احوالِ چمن

احوالِ چمن علاقاٸی و بین الاقوامی خبر،صحت،تعلیم،بیروزگاری،سپورٹ
(2)

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَحاجی زعفران برامزئی عشے زئی انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ آج شام  8.30  بجے کلی لال...
09/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی زعفران برامزئی عشے زئی انتقال کرگئے ۔
نماز جنازہ آج شام 8.30 بجے کلی لالئی پہلوان سنزلہ برام زئی میں ادا کی جائیگی ۔
وہ حاجی علاولدین۔ صلاح الدین ۔قربان اور نظام کے بھائی تھے۔

اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کا افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور افغان وفد کے اعزاز میں ...
07/05/2023

اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود کا افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور افغان وفد کے اعزاز میں عشائیہ
امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان و صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن، ڈپٹی اسپیکر زاہد درانی ، پاکستان میں تعینات سفیر سردار شکیب ، افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیرعبید الرحمٰن نظامانی ودیگر شریک

استنبول نے ایسا منظر پہلے نہیں دیکھاصدر رجب طیب ایردوان کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت، تمام ریکارڈ توڑ دیے، تاریخ رقم...
07/05/2023

استنبول نے ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا
صدر رجب طیب ایردوان کے جلسے میں لاکھوں افراد کی شرکت، تمام ریکارڈ توڑ دیے، تاریخ رقم کر دی

چمن شادی میں ہوائی فاٸرنگ سے دو افراد مولوی محمدطاہر اور عصمت اللہ زخمی۔
05/05/2023

چمن
شادی میں ہوائی فاٸرنگ سے دو افراد مولوی محمدطاہر اور عصمت اللہ زخمی۔

مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب بارش کے دوران  آسمانی بجلی گرگیا جسکے باعث 3 افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی۔ریسکیو 1122 ن...
05/05/2023

مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب بارش کے دوران آسمانی بجلی گرگیا جسکے باعث 3 افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی۔
ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے۔

چمندغہ ماشوم د زنانہ بازار سخہ ورک دی کہ ہر چا پیدا کڑی دی پر دے نمبر دی حال وکڑی ۔03468744843
05/05/2023

چمن
دغہ ماشوم د زنانہ بازار سخہ ورک دی کہ ہر چا پیدا کڑی دی پر دے نمبر دی حال وکڑی ۔
03468744843

داھک ورک دٸ کہ ھرچاتہ معلومات وی پر دا نمبر ٹلیفون  ورسرہ وہ کی مننہ۔۔ رابطہ نمبر۔۔ 03162830334
04/05/2023

داھک ورک دٸ کہ ھرچاتہ معلومات وی پر دا نمبر ٹلیفون ورسرہ وہ کی مننہ۔۔ رابطہ نمبر۔۔ 03162830334

چمن::::::::::::::: اڈہ کہول جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواں کے صوبائی امیر اور سنیٹر  مولانا عطاءالرحمٰن جمعیت علماء اس...
03/05/2023

چمن:::::::::::::::
اڈہ کہول جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواں کے صوبائی امیر اور سنیٹر مولانا عطاءالرحمٰن جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے ایم پی اے حاجی اصغر ترین حاجی عبداللہ خلجی اور حاجی نصیر کاکڑ
قبائلی رہنماء حاجی حیات خان کے صاحبزادے اور جمعیت علماہ اسلام کے مرکزئی رہنماء اور چمن چمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی جلات خان اچکزئی حاجی نادر ،داؤد رسالدار حاجی افضل حاجئ حبیب اللہ حاجئ روندی ،مولوی ناصر کے بھتیجے حاجی غفار،حاجی بہرام حافظ سلام خان حاجی محمد ابراھیم اور نثار خان کے چھوٹے بھائی زین الدین کی شہادت پر غمزداہ خاندان سےتعزیت اور فاتحہ خوانی کررۓ ہیں۔

یہ بچے موجہ میلی ہے جس بھائی کے ہے اس نمبر پر ربطہ کریں 03363189159
03/05/2023

یہ بچے موجہ میلی ہے جس بھائی کے ہے اس نمبر پر ربطہ کریں 03363189159

داورجینل شناختی کارڈدباڈر پردروازہ ورک دٸ کہ ھرچاپیداکڑٸ دٸپردی نمبر دی رابطہ ورسرہ وہ کی۔03138631762رحمت اللہ۔۔۔0319201...
03/05/2023

داورجینل شناختی کارڈدباڈر پردروازہ ورک دٸ کہ ھرچاپیداکڑٸ دٸ
پردی نمبر دی رابطہ ورسرہ وہ کی۔
03138631762رحمت اللہ۔۔۔
03192015287عبدالنافع۔۔۔۔

صدر پوٹن کو قتل کرنے کی مبینہ کوشش ناکام بنا دی گئی، کریملنروس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے دو ڈرونز کے ذریع...
03/05/2023

صدر پوٹن کو قتل کرنے کی مبینہ کوشش ناکام بنا دی گئی، کریملن

روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین کی طرف سے دو ڈرونز کے ذریعے کریملن پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق گزشتہ شب ہونے والے اس مبینہ حملے کا مقصد صدر پوٹن کو قتل کرنا تھا۔

نئے در آمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں 30 فیصد جبکہ درآمد شدہ موبائل فونز میں 45 فیصد کمی کل سے لاگو ہوگی ۔۔نوٹفیکیشن جاری۔...
03/05/2023

نئے در آمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں 30 فیصد جبکہ درآمد شدہ موبائل فونز میں 45 فیصد کمی کل سے لاگو ہوگی ۔۔نوٹفیکیشن جاری۔۔

بلوچستان حکومت کےاہم فیصلے**محکمہ داخلہ میں منعقدہ اجلاس میں سیکریٹری خوراک کسٹم ایف سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام ک...
02/05/2023

بلوچستان حکومت کےاہم فیصلے*
*محکمہ داخلہ میں منعقدہ اجلاس میں سیکریٹری خوراک کسٹم ایف سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام کی شرکت*
*اجلاس میں گندم اور آٹے کی نقل و حمل اور ترسیل میں حائل مسائل و مشکلات کا جائزہ*
*اجلاس میں عوامی مشکلات کے پیش نظر صوبہ بھر میں آٹے کی نقل و حمل اور ترسیل پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ*
*اجلاس میں نصیرآباد ڈویژن کے علاوہ دیگر تمام علاقوں میں گندم کی نقل و حمل اور ترسیل پر عائد اٹھانے کا بھی فیصلہ*
*نصیر آباد ڈویژن سے صر ف صوبائی حکومت کی جانب سے خریدی جانے والی گندم کی ترسیل کی اجازت ہو گی ۔اجلاس میں فیصلہ*
*اجلاس میں مقامی سطح پر فروخت کے لیۓ دیگر صوبوں سے چینی لانے کے طریقہ کار کی بھی منظوری*
*متعلقہ ضلع کا ڈپٹی کمشنر چینی کے ڈیلر کی دستاویزات کے معائنہ اور اطمینان کے بعد چینی لانے کی راہداری جاری کریگا۔اجلاس میں فیصلہ*
*اجلاس میں چینی کی بیرون ملک سمگلنگ کی روک تھام کے لیۓ اقدامات کو مزید موثر بنانے پر اتفاق*
*ااجلاس کی تمام متعلقہ اداروں کو اجلاس میں کیۓ جانے والے فیصلوں پر فوری عملدرآمد کے آغاز کی ہدایت*
*ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ صالح ناصر کی تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مربوط کوآرڈینشن کے قیام کی ہدایت۔

دا انجیلی لہ مازیگر سخہ نادرکہ دا کہ ہرچاتہ معلومات وی پردانمبرو حال ورسرہ وکٸ۔۔03203996600۔۔۔۔03333730135
02/05/2023

دا انجیلی لہ مازیگر سخہ نادرکہ دا کہ ہرچاتہ معلومات وی پردانمبرو حال ورسرہ وکٸ۔۔03203996600۔۔۔۔03333730135

چمنچمن دولت اباد بوغرہ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا حکمت اللہ عرف خان ولد محمدی عرف گین کاکا عشیزئی د...
02/05/2023

چمن
چمن دولت اباد بوغرہ روڈ پر
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا حکمت اللہ عرف خان ولد محمدی عرف گین کاکا عشیزئی دولت زئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن چمن: عبدالحمدتوحیدی،اور نعیم آزاد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔
02/05/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چمن: عبدالحمدتوحیدی،اور نعیم آزاد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَحاجی محمدی عشیزئی یعقوب کہول  والا انتقال کر گئے مرحوم حاج محمدی   عبدالرازق ح...
01/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی محمدی عشیزئی یعقوب کہول والا انتقال کر گئے مرحوم حاج محمدی
عبدالرازق حاجی مجید نذیر احمد اور عبدالباری کے والد تھے ۔ جب کہ وہ حاجی توکل محمدعمر عبدالصمد کے چچا تھے ۔ حاجی محمد اکرم ، محمد علی اچکزئی ، جہانگیر ۔ ادریس ۔ گل زمان کے دادا تھے.

نماز جنازہ آج دو پہر 2 بجے قدیمی قبرستان عقب جانان اغا مزار میں ادا کی جائیں گی.

چمن دغہ ماشومہ پہ زنانہ بازار کی ورکہ سوے دہ کہ ہر چا پیدا کڑے دہ نو پر دغہ نمبر دی حال ورسرہ وکڑی 033377660330317620585...
30/04/2023

چمن
دغہ ماشومہ پہ زنانہ بازار کی ورکہ سوے دہ کہ ہر چا پیدا کڑے دہ نو پر دغہ نمبر دی حال ورسرہ وکڑی
03337766033
03176205855

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچمن :حاجی صلاح الدین عدوزئی پہ حق رسیدلی دی چی  دہ حاجی رمضان حاجی علاوالدین و...
30/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چمن :
حاجی صلاح الدین عدوزئی پہ حق رسیدلی دی چی دہ حاجی رمضان حاجی علاوالدین ورور دی نمازجنازہ بے د گوری پہ کالہ کی پر 4:30 بجے دہ۔۔

 #چمنعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی کو عمرہ سعادت حاصل کرنے پر غبیزئی قوم کے سربر...
29/04/2023

#چمن
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی کو عمرہ سعادت حاصل کرنے پر غبیزئی قوم کے سربراہ حاجی احمد خان غبیزئ مبارک باد دے رہیں ہیں،
• اس موقع پر انکے ہمراہ حاجی فیض اللہ خان، حاجی ولی خان اور دیگر موجود تھے۔

28/04/2023

چمن مرکه/ حاجی لالی/ حاجی فیض اللہ خان ادوزئی /حاجی اعظم جان/ مولوی رمضان او ملګري)

دا ته وایي انسانیت د الله پاک رضا او صبر
څو ورځي مخکي څي زموږ د ګران ملګري شاعر لیکوال مولوی حاجی محمد آواب کشر ورور د ټرافیکي په یو پیښه کي رحيم الله څي د مولوي راز محمد (ملا اکا) زوی، وو نن یې کورنۍ
د خلاص الله پاک رضا په خاطر ملزم معاف کړی تفصیل وګوری په دا ویډیو کي

کورنۍ وروڼو ته دې الله پاک د زړه صبر او حجرعظیم ورکړي امین
ورڼه : مولوي حاجي محمد اواب، ولي محمد، خيال محمد، نقيب الله، سميع الله غفران او لالی .مرکه حاجی لالی حاجی فیض اللہ خان ادوزئی حاجی اعظم جان مولوی رمضان او ملګري

قلعہ عبداللہ گریڈ پولیس چوکی پر موجود پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ  پولیس اہلکار اسمعیل زخمی جوابی فائرنگ س...
28/04/2023

قلعہ عبداللہ گریڈ پولیس چوکی پر موجود پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار اسمعیل زخمی جوابی فائرنگ سے فیلڈر گاڈی میں سوار افراد کو بھی گولیاں لگی ہے گاڈی چمن کی جانب جارہی ہے لیویز الرٹ گاڈی کی تلاش شروع کردیاگیا۔

27/04/2023

*لکی مروت میں زوردار دھماکہ*

لکی مروت:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت زوردار دھماکہ

لکی مروت: کالج میں فوج اور فرنٹیئر کور کی بھاری نفری موجود ہے.

لکی مروت:اس وقت شدید فائرنگ ہو رہی ہے

لکی مروت: پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت شہر کے علاقے میں شدید خوف وہراس

لکی مروت: لوگوں گھروں میں دب کر رہ گئے ۔

لکی مروت: قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ مشر حاجی صادق خان اچکزئی چمن کے ممتاز عالم الدین مفتی محمد اخلاص صاحب کے عیادت کررہے ہیں۔
27/04/2023

مظلوم اولسی تحریک کے سربراہ مشر حاجی صادق خان اچکزئی چمن کے ممتاز عالم الدین مفتی محمد اخلاص صاحب کے عیادت کررہے ہیں۔

>اعلان گمشدگی <یہ ایک بچہ آج شام رنگین چوک سے لاپتہ ہوا ہے(نام حنظلہ)  اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو معلومات ہے تو مندرج...
27/04/2023

>اعلان گمشدگی <
یہ ایک بچہ آج شام رنگین چوک سے لاپتہ ہوا ہے(نام حنظلہ) اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو معلومات ہے تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کیجئے۔۔۔
0312 2062635

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچمن ۔۔حاجی محمد اکبر ملیزئی گوری کہول والا  انتقال کر گئے مرحوم حاجی محمد انور...
27/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چمن ۔۔
حاجی محمد اکبر ملیزئی گوری کہول والا انتقال کر گئے مرحوم حاجی محمد انور اچکزئی حاجی ولی کے بڑے بھائی تھے جبکہ شمس اللہ، نصراللہ ،نصیب اللہ ،عمران قدرت اللہ اور عرفان کے والد تھے۔

سنگاپور میں بھنگ کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک شخص کو پھانسیسنگاپور  نے بھارتی نژاد اپنے ایک شہری کو ایک کلو گرام بھنگ اسمگل...
26/04/2023

سنگاپور میں بھنگ کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی

سنگاپور نے بھارتی نژاد اپنے ایک شہری کو ایک کلو گرام بھنگ اسمگل کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی ہے۔ سنگاپور میں انسداد منشیات سے متعلق دنیا کے سخت ترین کے قوانین ہیں۔۔

سعودی عرب اور ایران کا آپس میں تجارت شروع کرنے کا اعلان. امید ہے اب پاکستان بھی ایران سے گیس پائپ لائن جلد مکمل کرے گا ت...
26/04/2023

سعودی عرب اور ایران کا آپس میں تجارت شروع کرنے کا اعلان. امید ہے اب پاکستان بھی ایران سے گیس پائپ لائن جلد مکمل کرے گا تاکہ ہماری عوام کی مشکلات کم ہوں.

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام، شہید مفتی عبدالشکور کی بیوہ اور بیٹے کی ہر قسم کی پرورش انکی دیکھ بھال ، گھر کیلئے پلاٹ مک...
26/04/2023

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام، شہید مفتی عبدالشکور کی بیوہ اور بیٹے کی ہر قسم کی پرورش انکی دیکھ بھال ، گھر کیلئے پلاٹ مکان وغیرہ کیساتھ ان کی تعلیم و تربیت سکول مدرسہ کے تمام انتظامات اپنے ہاتھوں میں لینے کا اعلان، گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی , منسٹر ایریگیشن جناب فضل الہی صاحب ، میئر پشاور حاجی زبیر علی خان صوبائی رہنما ارباب محمد فاروق جان رکن مرکزی مجلس عمومی ، سابق منسٹر امان اللہ حقانی ، سینئیر صحافی کاشف خان جی این این نیوز ، چیئرمین مفتی طارق حسین اور چیئرمین عمران نوید گلبہار کی شہید مفتی عبدالشکور فیڈرل منسٹر کی گھر آمد کے موقع پر ان کے پیارے بیٹے اور بھائیوں ، جمعیت علما کے سینئیر رہنماؤں مفتی اعجاز ، جہاد شاہ سنیٹر رشید باجوڑ ، اہل علاقہ ، خاندان اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کیساتھ مفتی صاحب کے بلندی درجات کیلئے خصوصی دعایئں کی گئی ۔ اس موقع پر گورنر خیبر پختونخواہ نے شہید مفتی عبدالشکور کی بیوہ اور بیٹے کی ہر قسم کی پرورش انکی دیکھ بھال ، گھر کیلئے پلاٹ مکان وغیرہ کیساتھ ان کی تعلیم و تربیت سکول مدرسہ کے تمام انتظامات اپنے ہاتھوں میں لینے کا اعلان کیا ۔ مفتی صاحب کی گران قدر خدمات اور انکی جدوجہد مسلسل کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ اللہ پاک ان کو کروٹ کروٹ جنت عطا کریں ۔آمین۔

 "دکوشنی اخترمیلہ۔۔۔دکوژک پہ لمن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
25/04/2023

"
دکوشنی اخترمیلہ۔۔۔دکوژک پہ لمن کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں چَرائیں۔۔۔۔سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پ...
25/04/2023

اہل عرب بابا جی کو حج پہ بُلا رہے ہیں !!

پندرہ سال اس نے اُجرت پر بکریاں
چَرائیں۔۔۔۔
سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے ربّ کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
"حرمین الشریفین" کے مقدس سفر پر روانہ ھو گئے۔۔۔۔۔۔
نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس ربّ کے در پر پہنچ جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چَرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسّلام والا کام۔۔۔۔
شکل و صورت صحابہ کرام جیسی بنا کر
جب یہ مدینہ منوّرہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلّم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے؟ رھتا کہاں ھے؟ آیا کہاں سے ھے ۔

::اعلان گمشدگی ::میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز  اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو ...
25/04/2023

::اعلان گمشدگی ::
میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز
اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے
Contact # 03007597670

چاغی  پدگ میں ٹریفک حادثہ ایک ویگو گاڈی الٹ گئی تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو پدگ ڈی ایچ کیو منتقل کیا زخمیوں کی حالت تش...
25/04/2023

چاغی پدگ میں ٹریفک حادثہ ایک ویگو گاڈی الٹ گئی تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو پدگ ڈی ایچ کیو منتقل کیا زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ان افراد کا تعلق چمن سے ہے شناختی کارڈ کا پتہ درج ہے

چمن بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ شدید زخمی نوجوان جمال الدین ولد باری داد کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا
25/04/2023

چمن بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ شدید زخمی نوجوان جمال الدین ولد باری داد کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَچمن بائی پاس پر رحیم اللہ ولد مولوی رازمحمدعرف ملا آکا کے بیٹا آج ٹریفک حادثے ...
25/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چمن بائی پاس پر رحیم اللہ ولد مولوی رازمحمدعرف ملا آکا کے بیٹا آج ٹریفک حادثے میں شہید ہوا ہے گھر مردہ کاریز روڑ مفتی اخلاص محلہ۔۔۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ:::اعلان جنازہ:::امیرمحمدعرف گل لالادشیخ الحدیث مولوی محمدصادق صاحب،ماسٹرعبدال...
25/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
:::اعلان جنازہ:::
امیرمحمدعرف گل لالادشیخ الحدیث مولوی محمدصادق صاحب،ماسٹرعبدالکریم ورود حافظ عبیداللہ نصیب اللہ حافظ عصمت اللہ مولوی احمداللہ پلاروفات کڑٸ دٸ جنازہ یہ پر 10بجے ماخستن دہ
دکاکوزو پہ ہیدرہ کی خاوروتہ سپارل کیژی
دجنازے وخت 10 بجے ماشام۔۔۔۔۔۔۔۔

25/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
:::اعلان جنازہ:::
امیرمحمدعرف گل لالادشیخ مولوی محمدصادق صاحب،ماسٹرعبدالکریم ورود حافظ عبیداللہ نصیب اللہ حافظ عصمت اللہ مولوی احمداللہ پلاروفات کڑٸ دٸ جنازہ یہ پر 10بجے ماخستن دہ
دکاکوزو پہ ہیدرہ کی خاوروتہ سپارل کیژی
دجنازے وخت 10 بجے ماشام۔۔۔۔۔۔۔۔

سردارولی آچگزٸ:دمحترم مشرمحمودخان آچگزٸ صاحب سرہ دکوچنی اخترمبارکی پرمحال۔۔۔۔
24/04/2023

سردارولی آچگزٸ:دمحترم مشرمحمودخان آچگزٸ صاحب سرہ دکوچنی اخترمبارکی پرمحال۔۔۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پیر طریقت سید باچا آغا اپنے سفر آخرت پر روانہ ہوگئے. ۔نماز جنازہ کل 9 بجے کلی...
24/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پیر طریقت سید باچا آغا اپنے سفر آخرت پر روانہ ہوگئے. ۔نماز جنازہ کل 9 بجے کلی شادیزئی سید ان میں ہوگا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَدافغانستان د تبلیغی مرکز عمومی مشر مولانا خان زمان د ورپیشی ناروغی لہ املہ پہ ...
24/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دافغانستان د تبلیغی مرکز عمومی مشر مولانا خان زمان د ورپیشی ناروغی لہ املہ پہ حق ورسیدی اللہ ج دی جنت الفردوس ور نصیب کی۔۔۔

Address

Taj Road Chaman
Chaman
86000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احوالِ چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Media in Chaman

Show All