ږوند دلاسه ورکړی،

چمنبوغرہ روڈ حاجی لالا پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے فاٸرنگ سے حکمت اللہ ولد محمدخان قوم عشیزٸی شدید زخمی
02/05/2023

چمن
بوغرہ روڈ حاجی لالا پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے فاٸرنگ سے حکمت اللہ ولد محمدخان قوم عشیزٸی شدید زخمی

رحمت اللہ شمشوزی  وفات  پا گئےوہ مرحوم محمد دین مرحوم محدیں مرحوم امیر محمد اور نصراللہ شمشوزي کے بھائی احمداللہ ۔نجیب ا...
02/05/2023

رحمت اللہ شمشوزی وفات پا گئے
وہ مرحوم محمد دین مرحوم محدیں مرحوم امیر محمد اور نصراللہ شمشوزي کے بھائی
احمداللہ ۔نجیب اللّه کے والد
اور احسان اللہ اکرام اللہ ایڈووکیٹ عظمت اللہ اور اسد اللہ کے چچا تھے اور اشرف شمشوزئ کا سسر تھا
نماز جنازہ اج رات 10بجے نماز عشاہ کے بعد ہے 2/5/2023کے بعد باز محمد ٹاؤن مغربی بائ پاس میں ہو گی

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of Kozak chaman. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share